بابراعوان سپریم کورٹ میں اپنے کمزوردلائل پر تنقید کی زد میں

8babarawantanqeedkizad.jpg

سپریم کورٹ میں آج وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی دائر اپیل کی سماعت ہوئی، جہاں تحریک انصاف کی جانب سے بابراعوان وکیل تھے، بابراعوان اپنے کمزور دلائل کی وجہ سے آج سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہے۔

سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز کو طلب کیا تھا، پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ وہ حمزہ شہباز کو 17 جولائی تک نگران وزیراعلیٰ کے طور پر قبول کرنے کو تیار ہیں لیکن انکے اختیارات محدود کردئیے جائیں جس پر بابراعوان نے اعتراض اٹھایا لیکن کوئی متبادل تجاویز نہ دے سکے ۔

بعدازاں بابراعوان نے عمران خان سے مشاورت کے بعد پرویز الٰہی کی تجویز سے اتفاق کیا جس پر عدالت نے 22 جولائی کو وزیراعلیٰ کا الیکشن کرانے کا حکم دیا۔

اس پر عدیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ آج سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کو پنجاب کی وزارت اعلی کے معاملے پر مقدمہ لڑتے دیکھا ، یقین کریں انکے کسی مخالف کو وکیل کرنے کی ضرورت نہیں، یہ خود اپنا نقصان کرتے ہیں، اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے سے انہیں پرویز الٰہی نے بچایا

https://twitter.com/x/status/1542844186562641922
عدیل وڑائچ نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ پارکنگ ایریا میں پنجاب کی وزارت اعلی کے آئینی بحران کے حل پر مشاورت، بابر اعوان ، اسد عمر ،فواد چوہدری فیصل چوہدری اور افتخار درانی فون پر پارٹی قیادت سے مشورہ کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1542843496897413120
ارسلان بلوچ کا کہنا تھا کہ بابر اعوان کبھی تو تیاری کر کے کیس لڑ لیا کرے۔

https://twitter.com/x/status/1542838291464167427
طاہر ملک کا کہنا تھا کہ اکیلا بابر اعوان نہیں ، پوری قیادت نے تیاری نہیں کی، پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کچھ اور چاہ رہی، پرویز الٰہی کچھ اور ، اسد عمر شیرین مزاری وغیرہ کچھ اور۔۔ انکا موقف ہی ایک نہیں، تبھی بابر اعوان نے خان صاحب سے مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1542839362131337217
 
Last edited:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں حمزہ شہباز کے لیے لیے مناسب نام رکھے گا - بابر اعوان کے مطابق غیرآئینی مشکوک وزیر اعلی کا نام کام ٹھیک رہے گا

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Babar Awan sharp wakeel nahi.Jo adalat m hazar jawab ho.Ayen ur qanoon ko aik kamray m beth kar acha read kar sakta ha.lekan SC Justice Ehsan.Bandial ka muqabla karna Babar k bas ki baat nahi rahi ab.he is not fit.Aj Hamza ki bhi bolti band ho gae thi SC k judges k samnay..Siway Justice Mando k baqi duno judges well prepared they..Ali Zafar and Bukhari are good wakeel..
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
8babarawantanqeedkizad.jpg

سپریم کورٹ میں آج وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی دائر اپیل کی سماعت ہوئی، جہاں تحریک انصاف کی جانب سے بابراعوان وکیل تھے، بابراعوان اپنے کمزور دلائل کی وجہ سے آج سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہے۔

سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز کو طلب کیا تھا، پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ وہ حمزہ شہباز کو 17 جولائی تک نگران وزیراعلیٰ کے طور پر قبول کرنے کو تیار ہیں لیکن انکے اختیارات محدود کردئیے جائیں جس پر بابراعوان نے اعتراض اٹھایا لیکن کوئی متبادل تجاویز نہ دے سکے ۔

بعدازاں بابراعوان نے عمران خان سے مشاورت کے بعد پرویز الٰہی کی تجویز سے اتفاق کیا جس پر عدالت نے 22 جولائی کو وزیراعلیٰ کا الیکشن کرانے کا حکم دیا۔

اس پر عدیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ آج سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کو پنجاب کی وزارت اعلی کے معاملے پر مقدمہ لڑتے دیکھا ، یقین کریں انکے کسی مخالف کو وکیل کرنے کی ضرورت نہیں، یہ خود اپنا نقصان کرتے ہیں، اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے سے انہیں پرویز الٰہی نے بچایا

https://twitter.com/x/status/1542844186562641922
عدیل وڑائچ نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ پارکنگ ایریا میں پنجاب کی وزارت اعلی کے آئینی بحران کے حل پر مشاورت، بابر اعوان ، اسد عمر ،فواد چوہدری فیصل چوہدری اور افتخار درانی فون پر پارٹی قیادت سے مشورہ کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1542843496897413120
ارسلان بلوچ کا کہنا تھا کہ بابر اعوان کبھی تو تیاری کر کے کیس لڑ لیا کرے۔

https://twitter.com/x/status/1542838291464167427
طاہر ملک کا کہنا تھا کہ اکیلا بابر اعوان نہیں ، پوری قیادت نے تیاری نہیں کی، پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کچھ اور چاہ رہی، پرویز الٰہی کچھ اور ، اسد عمر شیرین مزاری وغیرہ کچھ اور۔۔ انکا موقف ہی ایک نہیں، تبھی بابر اعوان نے خان صاحب سے مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1542839362131337217
Babar Awan is worthless as a lawyer. He has never won a case. He is just the stooge of Zardari and never has good arguments or preparation.
Lawyers of N League are much better and well prepared.
That is why N League manages to win most cases.

