ایک سنگین غلطی نے جسٹس فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ کو بڑی مشکل میں پھنسادیا

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
koch nhi hoga.. akhir ma sab acha keh kar case khatam.. A to Z is mulk ki gutter judiciary hai. ye case 2 din se zyada tak nhi ta. Judges ne kis tara qazi isa ko allow kya ke wo case se hat kar bath kre.. Judges is ko shut up call dete Or is ki properties ki money trail demand karte Lekin sab preplanned ta.. Tabi 2 sal se ye drama chal raha haii. jald qazi sab ba-izzat bri ho jyen ge.. qanon agar kisi par apply hota hai is mulk ma To wo aik murghi chor hai Jis ki bail bi nhi ho sakti.
 
Gramscian

MPA (400+ posts)
جج کی بیوی سے پوچھنا سپریم کورٹ کا اختیار ہی نہیں تو جج کی بیوی جواب کیوں دے؟؟
On the one hand, QFI says, I have nothing to do with my wife and children's foreign properties, ask my wife, which is hard to believe anyway.

On the other hand, he complains when his wife is questioned lol

Public office holders can't take this plea. We know most people keep assets in their family's names.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

اس کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے ، شکائت کنندہ جو اس کیس میں صدر پاکستان ہے نے ثابت کرنا تھا کہ جج کی بیوی کی جائیدادیں جج کے پیسوں سے خریدی گئیں ، انہوں نے یہ ثابت کرنا تھا کہ جج کی بیوی کی جائیدادوں کیلئے رقم جج نے ادا کی ، یہ الزام تو حکومت بھی نہیں لگا رہی کہ جج نے کرپشن کی ، بلکہ حکومت یہ تسلیم کررہی ہے کہ جج بننے سے پہلے بھی وہ ایک امیر آدمی تھا ، جج بننے سے پہلے وہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا وکیل تھا ، اس کے صرف اسلامآباد کے گھر کی مالیت اس کی بیوی کی لندن کی تمام جائیدادوں سے زیادہ ہے ، جبکہ اس پر صدر پاکستان کی طرف سے الزام لگایا گیا کہ اس نے اپنی بیوی کی جائیدادیں اپنی ٹیکس ریٹرن میں ظاہر نہیں کیں ، حالانکہ عمران خان کے کیس میں سپریم کورٹ یہ فیصلہ دے چکی ہے کہ بیوی کی جائیدادیں ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اگر جائیدادوں کیلئے پیسے آپ نے ادا نہ کئے ہوں ، جمائمہ کی جائیدادوں کے پیسے عمران خان نے ادا نہیں کئے تھے اس لئے اسے اپنی ٹیکس ریٹرن میں اس کا ذکر کرنے کی ضرورت نہیں
 
Rambler

You are so intelligent.
 
Jemima and IK got divorced in 2004. That's a separate case. Also, at that time, IK was not even a public office holder. Yet he gave money trail going back to his cricketing years in 70s.

QFI has admitted owning properties. Also that they were undeclared until the reference was filed. Furthermore, since then FBR has uncovered another joint account that was not declared.

QFI has to satisfy SJC, not government. It's SJC that will decide his fate. If he is as rich as he claims, then it should not have been an issue for him or his wife to justify sources from which the foreign properties were bought.
 
Constable

یہاں حکمران اور مراعات یافتہ طبقہ بمع وزرا، سفرا، بیوروکریٹ، جج، جرنیل، جرنلسٹس سمیت کون ہے جو اپنا کما حقہ ٹیکس ادا کرتا ہے یا اپنے جائز ناجائز اثاثے ظاہر کرتا ہے؟
اوپر سے تلے تک یہ سب ایک ہی کالی ہنڈیا کے چٹے بٹے ایک ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ/ایجنسیوں نے سیاستدانوں، ججوں اور دیگر حکومتی عمال کے کمزور لمحات میں کی گئی غلطیوں اور کالی کرتوتوں کے ثبوت محفوظ کیے ہوتے ہیں اور بوقتِ ضرورت انہیں استعمال میں لا کر اپنی ایس سیو کی جاتی ہے۔

جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں یہ باتیں جو آپ کر رہے ہیں بوجوہ یہ غیر متعلقہ ہیں۔
آپ دوسرے ججز کی چھان بین کر لیں اُن کی کہانی بھی فائز عیسیٰ سے مختلف نہیں ہوگی۔
جسٹس فائز عیسیٰ کا اصل اور "قابل گرفت" جُرم فیض آباد کیس میں جرنیل جتھے کے چہرے سے نقاب سرکانا ہے۔ ایک سوچی سمجھی اور آزمودہ حکمت علی کے تحت اب جرنیل جتھہ مشتعل ہو کر قاضی فائز عیسیٰ پر پِل پڑا ہے۔ آئندہ کا راستہ روکنے کیلئے قاضی کو نشانِ عبرت بنا دو تاکہ کوئی جج جرنیلوں کی غیر قانونی کرتوتوں کے بارے میں بات کرنے کی جرات نہ کرے۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Jemima and IK got divorced in 2004. That's a separate case. Also, at that time, IK was not even a public office holder. Yet he gave money trail going back to his cricketing years in 70s.

QFI has admitted owning properties. Also that they were undeclared until the reference was filed. Furthermore, since then FBR has uncovered another joint account that was not declared.

QFI has to satisfy SJC, not government. It's SJC that will decide his fate. If he is as rich as he claims, then it should not have been an issue for him or his wife to justify sources from which the foreign properties were bought.

Imran Khan was an MNA in 2002, he was bound to declare his assets and his family assets. Later SC defined family as dependent members or minor members of your family.
 
