بابراعوان سپریم کورٹ میں اپنے کمزوردلائل پر تنقید کی زد میں

8babarawantanqeedkizad.jpg

سپریم کورٹ میں آج وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی دائر اپیل کی سماعت ہوئی، جہاں تحریک انصاف کی جانب سے بابراعوان وکیل تھے، بابراعوان اپنے کمزور دلائل کی وجہ سے آج سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہے۔

سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز کو طلب کیا تھا، پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ وہ حمزہ شہباز کو 17 جولائی تک نگران وزیراعلیٰ کے طور پر قبول کرنے کو تیار ہیں لیکن انکے اختیارات محدود کردئیے جائیں جس پر بابراعوان نے اعتراض اٹھایا لیکن کوئی متبادل تجاویز نہ دے سکے ۔


بعدازاں بابراعوان نے عمران خان سے مشاورت کے بعد پرویز الٰہی کی تجویز سے اتفاق کیا جس پر عدالت نے 22 جولائی کو وزیراعلیٰ کا الیکشن کرانے کا حکم دیا۔

اس پر عدیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ آج سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کو پنجاب کی وزارت اعلی کے معاملے پر مقدمہ لڑتے دیکھا ، یقین کریں انکے کسی مخالف کو وکیل کرنے کی ضرورت نہیں، یہ خود اپنا نقصان کرتے ہیں، اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے سے انہیں پرویز الٰہی نے بچایا

https://twitter.com/x/status/1542844186562641922
عدیل وڑائچ نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ پارکنگ ایریا میں پنجاب کی وزارت اعلی کے آئینی بحران کے حل پر مشاورت، بابر اعوان ، اسد عمر ،فواد چوہدری فیصل چوہدری اور افتخار درانی فون پر پارٹی قیادت سے مشورہ کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1542843496897413120
ارسلان بلوچ کا کہنا تھا کہ بابر اعوان کبھی تو تیاری کر کے کیس لڑ لیا کرے۔

https://twitter.com/x/status/1542838291464167427
طاہر ملک کا کہنا تھا کہ اکیلا بابر اعوان نہیں ، پوری قیادت نے تیاری نہیں کی، پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کچھ اور چاہ رہی، پرویز الٰہی کچھ اور ، اسد عمر شیرین مزاری وغیرہ کچھ اور۔۔ انکا موقف ہی ایک نہیں، تبھی بابر اعوان نے خان صاحب سے مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1542839362131337217
 
Last edited:

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
پی ایم ایل این میری نہیں جنکی ہے سب کو پتا ہے میرا رول ہر حکومت پر تنقید نگار کا ہے تاکہ چیک اینڈ بیلنس رکھا جاسکے جس کی عدم موجودگی کی وجہ سے پاکستان برباد ہوچکا ہے
Barbad be ap logo nay kiya ha Jo biyarani pr vote dal detay aur tank k samnay chup jatay ha
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
Mujay daboo aur Babar jaisay pr pelay he yakeen tha k ye log apnay Lia party mei ayee ha
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
ضمنی الیکشن میں صرف ایک سیٹ جیت کر دکھا دو تو مان لوں گا کہ پی ٹی آی عوامی پارٹی ہے
کیاخیال ہے؟؟
صرف ایک سیٹ تو کوی اتنی مشکل نہیں ہونی چاہئے؟
Yaad ha pti aur IK nay kha tha k mulk mei mehngai k zimadar pechlee hakoomat ha
Lakin pir be pti ka graph neechay ah gaya tha
To ap ko kye lagta k ye he biyan agr shabaz sharif be day to kye log man Jai gay?
Mei ap ko Sahi khey rha ho
Is waqt both sy pmln k supporter tlp join kr rhay ha
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Yaad ha pti aur IK nay kha tha k mulk mei mehngai k zimadar pechlee hakoomat ha
Lakin pir be pti ka graph neechay ah gaya tha
To ap ko kye lagta k ye he biyan agr shabaz sharif be day to kye log man Jai gay?
Mei ap ko Sahi khey rha ho
Is waqt both sy pmln k supporter tlp join kr rhay ha
چار سال تک عوام کو پیس دیا گیا اور اب دو ماہ سے بھی یہی کچھ کیا جارہا ہے اس کے باوجود اگر جمہوریت چاہئے تو اس کیلئے عوام کے ووٹ فیصلہ کریں گے وہ چاہیں تو دونوں پارٹیوں کو چھوڑ کر فضل الرحمان کو ووٹ ڈال دیں
سسٹم بدلنا بھی ان کے بس میں نہیں کیونکہ ٹو تھرڈ میجوریٹی چاہئے
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
ضمنی الیکشن میں صرف ایک سیٹ جیت کر دکھا دو تو مان لوں گا کہ پی ٹی آی عوامی پارٹی ہے
کیاخیال ہے؟؟
صرف ایک سیٹ تو کوی اتنی مشکل نہیں ہونی چاہئے؟
Confirm 15/20 pti win seat
چار سال تک عوام کو پیس دیا گیا اور اب دو ماہ سے بھی یہی کچھ کیا جارہا ہے اس کے باوجود اگر جمہوریت چاہئے تو اس کیلئے عوام کے ووٹ فیصلہ کریں گے وہ چاہیں تو دونوں پارٹیوں کو چھوڑ کر فضل الرحمان کو ووٹ ڈال دیں
سسٹم بدلنا بھی ان کے بس میں نہیں کیونکہ ٹو تھرڈ میجوریٹی چاہئے
Logo ko 4 sal sy zaida buray ye 2 month lag rhay ha
System to badal rha ha warna jis tra corrupt log exposed ho rhay ha us tra pelay kabi nhi hua
 

