ایک دو اچھی باتوں کا تذکرہ

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
وبا کے اس پرآشوب دور میں جب بری خبریں ہی سننے کو مل رہی ہیں تو میں نے سوچا کہ ایک دو اچھی باتوں کا تذکرہ کر کے خوش ہولینے میں کوی حرج نہیں
روشن ڈیجیٹل کے حوالے سے خبر ہے کہ ایکدن میں ایک کروڑ بارہ لاکھ ڈالر کی رقم پاکستان آی ہے الحمداللہ
میرا حساب کمزور ہونے کے باوجود اتنا جانتا ہوں کہ ایک کروڑ بھی روز کا لگائیں تو سال کے ساڑھے تین ارب ڈالر بنتے ہیں اور ابھی تو اورسیز پاکستانیوں نے دس فیصد اکاونٹ بھی نہیں کھولے اگر پچاس فیصد پاکستانی بھی اکاونٹ کھول لیتے ہیں تو آنے والی غیر ملکی کرنسی کا آپ اندازہ کرکے ہی بے ہوش ہوسکتے ہیں
اسی ماہ سعودیہ نے ہمارے گلے میں انگوٹھا دے کر اپنے ایک ارب ڈالر سود سمیت نکلواے ہیں۔ اب مجھے امید ہے کہ آئیندہ ہمیں کسی مالیاتی ادارے یا ملک سے بھیک مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ جب سالانہ بیس تیس ارب ڈالر ہم پاکستانی اپنے ملک بھجوائیں گے تو سٹیٹ بینک سعودیہ کو قرضے کی پیشکش بھی کرسکتا ہے اور ہم سود بھی نہیں مانگیں گے
دوسری انتہای اہم خوشی کی خبر یہ ہے کہ لندن میں ڈاکٹر عبدالسلام کی رہائش گاہ کو حکومت نے قومی ورثہ قرار دےدیا ہے جو ہماری کمیونٹی کیلئے ایک عزت کا مقام ہے ڈاکٹر سلام کا یہ گھر عمران خان کے گھر رچمنڈ پارک سے چند منٹ کے فاصلے پر ہے اس لحاظ سے وزیراعظم کے بچوں کیلئے بھی ایک فخر کی بات ہوگی کہ ان کے والد کے ملک کے ایک سپوت کو سائنس اور ریسرچ کے مرکز انگلینڈ میں اتنی عزت دی گئی ہے۔ یوکے ایکدم پاکستان کو اہمیت دینے لگ گیا ہے ان کی ورلڈ کلاس ائر لائینز سروس دینے لگ گئی ہیں اور کرکٹ ٹیم بھی آنے والی ہے
ہماری یہ بدقسمتی ہے کہ ہم پاکستان میں انڈین اداکاروں کے گھر تو قومی ورثہ قرار دے رہے ہیں مگر اپنے اصل ہیرو کو پس دیوار پھینکا ہوا ہے کم ظرف اور جاہل فناٹکس کی طرف سے ڈاکٹر سلام کی تصویر پر سیاہی ملنا اور یونیورسٹی کی تختی سے نام مٹانا جیسی حرکات قابل مدمت ہیں مگر ابھی تک حکومت کی طرف سے انکے تدارک کیلئے کوی کاروای نہیں کی گئی اس معاملے میں میری چوہدری فواد سے گزارش ہے کہ وہ جھنگ میں ڈاکٹر سلام صاحب کا گھر قومی ورثہ قرار دیں اور فزکس کی کتب میں ان کی ریسرچ کے متعلق چیپٹر شامل کرکے قوم کے بچوں کو ان کی قابل قدر ریسرچ کا کچھ نہ کچھ تو گیان دیا جاے
اس کام میں ڈاکٹر صاحب کے ہی انگلینڈ اور امریکہ میں موجود بعض ماہر طبعیات شاگرد مدد دے سکتے ہیں بلکہ ڈاکٹر صاحب کا نام سن کر تو وہ دوڑے چلے آتے ہیں
اسلام آباد میں ایک سڑک بھی ڈاکٹر صاحب کے نام سے منسوب کردی جاے تو بہت ہی خوش آئند بات ہوگی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لئے سعودیہ کے گلے میں انگھوٹھا آپ کی کیمونٹی کو پناہ دینے والے لندن اور اس کے اتحادیوں ہی نے دیا ہو گا. ہوسکتا ہے پاکستان کو یکدم سر پر بیٹھا لینے کا مقصد اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لئے رام کرنا ہو
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)

Dr Abdus Salam no doubt did a great job but you should not forget he was a qadyani and qadyani are kafir and they are not good of Muslims and Pakistan because they have a sinister agenda Muslims and they were and are being helped by the British.

