آج اے آر وائے نے ابھی تھوڑی دیر پہلے چوتھی ویڈیو لیک کی ہے
پہلی دو ہفتے پہلے، دوسری آج گیلانی کے بیٹے کی، تیسری واٹس ایپ میسج جو کہ پختون خواہ پی ٹی آئی اسمبلی رکن کے تھے، چوتھی ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک فون کال کی ریکارڈنگ ہے جو کہ صوبائی وزیر ناصر شاہ کی ہے جس میں ووٹ کی خرید و فروخت کی بات ہو رہی ہے۔
قابل افسوس بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے بڑی تعداد میں ممبران ضمیر فروش نکلے۔ لیکن کدھر ہے قانون، کدھر ہے الیکشن کمیشن، عدلیہ، اور حکومت وقت؟