باج ہٹ اور" شریفن" کی نانی

Goldfinger

MPA (400+ posts)
dadi+amma+ki+nai+kahani.jpg


باج ہٹ اور" شریفن" کی نانی
ارے او کمبختو! کب سے پکار،پکار کر ہلکان ہوئی جارہی ہوں مجال ہے جو کان پر جوں تک رینگے - نہ جانے دیدے پھاڑ،پھاڑ کر آج سانجھ سے ہی ٹی،وی کے گرد کیوں بیٹھے ہیں؟-
شریفن بیٹیا توبتا
نانی اماں آج ٹی،وی پر بجٹ آرہا ہے
آئے ہائے یہ موا "باج ہٹ" کیا ہوئے ہے
نانی اماں باج ہٹ نہیں بجٹ،بجٹ وہی جو ہر سال آتا ہے
اچھا اب میں سمجھی وہی موا جو پار سال بھی آیا - اپنے ساتھ مہنگائی کا طوفان لئے آیا تھا
ہاں وہی نانی اماں اس سال بھی آیا ہے اورسال میں ایک دفعہ آتا ہے
ارے ناس پیٹا،ماٹی ملا ہماری بدعائیں لے گا تو سال تو کیا اب اگلے جنم تک نظر نہ آؤے گا

شریفن کی نانی ہمیشہ دوسروں سے دو بانس اوپر ہی رہی ہیں- انہوں نے جو کیا اپنے خاندان کی ناک اونچی رکھنے کے لئے کیا- اپنے خاندان کی خاطر وہ ساری دنیا کو برباد کر سکتی ہیں- وہ بڑے فخر سے کہتی ہیں "ارے میں نےتو نہ جانے کتنے ہنستے،بستے گھر اور خاندان اجاڑ دئیے - نہ جانے کتنی صورتیں خاک میں ملا دیں کہ میرے خاندان کی ناک اونچی رہے" نانی کو دنیا میں کوئی چیز عزیز ہے تو اپنی آن - انہیں دو چیزوں سے شدید نفرت ہے -- ہنستی ہوئی صورتیں اور ان کا لوہا نہ ماننے والے لوگ - اس لئے انہوں نے ہر ہنستی صورت کو رلایا اور مقابل کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا نانی اکثر کہا کرتی ہیں" نہ ہوئی میں جنگ آزادی 1857 کے دوران وگرنہ انگریز کیا مجال جو ہندوستان میں قدم بھی رکھ سکتا-
نوٹ- کسی اور شخصیت مطابقت محض اتفاقیہ ہوگی
 

ranaji

President (40k+ posts)
کیا یہ گشتی فراری صفدرے کنجر والی کی بات ہو رہی ہے
لیکن گشتی فرارئ تو صفدرے کنجر کے ساتھ آج شام سے منیرے کنجر اور مختارے کنجر اور پرویز جھوٹ شدید کے ساتھ میٹنگ میں ہے اور پاکستان کئ فوج پرسور کی نسل کے کتوں کی طرح بھونکنے کے نت نئے طریقے سوچ رہی ہے گشتی فراری قطری والی