He was not the only one who get the nobel price there are many more so there is something fishy about this

brother before you reply or comment do you consider mirza ghulam ahmed qadyani a kazab and a kafir ?
 
برادر، میں نے اکانومی میں ایک کامیاب سٹریٹیجی پر مبارکباد اور سائنس کے میدان میں ڈاکٹر سلام کا ذکر کیا تھا جو بحرحال ایک پاکستانی تھے انکو برطانیہ میں جو عزت ملی وہ قابل ستائش ہے کیونکہ انگلینڈ میں انڈین تھوڑے ہونے کے باوجود ہم پاکستانیوں کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔ اس لئے ہمارے لئے یہ خوشی کی خبر ہے اور انڈینز کے لئے یقینا صدمے والی خبر ہے باقی کسی کا مذہب کیا ہے وہ مسلمان ہے یا کافر مجھے اس سے کوی فرق نہیں پڑتا کیونکہ سب نے اپنے اعمال کا حساب خود دینا ہے اگر یہودی کے ایجاد کردہ فون میں ہم خطبہ جمعہ، حج، عمرہ اور مقامات مقدسہ، روزہ رسول اور خانہ کعبہ کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر خوش ہوسکتے ہیں، ثواب کی خاطر شئیر کرسکتے ہیں تو پھر آپ کا سوال کرنا بنتا ہی نہیں کہ فلان کون ہے اور فلاں کا اعتقاد کیا ہے؟
کیا نبی پاک نے ایک کافر کو جو بدر کی جنگ میں گرفتار ہوا تھا مدینے کے انصار کے بچوں کی تعلیم دینے کی شرط پر رہا نہیں کردیا تھا، کیا وہ بت پرست کافر بلکہ مشرک بچون کو اسلام پڑھاتا تھا،؟
مجھ سے آپ سوال نہیں کرسکتے اور نہ ہی میں کسی سے سوال کرتا ہون کیونکہ ہر ایک کا اپنا اعتقاد ہے جو روز محشر اسے بچاے گا یا مرواے گا یہ اس فرد کا ذاتی معاملہ ہے دوسروں کو اپنی پکڑ یا نجات پر توجہ دینی چاہئے
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لئے سعودیہ کے گلے میں انگھوٹھا آپ کی کیمونٹی کو پناہ دینے والے لندن اور اس کے اتحادیوں ہی نے دیا ہو گا. ہوسکتا ہے پاکستان کو یکدم سر پر بیٹھا لینے کا مقصد اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لئے رام کرنا ہو
کس کو کس نے پناہ دی تم ہمیشہ فضول کمنٹس دینے کیلئے مشہور ہو، پتا نہیں کس کمیونٹی کی بات کررہے ہو میں تو پاکستانی کمیونٹی کی بات کررہا ہون جس میں سارے پاکستانی شامل ہیں اسی طرح یہاں انڈین کمیونٹی بھی ہے اور افریقی کمیونٹی بھی ہے ، جہاں تک پاکستانیوں کی بات ہے تو برطانیہ میں ڈھای ملین پاکستانی ہیں جو اکثر ستر کی دہای میں آکر آباد ہوے تھے میں ان ساروں کی بات کررہا ہوں، اسرائیل کو منوانا نہ میرے اختیار میں نہ تمہارے توایسے ہی فضول تبصرے کیوں کر رکے وقت کا ضیاع کیا جاے
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)
برادر، میں نے اکانومی میں ایک کامیاب سٹریتیجی اور سائنس میں ڈاکٹر سلام کو جو بحرحال پاکستانی تھے کو جو عزت ملی اس پر لکھنا چاہا تھا کیونکہ انگلینڈ میں انڈین تھوڑے ہونے کے باوجود ہم پاکستانیوں کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔ باقی کسی کا مذہب کیا ہے وہ مسلمان ہے یا کافر مجھے اس سے کوی فرق نہیں پڑتا کیونکہ سب نے اپنے اعمال کا حساب خود دینا ہے اگر یہودی کے ایجاد کردہ فون میں ہم خطبہ جمعہ، حج، عمرہ اور مقامات مقدسہ، روزہ رسول اور خانہ کعبہ کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر خوش ہوسکتے ہیں، ثواب کی خاطر شئیر کرسکتے ہیں تو پھر آپ کا سوال کرنا بنتا ہی نہیں کہ فلان کون ہے اور فلاں کا اعتقاد کیا ہے؟
کیا نبی پاک نے ایک کافر کو جو بدر کی جنگ میں گرفتار ہوا تھا مدینے کے انصار کے بچوں کی تعلیم دینے کی شرط پر رہا نہیں کردیا تھا، کیا وہ بت پرست کافر بلکہ مشرک بچون کو اسلام پڑھاتا تھا،؟
مجھ سے آپ سوال نہیں کرسکتے اور نہ ہی میں کسی سے سوال کرتا ہون کیونکہ ہر ایک کا اپنا اعتقاد ہے جو روز محشر اسے بچاے گا یا مرواے گا یہ اس فرد کا ذاتی معاملہ ہے دوسروں کو اپنی پکڑ یا نجات پر توجہ دینی چاہئے
mara issue sirf itna hy ky hum ny koi faida uthaya nahi magar ghadar ko izzat dyna koi aqal mandi nahi, or aap ko sirf aik dr abdusalam he nazar aata hy , afossa hota hy main hawa main baat nahi kr raha mara khud ka cousin phd kr raha hoo or aik international event main top kia word wide, plus main kitnay he logo ko jaanta hoon Pakistani hain or Muslim hain or bohat naam payda already kr chukay hain , magar humari sui sirf dr abdusalam pr he atki hui hy , yea na bholo yea qadyani aise he batoon ka bunyaad bana kr apnay logo ko or dusroo ko gumrah krty hain

