ای سی کے بعد ایس سی میں بھی حکومت کو شکست ہوگی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کمیشن کا تاریخی فیصلہ ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے جس نے سارے ملک کےتن نیم مردہ میں ایک نئی جان ڈال دی ہے۔ یہ ایک تاریخی سچ ہے کہ جس ملک کی عدالتیں کام کررہی ہوں وہ کبھی بھی صفحہ ہستی سے نہیں مٹتا۔ سپریم عدالت کی حیثیت ایک ماں کی ہوتی ہے اور ادارے اس کے بچے ہیں ۔ ان بچوں کا پھلنا پھولنا اور مضبوط ہونا ماں کی اپنی مضبوطی کیلئے ضروری ہوتا ہے اور یہی آج ہوا ہے الیکشن کمیشن عدلیہ کے ماتحت ایک ادارہ ہے جس نے ایک اچھا قدم اٹھایا ہے تو امید کی جاتی ہےکہ ماں کی سپورٹ بھی اسے ضرور ملے گی۔کیونکہ الیکشن کمیشن اگر اپنی ساکھ بحال کرلیتا ہے تو یہ سپریم کورٹ کے آگے ایک ڈھال کی مانند کھڑ ا ہوگا۔عدلیہ کیلئے یہ ایک سنہرا موقع ہے کہ اپنے ایک ماتحت ادارے کے دلیرانہ فیصلے کو سراہے اور اس کی سپورٹ کرے۔ اسی طرح تمام قومی اداروں کا مضبوط ہونا ملک و قوم کیلئے اور عدلیہ کیلئے بہت اہم ہے، فوج بھی ایک قومی ادارہ ہے جس کی مضبوطہ پاکستان کیلئے بہت ضروری ہے
آج کے تاریخی فیصلے کے بعد حکومت کے مشیر و وزیر بہت شوروغل کررہے ہیں ان کا بنتا بھی ہے کیونکہ پے در پے شکستوں کے بعد الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ ان کے تابوت میں آخری کیل ثا بت ہوسکتا ہے۔ حکومت کو جائین کرنے والے فصلی بٹیرے اڑانیں بھرنے کیلئے پر سیدھے کررہے ہیں۔
حکومت الیکشن کمیشن کے فیصلے پر بہت ڈس اپوائینٹ ہوی ہے اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس کا صاف مطلب ہے کہ حکومت کو شرمناک شکست اور اپوزیشن کو فتح ملی ہے اگرحکومت کو شکست نہ ہوی ہوتی تو سپریم کورٹ میں حکومت کی بجاے اپوزیشن جاتی؟
اب تیسرا اور آخری سوال عمران خان سے ہے۔ عمران خان نے تودعوی کیا تھا کہ کسی بھی سفارشی اور بددیانت کو پارٹی میں نہیں رکھیں گے مگر یہا ں تو بزدار انتظامیہ نے جی بھر کے دھاندلی کی جس کی تصدیق الیکشن کمیشن اپنے فیصلے میں کر چکا ہے
اب دیکھنا ہے کہ اپنے دعوے کے مطابق عمران خان بزدار کو پارٹی سے نکالتے ہیں یا نہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان سے مطالبہ ہے کہ اب ڈسکہ میں دھاندلی کروانے کا آرڈر دینے والے اہم حکومتی لیڈروں عثمان بزدار وغیرہ کو پارٹی سے نکال کر سزائیں سنای جائیں
اگر آپ ان کے خلاف کاروای نہیں کرتے تو پھر ہم سمجھیں گے کہ آپ مجرموں کو پارٹی عہدے دے کر واپس نہیں لینا چاہتے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نسواریو کدھر مر گئے ہو؟
لگتا ہے نسواریوں کی ریڑھ کی ہڈی ہر کسی نے ہتھوڑا مار دیا ہے اتنی خاموشی؟؟؟
?
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

Do you really think that Bizdar has authority to pull this off? No way, he is just a rubber stamp

I think it was done by local PTI leadership with the help agencies like IB
 
Dr.Q

MPA (400+ posts)
عمران خان سے مطالبہ ہے کہ اب ڈسکہ میں دھاندلی کروانے کا آرڈر دینے والے اہم حکومتی لیڈروں عثمان بزدار وغیرہ کو پارٹی سے نکال کر سزائیں سنای جائیں
اگر آپ ان کے خلاف کاروای نہیں کرتے تو پھر ہم سمجھیں گے کہ آپ مجرموں کو پارٹی عہدے دے کر واپس نہیں لینا چاہتے