Gramscian

MPA (400+ posts)
Imran Khan was an MNA in 2002, he was bound to declare his assets and his family assets. Later SC defined family as dependent members or minor members of your family.

Unlike QFI, IK justified sources from which he bought his house. Not that difficult when one is clean

He didn't engage in melodrama and making all kinds of false accusations.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Unlike QFI, IK justified sources from which he bought his house. Not that difficult when one is clean

He didn't engage in melodrama and making all kinds of false accusations.

He changed his stance for six times, SC led by Saqib Nisar cleared him without any investigation, in the same they ruled that Imran Khan was not bound to declare assets of his wife in 2002 otherwise he would be disqualified for life, but today Imran Khan government asking Justice Isa that why he had not inculded his wife's assets in his declaration.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
قاضی فائز عیسیٰ ان جائیدادوں کا جواب کیوں دے جو اس کی ہیں ہی نہیں
بالکل ٹھیک کہا آپ نے نواز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی یہ ہی بات کہی تھی جو لوگ کرپشن لوٹ مار کرتے ہیں وہ کبھی بھی اپنے نام جائیدادیں نہیں رکھتے اس کو کہتے ہیں لیڈرشپ کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی عوام کو اصل حقیقت بتا دی ایسی لئے تو نواز شریف کا نشان ? شیر ھے جو کیسی سے نہیں ڈرتا کیس طرح جیل سے ضمانت لے کر چلا گیا ھے کیسی میں ہمت کہ نواز شریف کو واپس لائے جب بھی وہ واپس آئے گا دوبارہ اس ملک کا وزیراعظم بنے گا اور یہ ہی عدالتیں اس کے کیسز ختم کریں گی سب جھوٹے کیسز نواز شریف پر بنائے گئے ہیں آگر کوئی روک سکتا ھے تو مستقبل میں نواز شریف کو وزیراعظم بننے سے روک کر دیکھائے بس 2023 کے الیکشن آنے دو اور فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس بننے دو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
جج کی بیوی سے پوچھنا سپریم کورٹ کا اختیار ہی نہیں تو جج کی بیوی جواب کیوں دے؟؟
ap ka matlab judge madr pidr har qanon se azad.. pakistan ka law judge ya oski family par apply nhi hota
 
Gramscian

MPA (400+ posts)
He changed his stance for six times, SC led by Saqib Nisar cleared him without any investigation, in the same they ruled that Imran Khan was not bound to declare assets of his wife in 2002 otherwise he would be disqualified for life, but today Imran Khan government asking Justice Isa that why he had not inculded his wife's assets in his declaration.

No investigation was required since he was able to justify sources. Same question is being asked of QFI.

Sure, a SC judge is much more powerful than a MNA. And should be beyond reproach.
 
MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
اس کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے ، شکائت کنندہ جو اس کیس میں صدر پاکستان ہے نے ثابت کرنا تھا کہ جج کی بیوی کی جائیدادیں جج کے پیسوں سے خریدی گئیں ، انہوں نے یہ ثابت کرنا تھا کہ جج کی بیوی کی جائیدادوں کیلئے رقم جج نے ادا کی ، یہ الزام تو حکومت بھی نہیں لگا رہی کہ جج نے کرپشن کی ، بلکہ حکومت یہ تسلیم کررہی ہے کہ جج بننے سے پہلے بھی وہ ایک امیر آدمی تھا ، جج بننے سے پہلے وہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا وکیل تھا ، اس کے صرف اسلامآباد کے گھر کی مالیت اس کی بیوی کی لندن کی تمام جائیدادوں سے زیادہ ہے ، جبکہ اس پر صدر پاکستان کی طرف سے الزام لگایا گیا کہ اس نے اپنی بیوی کی جائیدادیں اپنی ٹیکس ریٹرن میں ظاہر نہیں کیں ، حالانکہ عمران خان کے کیس میں سپریم کورٹ یہ فیصلہ دے چکی ہے کہ بیوی کی جائیدادیں ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اگر جائیدادوں کیلئے پیسے آپ نے ادا نہ کئے ہوں ، جمائمہ کی جائیدادوں کے پیسے عمران خان نے ادا نہیں کئے تھے اس لئے اسے اپنی ٹیکس ریٹرن میں اس کا ذکر کرنے کی ضرورت نہیں
Is Mulk Main Kahan Khajal Horahay Ho, Yaar Tum Tu Next Level Intellectual Ho, Tumahain Allah Mian Kay Paas Hona Chahiyay.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
قاضی فائز عیسیٰ ان جائیدادوں کا جواب کیوں دے جو اس کی ہیں ہی نہیں
آپ کے ہی مفرور عظیم لیڈر کا قول ہے کہ کرپشن کا پیسا بچوں کے نام پر رکھا جاتا ہے، کھوتے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جج کی بیوی سے پوچھنا سپریم کورٹ کا اختیار ہی نہیں تو جج کی بیوی جواب کیوں دے؟؟
فائر عیسی نے کہاں ثابت کیا کہ بیوی کے پیسوں میں اس کا اپنا کوئی حصہ نہیں تھا؟ بار ثبوت جج پر ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے ، شکائت کنندہ جو اس کیس میں صدر پاکستان ہے نے ثابت کرنا تھا کہ جج کی بیوی کی جائیدادیں جج کے پیسوں سے خریدی گئیں
ایف بی آر نے فائز عیسی اور اہلیہ کا جوائنٹ اکاؤنٹ پکڑا ہے۔ اب بار ثبوت جج پر ہے، کنجر