dr abdulsalam ko credit dyna jaiz hy pr baqi logo ko ignore na krna intahai afsoos naak hy
 
یار میں ایک جاہل انسان ہوں بہت کم علم ہوں مجھے معافی دو میں اس کافر کافر کی جنگ سے باہر رہنا چاہتا ہون، کافر کافر کی جنگ تم پڑھے لکھے لوگ شوق سے کھیلتے جاو اللہ تم پر رحم کرے
باقی کم علم ہونے کے باوجود میں عالم لوگوں کا قدردان ہوں تمہارا کزن بھی بہت علم والا ہوگا لیکن مجھے اس کا پتا نہیں تھا ورنہ ضرور اس کی تعریف میں کچھ لکھتا سائینس کی دنیا ایک الگ دنیا ہے جس کا تعلق ملکوں اور مذہبوں سے نہیں ہے اس دنیا میں اپنی جگہ بنانے کیلئے ساری عمر اسی فیلڈ میں دن رات ایک کرنا پڑتا ہے تب جاکر یہ گوری قومیں جو سائنسی ترقی میں ہم سے بہت آگے ہیں تھوڑا سا سراہتی ہیں اور نوبل پرائیز لینے سے پہلے دنیا بھر سے تین سو کے قریب سرکردہ سائنسدانوں کو اس تھیوری پر تحقیق کی دعوت دی جاتی ہے اگر وہ سب کسی تھیوری کو درست تسلیم کریں تب جاکر نوبل پرایز دیا جاتا ہے میری دعا ہے کہ تمہارا کزن بھی نوبل پرائز لے کر پاکستانی قوم کا سر فخر سے اونچا کرنے والا ہو
 
ALLAH tum pr bhe reham karay ... last one and no more reply after that.... yea science wagaira ALLAH ky he deyea huay ilm hain ain ko Islam sy alag nahi kr skty saray ilm he ALLAH ky aata keyea huay hain..... yea desi libral jo science or islam ko alag krty hain ain ka asal main aadhay teetar aadhay batair wala hisab hy na science puri aai na Islam. guzairish hy ky aisay desi retard libral ke baatoon main na aao .... ALLAH hum suub pr reham karay aamin
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کس کو کس نے پناہ دی تم ہمیشہ فضول کمنٹس دینے کیلئے مشہور ہو، پتا نہیں کس کمیونٹی کی بات کررہے ہو میں تو پاکستانی کمیونٹی کی بات کررہا ہون جس میں سارے پاکستانی شامل ہیں اسی طرح یہاں انڈین کمیونٹی بھی ہے اور افریقی کمیونٹی بھی ہے ، جہاں تک پاکستانیوں کی بات ہے تو برطانیہ میں ڈھای ملین پاکستانی ہیں جو اکثر ستر کی دہای میں آکر آباد ہوے تھے میں ان ساروں کی بات کررہا ہوں، اسرائیل کو منوانا نہ میرے اختیار میں نہ تمہارے توایسے ہی فضول تبصرے کیوں کر رکے وقت کا ضیاع کیا جاے
!ڈاکٹر عبد السلام قادیانی نا ہوتا تب ہی یہ تھریڈ بنتا

تمھاری بات کون کر ہے میں انہی ممالک کی بات کر رہا ہوں جنہوں نے سعودیہ کی گردن پر انگوٹھا رکھا ہوا ہے اور پاکستان کی گردن دبانے کی کوشش بھی کر رہے ہیں​