Jee bilkul sahi farmaya Ik ko nikaal baahar dena chaiye jin logo ne dhaandli karee according to Patwari logic q ke bus daska me hee Khan ki govt. thee baaqi jaga tau BAO JEE ki govt. thee

Ab IK nikaaley ya na nikaaley, par tum besharmo ko sharam he 3 times PM ship ke baad bhi dhaandleee ka rona ro rahe ho

Jese tum sher wese hee tmhare leader sher, 10 saal se open ballot ka rona tumharey babu jee (Noon) aur pitaa jee ( ppp) ro rahe the, but they again get exposed big time as NANI JEE ( CONVICTED) know ke ye Zardari ko kutta boley , imran zardari bhai bhai ke naarey lagaye tum jeso ghulaamo ne shareefo ka guu hee chaatna he

sharam hotee tau ye post na lagatey q ke jis gilaani ko tumhare BAOJEE aur NANI jee ne disqulaify kar aaya tha ab usi ke aagey jaa kar maatha thek diya ab besharmo ki tarah us ke aagey lait gaye

wese FOREIGN policy par koi lamba chora thread nahi araha aap ka ..... any debacles made during SL visit by KHAN in your opinion ......
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کمیشن کا تاریخی فیصلہ ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے جس نے سارے ملک کےتن نیم مردہ میں ایک نئی جان ڈال دی ہے۔ یہ ایک تاریخی سچ ہے کہ جس ملک کی عدالتیں کام کررہی ہوں وہ کبھی بھی صفحہ ہستی سے نہیں مٹتا۔ سپریم عدالت کی حیثیت ایک ماں کی ہوتی ہے اور ادارے اس کے بچے ہیں ۔ ان بچوں کا پھلنا پھولنا اور مضبوط ہونا ماں کی اپنی مضبوطی کیلئے ضروری ہوتا ہے اور یہی آج ہوا ہے الیکشن کمیشن عدلیہ کے ماتحت ایک ادارہ ہے جس نے ایک اچھا قدم اٹھایا ہے تو امید کی جاتی ہےکہ ماں کی سپورٹ بھی اسے ضرور ملے گی۔کیونکہ الیکشن کمیشن اگر اپنی ساکھ بحال کرلیتا ہے تو یہ سپریم کورٹ کے آگے ایک ڈھال کی مانند کھڑ ا ہوگا۔عدلیہ کیلئے یہ ایک سنہرا موقع ہے کہ اپنے ایک ماتحت ادارے کے دلیرانہ فیصلے کو سراہے اور اس کی سپورٹ کرے۔ اسی طرح تمام قومی اداروں کا مضبوط ہونا ملک و قوم کیلئے اور عدلیہ کیلئے بہت اہم ہے، فوج بھی ایک قومی ادارہ ہے جس کی مضبوطہ پاکستان کیلئے بہت ضروری ہے
آج کے تاریخی فیصلے کے بعد حکومت کے مشیر و وزیر بہت شوروغل کررہے ہیں ان کا بنتا بھی ہے کیونکہ پے در پے شکستوں کے بعد الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ ان کے تابوت میں آخری کیل ثا بت ہوسکتا ہے۔ حکومت کو جائین کرنے والے فصلی بٹیرے اڑانیں بھرنے کیلئے پر سیدھے کررہے ہیں۔
حکومت الیکشن کمیشن کے فیصلے پر بہت ڈس اپوائینٹ ہوی ہے اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس کا صاف مطلب ہے کہ حکومت کو شرمناک شکست اور اپوزیشن کو فتح ملی ہے اگرحکومت کو شکست نہ ہوی ہوتی تو سپریم کورٹ میں حکومت کی بجاے اپوزیشن جاتی؟
