Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/c0qrbUR.jpg
یہ ہی تو مسلئہ ھے کہ فرانزک لیب کی رپورٹیں اور پولیس میں موجود جرائم پیشہ افراد ن لیگ کی بھرتی کی ہوئی کالی بھیڑیں موجود ہیں جن کی حرام خورویاں بند ہوئی ہوئیں ہیں جس کی وجہ سے یہ حرام خور لوگ مجرموں کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں اداروں میں ن لیگ کے یہ وفادار سپاہی بھرتی کئے ہوئے لوگ موجود ہیں جب تک ان حرام خور کالی بھیڑوں کو اداروں سے فارغ کر کے اچھے لوگوں کو میرٹ پر بھرتی کیا جائے تو ہی پنجاب کے حالات میں جرائم میں بہتری آئے گی