ایک عرب ملک نے ایران پر حملے کیلئے اسرائیل کو فضائی اجازت دے دی ہے - ہارون

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
This is the real NEWS what I am giving -----
You can ask CENTCOM if you people do not believe me .

@ CENTCOM
Am I WRONG ?

ایک عرب ملک نے ایران پر حملے کیلئے اسرائیل کو آماده کر لیا ہے - اسپارٹاکس
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Ghatta khabar di hai, its well known for ages Saudia has been very open on saying it will allow Israel to use its airspace for any attack on Iran. And I support that decision.

Enemy of an Enemy is a friend.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
This is the real NEWS what I am giving -----
You can ask CENTCOM if you people do not believe me .

@ CENTCOM
Am I WRONG ?

ایک عرب ملک نے ایران پر حملے کیلئے اسرائیل کو آماده کر لیا ہے - اسپارٹاکس

پاکستان میں جس لیفٹسٹ، پبلشر اور نگران وزیر اعلیٰ کا ذکر کیا جا رہا ہے وہ مردود

نجم سیٹھی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان نے افغانستان پر حملہ کرنے کے لئے امریکا کو اجازت دی تھی

عراق لیبا اور مصر کی عکسری قوت ختم کروانے کے بعد اسرائیل کی محتاجی ختم ہو گئی. وہ ایران اور ایران حملہ کرنے کے لئے فضائی راہداری فراہم کرنے والے کسی بھی ملک پر خود حملہ کر سکتا ہے
 
There is only 1

عرب کے منافقین آج بھی اپنی روش پر قائم ہیں
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Dubai is not a country and Oman has nothing to do with such matters .
Rest you are clever enough :)
بھائی آپ پھر ٹھیک سے عمان بےغیرتی کو جانتے نہیں ہیں شائد ،کیوںکہ عمان نے اسرائیل کو عرصہ پہلے سے چھاؤنی دے رکھی ہے -
-
اور آپ کا اشارہ سعودیہ کی طرف ہے ؟
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
agar aaj india ka border iran se milta tu india bhi israel to apna air base israel ko iran ke khilaf de deta.wohi iran jo india ka bada dost bana phirta hai aur pakistan main terroisim karwata hai ..