ایک غیر مطمئن امپائیر

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بے چارہ نیوز کاسٹر تھا پھر صفدر کی فراری نے اس کو اینکر بنوا دیا دلالی تو کرنی ہی ہے ناں اب اس نے
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
جن جن کی شکلیں، حرکتیں بلو موری، طلال چوہدری، مطئیی جان، طلعت حسین وغیرہ سے ملتی ہیں، ان کا بغض عمرانی میں اسی طرح جل جل کر کسی پاگل کتے کی طرح صرف بھونکنا ہی رہ گیا ہے اور یہ حرامی عمران کا کچھ نہی بگاڑ سکیں گے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ بے چارہ نیوز کاسٹر تھا پھر صفدر کی فراری نے اس کو اینکر بنوا دیا دلالی تو کرنی ہی ہے ناں اب اس نے

سنا ہے نیوز کاسٹر سے پہلے فریج مکینک تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب فریج مکینک کا دماغ سوائے پیچ کس اور پلاس کے کتنا سوچ سکتا ہے؟
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی کلاسرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی ایک کاپی ہے مداری کی طرح مجمع ہاتھ میں لینے کے لیے جو مرضی بکتے جاو اور چھا جانے کی کوشش کرو اسی طرح آج کل ہمارے ٹیبل ٹاک شو ایسا ہی کام ہو رہا ہے عورتیں تک مداری اینکر کا کردار ادا کر رہی ہیں
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Female anchors are playing far worser role, especially those who belong to so called liberal brigade! They have a common plan of action, blabbering non- stop and not letting the other person speak!! Provoking the other party and then playing victim role, and of course cherry on the top ‘ harrasment bluff’