ایک سیاسی جماعت کو دوسری پر ترجیح نہیں دیتے: امریکہ

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
o pai je super power
Bear Fail GIF
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)

خان نے ساری دنیا کو اپنی صفائیاں اور وضاحتیں دینے کے کام پر لگا دیا ہے اور خود آرام سے بیٹھا روزے رکھ رہا ہے
Supreme court is hell bent on making the american plan a success.

Adalat is not considering article 69 anymore.
 

Multani Malang

Councller (250+ posts)
Hum ek nahi gayara/11 ko tarjeeh daity hain?, jaisy SS kehta hai k 1 dhaily ki corruption nahi ki lekin account mein arabu aaye hain ?
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Supreme court is hell bent on making the american plan a success.

Adalat is not considering article 69 anymore.

ایک چیز مینشن کرنا بھول گیا کہ ابھی تو پٹیسنرز کے وکلاء اپنی رام لیلہ سنا رہے ہیں اور ہر وکیل اپنی الگ سے آئیں بائیں شائیں کرنے میں لگا ہوا ہے کسی کی آپس میں کوآرڈینیشن نہیں ہے، ہر وکیل اپنی ذھانت جھاڑنے میں لگا ہوا ہے
ڈیفینڈینٹس کی جانب سے یہ وکیل آرہے ہیں
اٹارنی جنرل خالد جاوید، بابر اعوان، نعیم بخاری، علی ظفر، فیصل چوہدری اور ایڈووکیٹ اظہر صدیق یہ سارا پینل ایک کوآرڈینیتد اپروچ سے آئے گا اور یہ سارے ہی اعلی پائے کے وکیل ہیں . یہ سب لوگ آرٹیکل ٦٩ پر ہی زور دیں گے
یاد رہے کہ چیف صاحب، جسٹس اعجازالحسن اور جسٹس منیب اختر ایک طرف ہیں (بتانے کی ضرورت نہیں) اور کاکا خیل اور مندوخیل دشمنوں کی طرف . فیصلہ تین دو سے بھی آئے تو اپنی گیم تو بن گئی ناں؟ بس مٹھ رکھو اب . تیل دیکھو اور تیل کی دھار . امید ہے فیصلہ پاکستان کے حق میں ہی آئے گا . انشاءاللہ
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اپنے مفادات کو دوستی، اصول،قوانین اور اخلاقیات پر ترجیح دیتے ہین۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ نے عدالت نہ خریدی ہو ، باقی خیر ہے

امریکہ کی امریکہ جانے مگر ایک سیاسی گروہ ضرور امریکہ پر فدا اور اسکے مال کا غلام ہے