ایک نہیں دو ٹیکس فری فون والا پاکستان

vvaqar

Senator (1k+ posts)
چلو شور شرابا کرنے کا کچھ تو فائدہ ہوا اور دو ٹیکس فری فونز لیجانے کی کچھ تو امید بندھی ہے

:ROFLMAO::ROFLMAO:

موبائل فونز پر ٹیکس اور ڈیوٹی عائد کرنے پر سوشل میڈیا پر لوگوں کا ری ایکشن دیکھ کر وزارت اوورسیز پاکستانیز کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا وزیر ریونیو حماد اظہر سے رابطہ۔۔ زلفی بخاری نے حماد اظہر سے اوورسیز پاکستانیز کیلئے کم از کم دو موبائل فونز پر ڈیوٹی ختم کرنے اور ڈیوٹی میں چھوٹ دینے کی درخواست کی ۔ زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانیوں کی بات سن رہے ہیں اور انکے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں


https://twitter.com/x/status/1073631169676238848
 
Last edited by a moderator:

Abid_J

Senator (1k+ posts)
باتیں کروڑوں کی
دکان پکوڑوں کی

مدینہ کی ریاست
شراب پر پاندی کا بل نا منظور

کرپٹ کو پی اے سی کو سربراہ نہیں لگائیں گے
لگا دیتے ہیں پریشر ہے

کمپرومائز کا دوسرانام
پوزیٹو یو ٹرن

ٹرن ٹرن

کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائیں گے
گناہ اور ثواب ٹیکس کا تو نہِیں کہا تھا

پی ایم ہاوُِس میں نہیں رہوں گا
رہوں گا جان کا خطرہ ہے

ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں
مگر جان ہے تو جہاں ہے

اس لئے پہلے سوچو
پھر بولو
 

JohnSnow

Minister (2k+ posts)
This phone issue is useless and waste of time.

Clown Hamad Azhar should stop this non-sense.

We need more technology and gadgets in hands of our youth in Pakistan. Let all this come in freely as long as payment is not generated from Pakistan and doesn't cause any burden on our foreign exchange reserves.
 

JohnSnow

Minister (2k+ posts)
Most of overseas Pakistanis were happy with this tax and policy because now they have an excuse to the hundreds of iPhone requests for phines as gift.


Tera damagh kharab hai.

We are overseas Pakistani and we hate all such tariffs. Tell this idiot Hamad Azhar to share the tax collection numbers on phones by OPs after 6 moths and then put his own foot in his mouth because total collection will be such a small number that it won't do shit for Pakistan.

On the other hand, enjoy it while you can because once US slap sanctions on Pakistan, no gadgets and technology will be allowed to come in to Pakistan anyway. only then you people will understand what it's like to live in a stone-age.
 

desan

President (40k+ posts)
48364962_567069833754078_4528819091217055744_n.jpg
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
بھائی کا خرچہ جہانگیر ترین چلا رہا ہے
اور بہن عدالتوں میں کڑوروں روپے جرمانے دے رہی ہیں
✌✌✌
 

swisspak

Siasat.pk - Blogger
It’s a good move and should be adopted by the MOS Revenue. Moreover process of issuing the FERC should be facilitated.
 

Kingfisher

Minister (2k+ posts)
باتیں کروڑوں کی
دکان پکوڑوں کی


مدینہ کی ریاست
شراب پر پاندی کا بل نا منظور


کرپٹ کو پی اے سی کو سربراہ نہیں لگائیں گے
لگا دیتے ہیں پریشر ہے


کمپرومائز کا دوسرانام
پوزیٹو یو ٹرن


ٹرن ٹرن

کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائیں گے
گناہ اور ثواب ٹیکس کا تو نہِیں کہا تھا


پی ایم ہاوُِس میں نہیں رہوں گا
رہوں گا جان کا خطرہ ہے


ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں
مگر جان ہے تو جہاں ہے


اس لئے پہلے سوچو
پھر بولو
HAARRAMI PAID PATWARI BHOONK
 

AK47

MPA (400+ posts)
Yes there should be two phones tax free. Now a days most of the people carry two phones,one for personal use and the one for business or official use.