اب تیسرا اور آخری سوال عمران خان سے ہے۔ عمران خان نے تودعوی کیا تھا کہ کسی بھی سفارشی اور بددیانت کو پارٹی میں نہیں رکھیں گے مگر یہا ں تو بزدار انتظامیہ نے جی بھر کے دھاندلی کی جس کی تصدیق الیکشن کمیشن اپنے فیصلے میں کر چکا ہے
اب دیکھنا ہے کہ اپنے دعوے کے مطابق عمران خان بزدار کو پارٹی سے نکالتے ہیں یا نہیں
میری جان، اتنی پھرتیاں۰۰۰۰ گنا میٹھا تو ہوتا ہے پر جہاں سے مودی کے یار کھاتے ہیں وہاں پر صرف درد دیتا ہے۔ ابھی مٹھاس انجوائے کرو۰۰۰درد بعد میں ہو گا
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
نسواریو کدھر مر گئے ہو؟
لگتا ہے نسواریوں کی ریڑھ کی ہڈی ہر کسی نے ہتھوڑا مار دیا ہے اتنی خاموشی؟؟؟
?
Racist Buttwari os waqat phir Rona nahi jab koi fesla Nangi league keh khilaf aayega kyunke munafiqat mein tum Ram Gali keh dallo ka koi sani nahi.
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
الیکشن کمیشن کا تاریخی فیصلہ ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے جس نے سارے ملک کےتن نیم مردہ میں ایک نئی جان ڈال دی ہے۔ یہ ایک تاریخی سچ ہے کہ جس ملک کی عدالتیں کام کررہی ہوں وہ کبھی بھی صفحہ ہستی سے نہیں مٹتا۔ سپریم عدالت کی حیثیت ایک ماں کی ہوتی ہے اور ادارے اس کے بچے ہیں ۔ ان بچوں کا پھلنا پھولنا اور مضبوط ہونا ماں کی اپنی مضبوطی کیلئے ضروری ہوتا ہے اور یہی آج ہوا ہے الیکشن کمیشن عدلیہ کے ماتحت ایک ادارہ ہے جس نے ایک اچھا قدم اٹھایا ہے تو امید کی جاتی ہےکہ ماں کی سپورٹ بھی اسے ضرور ملے گی۔کیونکہ الیکشن کمیشن اگر اپنی ساکھ بحال کرلیتا ہے تو یہ سپریم کورٹ کے آگے ایک ڈھال کی مانند کھڑ ا ہوگا۔عدلیہ کیلئے یہ ایک سنہرا موقع ہے کہ اپنے ایک ماتحت ادارے کے دلیرانہ فیصلے کو سراہے اور اس کی سپورٹ کرے۔ اسی طرح تمام قومی اداروں کا مضبوط ہونا ملک و قوم کیلئے اور عدلیہ کیلئے بہت اہم ہے، فوج بھی ایک قومی ادارہ ہے جس کی مضبوطہ پاکستان کیلئے بہت ضروری ہے
آج کے تاریخی فیصلے کے بعد حکومت کے مشیر و وزیر بہت شوروغل کررہے ہیں ان کا بنتا بھی ہے کیونکہ پے در پے شکستوں کے بعد الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ ان کے تابوت میں آخری کیل ثا بت ہوسکتا ہے۔ حکومت کو جائین کرنے والے فصلی بٹیرے اڑانیں بھرنے کیلئے پر سیدھے کررہے ہیں۔
حکومت الیکشن کمیشن کے فیصلے پر بہت ڈس اپوائینٹ ہوی ہے اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس کا صاف مطلب ہے کہ حکومت کو شرمناک شکست اور اپوزیشن کو فتح ملی ہے اگرحکومت کو شکست نہ ہوی ہوتی تو سپریم کورٹ میں حکومت کی بجاے اپوزیشن جاتی؟
اب تیسرا اور آخری سوال عمران خان سے ہے۔ عمران خان نے تودعوی کیا تھا کہ کسی بھی سفارشی اور بددیانت کو پارٹی میں نہیں رکھیں گے مگر یہا ں تو بزدار انتظامیہ نے جی بھر کے دھاندلی کی جس کی تصدیق الیکشن کمیشن اپنے فیصلے میں کر چکا ہے
اب دیکھنا ہے کہ اپنے دعوے کے مطابق عمران خان بزدار کو پارٹی سے نکالتے ہیں یا نہیں
Ye meri bat yad rakhna BABU SHERRRR, save kr lo

PMLN Ko mithai pehly hi khanay ki adat hy then ultiyaan krty hain