ایک سنگین غلطی نے جسٹس فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ کو بڑی مشکل میں پھنسادیا

Resilient

Minister (2k+ posts)
ap ka matlab judge madr pidr har qanon se azad.. pakistan ka law judge ya oski family par apply nhi hota

قانون اپلائی ہوتا ہے ، ایف بی آر جج کی بیوی اور جج سے بھی سے پوچھ سکتا ہے ، مگر باقی پاکستانیوں کی طرح اس کے کچھ حقوق بھی ہوتے ہیں ، ایک خاص مدت کے بعد ایف آر بھی نہیں پوچھ سکتا ، جج کی بیوی کی جائیدادیں خفیہ نہیں تھیں ، اس کے ذرائع آمدن بھی خفیہ نہیں تھے اٹھارہ سال پہلے جو رقم اس نے ملک سے باہر بھجوائی اس کے بارہ میں اسی وقت کیوں سوال کئے جا رہے ہیں ، ٢٠٠٣-٤ میں یہ ادارے سوئے ہوۓ تھے؟؟ سپریم جیوڈیشل کونسل جج سے تو پوچھ سکتا ہے مگر جج کی بیوی سے نہیں پوچھ سکتا کیونکہ وہ سرکاری ملازم نہیں ہے ، جج کی بیوی سے دوسرے ادارے پوچھ سکتے ہیں مگر حکومت نے ان اداروں کو استعمال کرنے کی بجائے سیدھے سپریم جیوڈیشل کونسل پہنچ گئی ، اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مقدمہ سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا ہے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
آپ کے ہی مفرور عظیم لیڈر کا قول ہے کہ کرپشن کا پیسا بچوں کے نام پر رکھا جاتا ہے، کھوتے

آئندہ آپ کی کسی بات کا جواب نہیں دیا جائے گا ، آپ گالی کے بغیر بات نہیں کرسکتے ، میں گالیوں کے ساتھ بات نہیں کرسکتا ، میرے نزدیک گالی دلیل کی موت ہے
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)

قانون اپلائی ہوتا ہے ، ایف بی آر جج کی بیوی اور جج سے بھی سے پوچھ سکتا ہے ، مگر باقی پاکستانیوں کی طرح اس کے کچھ حقوق بھی ہوتے ہیں ، ایک خاص مدت کے بعد ایف آر بھی نہیں پوچھ سکتا ، جج کی بیوی کی جائیدادیں خفیہ نہیں تھیں ، اس کے ذرائع آمدن بھی خفیہ نہیں تھے اٹھارہ سال پہلے جو رقم اس نے ملک سے باہر بھجوائی اس کے بارہ میں اسی وقت کیوں سوال کئے جا رہے ہیں ، ٢٠٠٣-٤ میں یہ ادارے سوئے ہوۓ تھے؟؟ سپریم جیوڈیشل کونسل جج سے تو پوچھ سکتا ہے مگر جج کی بیوی سے نہیں پوچھ سکتا کیونکہ وہ سرکاری ملازم نہیں ہے ، جج کی بیوی سے دوسرے ادارے پوچھ سکتے ہیں مگر حکومت نے ان اداروں کو استعمال کرنے کی بجائے سیدھے سپریم جیوڈیشل کونسل پہنچ گئی ، اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مقدمہ سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا ہے
bhai pliz ap monday ko judges ke samne apna point of view pesh kre. ho sakta hai kisi ka bla ho jye or apki akhirat sawar jye.