ایک صحافی کے خلاف3سال پہلے عدالت گیا مگر ابھی تک انصاف نہیں ملا،وزیراعظم

10pmikkhatab.jpg

وزیراعظم نے پیٹرول اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر جبکہ بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر جبکہ بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ بجٹ تک بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ وزیراعظم نے آئی ٹی سیکٹرکمپنیوں کیلئےٹیکسوں میں100فیصدکمی کردی ہے۔اس کے علاوہ گریجویٹس بے روزگاروں کو 30 ہزار انٹرن شپ دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ طلبا کو 26 لاکھ اسکالر شپس دیں گے ، احساس پروگرام کے تحت اب پیسے 12000 سے بڑھا کر 14000 کردیے گئے ہیں ۔ اوورسیز پاکستانیوں کو سرمایہ کاری پر 5سال تک ٹیکس چھوٹ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں اور کسانوں کو آسان اقساط پر قرضے دیئے جائیں گے، کامیاب جوان پروگرام کےتحت نوجوانوں کوکاروبار کیلئے بلاسود قرضہ فراہم کیا جائے گا۔


وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آزادی صحافت پر پابندی کا شور مچایا جا رہا ہے، کہا جارہاہے کہ آزادی صحافت پر پابندی لگائی جارہی ہے۔آزادی صحافت کے نام پر بلیک میل کیاجارہاہے۔ پاکستان کے میڈیا میں 70 فیصد خبریں حکومت کے خلاف ہیں، اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پیکا قانون 2016 میں بنا تھا ہم صرف اس میں ترمیم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیاپرگند مچاہواہے، چائلڈ پورنوگرافی کی بھرمار ہے، جعلی خبریں معاشرےکیلئےبہت بڑامسئلہ ہے،ایف آئی اے کے پاس 94ہزارکیسزہیں جن میں صرف38کیسزکافیصلہ ہواہے۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اچھےصحافی پیکاقانون سےخوش ہوں گےکہ جعلی خبروں کاخاتمہ ہوگا،انہوں نے کہا کہ ایک صحافی نے ان کی ذات سےمتعلق گفتگوکی جس پروہ عدالت گئے،تین سال ہوگئےوزیراعظم کوانصاف نہیں ملا۔

وزیراعظم نے کہا کہ دنیامیں تیزی سےصورتحال تبدیل ہورہی ہے،حالیہ دنوں میں چین اورروس کےدورےکیے،چین اورروس میں زبردست بات چیت ہوئی،روس اس لیےجاناتھاہم نے20لاکھ ٹن گندم درآمدکرنی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ ہماری خارجہ پالیسی آزاد ہو۔ ماضی کے حکمرانوں نے امریکہ کو کبھی بھی کچھ نہیں کہا۔ امریکہ نے پاکستان میں ڈرون حملے کر کے بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہایا اور ہماری سیاسی قیادت خاموش رہی کیونکہ ان کا سرمایہ باہر پڑا ہے۔ انہوں نے عوام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جس لیڈر کا باہر پیسہ پڑا ہے اسے ووٹ نہ دیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے خطاب میں کہا کہ امریکا میں مہنگائی کا40سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاہے،کینیڈا میں مہنگائی کی شرح کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹا،برطانیہ میں 30اور ترکی میں 20سالہ مہنگائی کا ریکارڈ ٹوٹا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اورن لیگ کےادوارکاریکارڈبھی چیک کریں۔پیپلزپارٹی کے2008سے2012تک 12اعشاریہ 13فیصد مہنگائی رہی،2008سے2012میں13اعشاریہ 6فیصد مہنگائی ہوئی۔پیپلزپارٹی کے چوتھے دور میں مہنگائی13اعشاریہ 8فیصد تھی،ن لیگ کے تیسرے دور میں 5 فیصد مہنگائی ہوئی،پی ٹی آئی حکومت میں مہنگائی کی شرح 8اعشاریہ 5فیصد رہی۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Khan sahib​

Jab tak Nooron ki bitch corrupt courts mein un kay paltu kutay Judges mojood hein aglay 100 saal bhi kisi insaf ki tawaqa na karna
You needs to do drastic judicial reforms​

 

Khi

MPA (400+ posts)
yes iss Khalifa-e-waqt
پہلے عوام اپنے مسئلے لے کے وزیر اعظم کے پاس جاتے تھے۔
اب وزیر اعظم اپنے دکھڑے عوام کو سنا رہا ہے۔
پھر لوگ کہتے ہیں تبدیلی نہیں آئی۔
?
This Prime Minister has previously told awam k “mera apna Tankhuwa meh guzara nahee hota”. Now he is telling k: “Mujhe khud Adalato se insaaf nahee milta”.

Tou jab agar yeh 3 saal se Prime minister ho k bhi issi haal meh ha, tou phir aam Awam ka tou Allah hi hafiz. Imran Khan should immediately hand over to someone who is willing to make a difference.
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
All judges and magistrates should be sacked.The majority of them are crooks.I know this because one of my close relatives suffered at the hands of a session judge in a property case.
 

ForReal

MPA (400+ posts)
yes iss Khalifa-e-waqt

This Prime Minister has previously told awam k “mera apna Tankhuwa meh guzara nahee hota”. Now he is telling k: “Mujhe khud Adalato se insaaf nahee milta”.

Tou jab agar yeh 3 saal se Prime minister ho k bhi issi haal meh ha, tou phir aam Awam ka tou Allah hi hafiz. Imran Khan should immediately hand over to someone who is willing to make a difference.
Fittay moonh.....Either you are kidding or imbecile
 

Khi

MPA (400+ posts)
Fittay moonh.....Either you are kidding or imbecile
Oh really, if that’s your justification of the stupid sitting in the PM house, then you are the bigger dumb ass yourself.

Yeh BC IK and Youthiay, government meh aane se pehle bhi rundi rona rotay rehte thay aur abhi bhi wohi rundi rona lagaya huwa ha. Agar kissi kaam karnay k qabil nahee, tou (s)Election se pehle itni lambi lambi phainknay ki kya zaroorat thi?