باسط ماچی لوٹا نے دعویٰ کیا کہ اس پر جہنم حرام ہے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہی بندہ اگر یوتھیا ہوتا تو واہ واہ ہورہی ہوتی
اوے انھیو یوتھیو کوی شرم کر لو کوی غیرت کھا لو ببر شیر کی طرح غلط کو غلط اور جھوٹ کو جھوٹ کہنا سیکھو ورنہ اس بندے کی طرح دنیا میں بھی تم پر لعنت اور اگلے جہان مین بھی لعنت
یہ بندہ ایک مخصوص فرقے سے ہے اور اس کی ذات پر کیا جانا ظاہر ہے کسی چھوٹی قوم سے ہوگا جن بے چاروں کو ہمارے معاشرے نے چھوٹا کردیا ورنہ وہ کسی سے بھی کم نہ تھے ہمارے ایریا میں تو سارے میراثی بھی اپنی نسبت اسی فرقہ سے بتاتے ہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سادات کا احترام امت پر ضروری ہے مگر ان سادات کا نہیں جو سادات کی عزت اپنے بد اعمال سے برباد کر دیں۔ ایسے نام نہاد سادات کہلوانے والے آخرت میں اپنے جد امجد کو کیا منہ دکھائیں گے۔۔۔۔۔
سادات کا ہی کیوں؟ اگر کوی ترکھان بھی نیک ، ایماندار اور باکردار ہے تو وہ سادات جیسا ہی ہے اس کا احترام کرنا چاہئے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

The Office Lol GIF
What an idiot? Iss bharway ko itnay jotay maro kah iss ka Syed bannay ka Sara nasha iss kay pichwaray se nikal jaye​

یہ اکیلا تو سید نہیں کہلواتا ہزاروں بلکہ لاکھوں ہونگے، تھریڈ سٹارٹر درست کہہ رہا ہے کہ سعودیہ میں سید دیکھنے کو نہیں ملتا اور پاکستان میں بھرے پرے ہیں
ویسے کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کی ذات شریف کیا ہے؟
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
This man is drama and liars..He is supporting a proved.corrupt. criminals..
He might be from Mirasi cast and now become Sayed..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں بھی ہماری ہندوستانی ثقافت کا قصور ہے ۔ ہم پسے ہوے طبقے کو اتنا بےعزت کردیتے ہیں کہ ان کے پاس بس ایک ہی راستہ رہ جاتا ہے کہ شہر بدلو اس کے بعد نئی جگہ پر ذات بدلو تاکہ بچوں کی شادیاں اور خاندانی بیک گراونڈ تبدیل ہوسکے ۔
مزے کی بات یہ ہے کہ جاہلوں کو ذات بدلتے وقت کسی سیانے نے بتایا ہی نہیں تھا کہ سید کوی ذات نہیں ایک لقب ہے جو رسول خدا کے واسطے ہم بولتے ہیں انہی کی نسبت سے لوگ اپنے آپ کو سید کہتے ہیں حالانکہ نبی پاک بھی سید قبیلے سے نہیں بلکہ قریش قبیلے سے تھے
سید کوی ذات یا قبیلہ یا برادری سرے سے وجود ہی نہیں رکھتی لہذا پاکستان و ہندوستان کے تمام سیدوں سے دست بستہ گزارش ہے کہ یکم جولای سے پہلے پہلے اپنی ذات شریف ایک بار پھر بدلنے کی تکلیف گوارا کرلیں
شکریہ
Sayed word ehtram.buzargi mein ata ha Arabic m..
Ap ehtiat karain.Hazoor Pak saw ke silsla nasab k baray mein baat kartay howay...Ham aur ap gunah ghar keeray makoray hain.Ap Nawaz Choor ke supporter ho.Main IK ka.jis ko ap bhi corrupt kehtay ho.Hamari auqat kia ha??.yaheh ke ham apnay dunia dari ke leadero ki pehchan nahi kar saktay. Tu Buzarg hastio ki kesay kar saktay hain???
 

fa.pass

Voter (50+ posts)
اس میں بھی ہماری ہندوستانی ثقافت کا قصور ہے ۔ ہم پسے ہوے طبقے کو اتنا بےعزت کردیتے ہیں کہ ان کے پاس بس ایک ہی راستہ رہ جاتا ہے کہ شہر بدلو اس کے بعد نئی جگہ پر ذات بدلو تاکہ بچوں کی شادیاں اور خاندانی بیک گراونڈ تبدیل ہوسکے ۔
مزے کی بات یہ ہے کہ جاہلوں کو ذات بدلتے وقت کسی سیانے نے بتایا ہی نہیں تھا کہ سید کوی ذات نہیں ایک لقب ہے جو رسول خدا کے واسطے ہم بولتے ہیں انہی کی نسبت سے لوگ اپنے آپ کو سید کہتے ہیں حالانکہ نبی پاک بھی سید قبیلے سے نہیں بلکہ قریش قبیلے سے تھے
سید کوی ذات یا قبیلہ یا برادری سرے سے وجود ہی نہیں رکھتی لہذا پاکستان و ہندوستان کے تمام سیدوں سے دست بستہ گزارش ہے کہ یکم جولای سے پہلے پہلے اپنی ذات شریف ایک بار پھر بدلنے کی تکلیف گوارا کرلیں
شکریہ
And you moved from heera mandi to jungle?
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
In KSA.. Among Hashmis there are real Sayed...But they live in typical areas..Not scene in the Gov or public figures.
In Pakistan.. 90% so called Sayed are from low ranks casts..Very few are real Sayed...
Thank you for Explain
 
Sponsored Link