ای سی پی کی جانب سے 50ہزار جرمانہ،بلاول بھٹو نے فیصلہ چیلنج کر دیا

6bilawalecpchalle.jpg

بلاول بھٹو نے الیکشن کمیشن کی جانب سے 50 ہزار جرمانے کو چیلنج کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے 50 ہزار جرمانے کو چیلنج کر دیا۔ دونوں نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن میں اپیل دائر کی۔

https://twitter.com/x/status/1470757366551437317
اس کے علاوہ پی پی رہنما خورشید شاہ، نثار کھوڑو اور سعید غنی نے بھی الیکشن کمیشن میں اپیل دائر کر دی ہیں ۔

بلاول بھٹو کا اپیل میں موقف ہے کہ پشاور میں پارٹی کا یوم تاسیس تھا انتخابی جلسہ نہیں اور انتخابی ضابطہ اخلاق سیاسی سرگرمیوں سے نہیں روکتا۔

ڈی ایم او سے نوٹس کا جواب دینے کی مہلت مانگی تھی جو نہیں دی گئی۔لہذا الیکشن کمیشن ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر(ڈی ایم او ) کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Just 50'000.00 wow what a bunch of morons in Pakistan.
لیچڑ مادر چود پاکستانی سیاست دان ...کروڑوں اربوں کے مالک لیکن دس روپے جرمانہ
بھی نہیں دے سکتے ….سمجھتے ہیں پاکستان انکے ماموں کی جاگیر ہے. ...اور ریاست بھی
اتنی کمزور ہے انہیں سبق نہیں سکھا سکتی….
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
لیچڑ مادر چود پاکستانی سیاست دان ...کروڑوں اربوں کے مالک لیکن دس روپے جرمانہ
بھی نہیں دے سکتے ….سمجھتے ہیں پاکستان انکے ماموں کی جاگیر ہے. ...اور ریاست بھی
اتنی کمزور ہے انہیں سبق نہیں سکھا سکتی….
Only money is in fake accounts and if paid from it will create problems for the most honest politicians like Sadqay Kay Baqray and Tosha Khana case of sir Nawaz?
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
لیچڑ مادر چود پاکستانی سیاست دان ...کروڑوں اربوں کے مالک لیکن دس روپے جرمانہ
بھی نہیں دے سکتے ….سمجھتے ہیں پاکستان انکے ماموں کی جاگیر ہے. ...اور ریاست بھی
اتنی کمزور ہے انہیں سبق نہیں سکھا سکتی….
As much as I want IK to succeed and prove his loyalties to Pakistan, at the same time I must say these days "ANDHAIR NAGRI CHOPAT RAAJ" fits in Pakistan. We are clueless about who is passing orders, who is in power, who is supposed to impose and enforce the law, and what is the law. I am for Pakistan and will stand with anyone who stands for Pakistan.