Khan Sahab, stay away from celebrity lawyers.
 
back to the future

Imran khan need to see through people around him not to go on their chikni chapree
 
punjab

Councller (250+ posts)
بھی اگر قبر سے نکل کر آ جائے تو ان عدالتوں سے کچھ نہیں ہونے والا Ak brohi, SM Zafar, Sharifuddin Pirzada
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جاہلوں کا ٹولہ عمران کہتا ہے نیوٹرل کیوں ہوگئے؟ شیریں مداری کہتی ہے نیوٹرل نہیں ہیں ان کی کسی بات اور کسی بیان پر اعتبار کرنا مشکل ہے جھوٹے منافق مذہب فروش
بابر اعوان کو جب سے ڈاکٹر لکھنے پر پابندی لگی ہے اس کی کارکاردگی بھی خراب ہوگئی ہے اس میں بابر اعوان کا کیا قصور ویسے بھی وہ جج خرید کر وکالت کرنے کا ماہر تھا؟؟؟
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
جیسے ہی کل مجھے پتا چلا کہ بابر اعوان پی ٹی آئی کا وکیل تو میں سمجھ گیا کہ بیڑہ غرق ہونے والا ہے ۔ نعیم بخاری، خالد جاوید جیسے وکلاء کو ہائر کرنا چاہئے ۔ پیسے بچانے کی بجائے بہتر ہے کہ پیسے دیکر وکیل کریں اگلا تیاری کر کے آتا ہے ۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے ہی کل مجھے پتا چلا کہ بابر اعوان پی ٹی آئی کا وکیل تو میں سمجھ گیا کہ بیڑہ غرق ہونے والا ہے ۔ نعیم بخاری، خالد جاوید جیسے وکلاء کو ہائر کرنا چاہئے ۔ پیسے بچانے کی بجائے بہتر ہے کہ پیسے دیکر وکیل کریں اگلا تیاری کر کے آتا ہے ۔
محترم، ایسا مشورہ مت دیں اگر خدانخواستہ انہوں نے عمل کرلیا تو بہت نقصان ہوجاے گا باقی آپ کی بات درست کہ جج بھی علمی بندے کے سامنے کچھ کہتے ہوے محتاط رہتا ہے کہ یہ پکڑ لے گا
مگر ان جاہل یوتھیوں کو کتے کی موت مرنے دیں
شکریہ
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Babar Awan is worthless as a lawyer. He has never won a case. He is just the stooge of Zardari and never has good arguments or preparation.
Lawyers of N League are much better and well prepared.
That is why N League manages to win most cases.

Khan Sahab, stay away from celebrity lawyers.
And they win cases because Nani has pornos of the judges.
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
محترم، ایسا مشورہ مت دیں اگر خدانخواستہ انہوں نے عمل کرلیا تو بہت نقصان ہوجاے گا باقی آپ کی بات درست کہ جج بھی علمی بندے کے سامنے کچھ کہتے ہوے محتاط رہتا ہے کہ یہ پکڑ لے گا
مگر ان جاہل یوتھیوں کو کتے کی موت مرنے دیں
شکریہ
Problem to ye ha k in youthia ko awam be support kr Rhee ha aur is ka Sara credit tumeri chor pmln ko jata ha
Seriously khey rha ha hum awam ha aur na he humein tumeri Tara paisay miltay Kuch bolnay ya support krnay k liya
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Problem to ye ha k in youthia ko awam be support kr Rhee ha aur is ka Sara credit tumeri chor pmln ko jata ha
Seriously khey rha ha hum awam ha aur na he humein tumeri Tara paisay miltay Kuch bolnay ya support krnay k liya
ضمنی الیکشن میں صرف ایک سیٹ جیت کر دکھا دو تو مان لوں گا کہ پی ٹی آی عوامی پارٹی ہے
کیاخیال ہے؟؟
صرف ایک سیٹ تو کوی اتنی مشکل نہیں ہونی چاہئے؟
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
جاہلوں کا ٹولہ عمران کہتا ہے نیوٹرل کیوں ہوگئے؟ شیریں مداری کہتی ہے نیوٹرل نہیں ہیں ان کی کسی بات اور کسی بیان پر اعتبار کرنا مشکل ہے جھوٹے منافق مذہب فروش
بابر اعوان کو جب سے ڈاکٹر لکھنے پر پابندی لگی ہے اس کی کارکاردگی بھی خراب ہوگئی ہے اس میں بابر اعوان کا کیا قصور ویسے بھی وہ جج خرید کر وکالت کرنے کا ماہر تھا؟؟؟
Jo be ha Lakin humien tumeri pmln say nafarat ha
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Jo be ha Lakin humien tumeri pmln say nafarat ha
پی ایم ایل این میری نہیں جنکی ہے سب کو پتا ہے میرا رول ہر حکومت پر تنقید نگار کا ہے تاکہ چیک اینڈ بیلنس رکھا جاسکے جس کی عدم موجودگی کی وجہ سے پاکستان برباد ہوچکا ہے
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
ضمنی الیکشن میں صرف ایک سیٹ جیت کر دکھا دو تو مان لوں گا کہ پی ٹی آی عوامی پارٹی ہے
کیاخیال ہے؟؟
صرف ایک سیٹ تو کوی اتنی مشکل نہیں ہونی چاہئے؟
Both aram sy Jeet Jai ge Kyu k koi jhail he ho ga Jo mehngai honay pr pmln ko vote dalay ga
Aur jis halqay mei election Lar rhay ha wo be pti k han