باسط ماچی لوٹا نے دعویٰ کیا کہ اس پر جہنم حرام ہے

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
حرام توپی یہ سمجھ کر کرتے ہیں
کے جہنم ان کے لیے نہیں
اس کتے کو لگ پتا جائے گا
 

Mediawatch

MPA (400+ posts)
اللہ سے ڈر کر کہتا ہوں اگر ایسا ہوتا تو حضرت فاطمہ کبھی رات کو مصلے کہ اوپر نہ روتی دوزخ کہ ڈر سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کبھی حضرت عائشہ صدیقہ جہنم سے خلاصہ کی دعا نہ کرواتی عشرہ مبشرہ جو صحابی تھے وہ جن کو دنیا میں جنت کی بشارت مل چکی تھی وہ جہنم کہ ڈر سے راتوںکو سوتے نہیں تھے
 

Mediawatch

MPA (400+ posts)
میرے نبی نے فرمایا اے میری بیٹی فاطمہ میرے مال میں سے جو چاہو مجھ سے لے لیکن اللہ کی بارگاہ میں تجھے کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکوں گا
 

TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
Kisi arbi ko ajmi per aur kisi ajmi ko arbi per koi fazilat hasil nahin , fazilat ki bunyad taqwa he.
Pura quran agaya aur in ke fatway apne hein.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Emily Blunt Oh Snap GIF by The Animal Crackers Movie
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

The Office Lol GIF
What an idiot? Iss bharway ko itnay jotay maro kah iss ka Syed bannay ka Sara nasha iss kay pichwaray se nikal jaye​

 

Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
سادات کا احترام امت پر ضروری ہے مگر ان سادات کا نہیں جو سادات کی عزت اپنے بد اعمال سے برباد کر دیں۔ ایسے نام نہاد سادات کہلوانے والے آخرت میں اپنے جد امجد کو کیا منہ دکھائیں گے۔۔۔۔۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سادات کا احترام امت پر ضروری ہے مگر ان سادات کا نہیں جو سادات کی عزت اپنے بد اعمال سے برباد کر دیں۔ ایسے نام نہاد سادات کہلوانے والے آخرت میں اپنے جد امجد کو کیا منہ دکھائیں گے۔۔۔۔۔
ابو لہب ہمارے حضور اکرم کا چچا تھا اللہ تعالیٰ نےبا قاعدہ وحی کے ذریعے اس پر لعنت بھجوائی، وہ بھی قریش خاندان سے ہی تھا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں بھی ہماری ہندوستانی ثقافت کا قصور ہے ۔ ہم پسے ہوے طبقے کو اتنا بےعزت کردیتے ہیں کہ ان کے پاس بس ایک ہی راستہ رہ جاتا ہے کہ شہر بدلو اس کے بعد نئی جگہ پر ذات بدلو تاکہ بچوں کی شادیاں اور خاندانی بیک گراونڈ تبدیل ہوسکے ۔
مزے کی بات یہ ہے کہ جاہلوں کو ذات بدلتے وقت کسی سیانے نے بتایا ہی نہیں تھا کہ سید کوی ذات نہیں ایک لقب ہے جو رسول خدا کے واسطے ہم بولتے ہیں انہی کی نسبت سے لوگ اپنے آپ کو سید کہتے ہیں حالانکہ نبی پاک بھی سید قبیلے سے نہیں بلکہ قریش قبیلے سے تھے
سید کوی ذات یا قبیلہ یا برادری سرے سے وجود ہی نہیں رکھتی لہذا پاکستان و ہندوستان کے تمام سیدوں سے دست بستہ گزارش ہے کہ یکم جولای سے پہلے پہلے اپنی ذات شریف ایک بار پھر بدلنے کی تکلیف گوارا کرلیں
شکریہ