SZM

Councller (250+ posts)
Any person can sold out at any time in Pakistan, so please dont start criticizing the party or it's decision. We already did wrong when we criticized our party's decision on economy.
So please take care and dont become the part of wrong doings
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
Babar Awan is nothing more than a TV show lawyer. This guy shouldn't represent PTI in court as he will bring nothing but embarrassment.
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
محترم، ایسا مشورہ مت دیں اگر خدانخواستہ انہوں نے عمل کرلیا تو بہت نقصان ہوجاے گا باقی آپ کی بات درست کہ جج بھی علمی بندے کے سامنے کچھ کہتے ہوے محتاط رہتا ہے کہ یہ پکڑ لے گا
مگر ان جاہل یوتھیوں کو کتے کی موت مرنے دیں
شکریہ

ملک میں اندھیر نگری چھائی ہوئی ہے ۔ کسی پارٹی کو کسی پر اعتبار نہیں ۔ ملک کی حالت اس وقت یہ ہے کہ ججوں پر کسی کو اعتبار نہیں ۔ زیاد تر ججز سیاسی فیصلے کرتے ہیں ۔ وکیل سچ کے لئے نہیں بلکہ پیسہ اور مفاد سامنے رکھ کر کام کرتا ہے ۔ جرنیلوں پر اب کسی پارٹی کو اعتبار نہیں رہا نہ ہی پی پی کو نہ نون کو نہ پی ٹی آئی کو اور نہ کسی اور پارٹی کو۔ اس وقت اگر نون والے ان کے ساتھ ہیں تو یہ وقت گدھے کو باپ کہنے والا تھا سو وہ انہوں نے اس وقت بنا لیا۔ دو چار خاندان ملک کو کھاتے جارہے ہیں اور بے وقوف بناتے جارہے ہیں اور عوام کی قسمت میں یہی لکھا ہے کیونکہ عوام بھی انصاف سے ہٹ کر بات کرتی ہے ۔ جو جس لیول پر ہے وہ اس لیول پر کرپٹ ہے اور کرپشن کے ساتھ جب ذاتی پسند ناپسند اور مفاد شامل ہوجائے تو پھر تباہی مقدر ہوجاتی ہے ۔ پاکستان پر عذاب آیا ہوا ہے آپ مانیں یا نہ مانیں ۔اور اس عذاب سے نکلنے کے لئے اجتماعی توبہ ، نیک نیتی ، محنت و لگن کی ضرورت ہے جو شاید اس ماحول میں ممکن نہ ہو۔ جہالت صرف ایک پارٹی ہی نہیں تمام پارٹیاں جہالت کی ہی پیداوار ہیں ۔