بانجھ دھرتی، مقہور انسان | Banjh Dharti, Maqhoor Insan

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
1904211_262154503963083_1850204218_n.jpg

1969166_262154530629747_114702145_n.jpg

10001562_262154523963081_1675925077_n.jpg
 
jason

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ثابت کرتا ہے کے تم ایک حساس دل آدمی ہو بہت خوب دوسروں کا درد محسوس کرنا
الله پاکستان پر رحم کرے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بڑی افسوس ناک خبر ہے اور بے انصافی کے منہ پر طمانچہ !!عوام ان چوروں ، لوٹیروں ، ظالموں کو ہر دفعہ ووٹ کیوں دیتی ہے ؟؟؟
معاشرے میں نا انصافی ہے ، لیکن جب ان ظالموں کے خلاف عوام کے پاس فیصلے کا وقت آتا ہےعوام کو ضرور سوچنا چاہئے کہ وہ کیسے لوگوں کا انتخاب کر رہے ہیں ، ان سیاسی کرداروں سے نجات کے بغیر اس ملک کے مسائل حل نہیں ہو سکتے

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

Rashid bhai, Sialkot wala waqeya na yaad kraya karien, . That incident was a severe emotional trauma for me. Uss waqey ki video nay paagal ker kay rakhh diya thha.
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
راشد بھائي
ظلم کے اس نظام کي کوکھ سے جہالت غفلت بے حسي اور ظلم ہي پيدا ہوگا جب تک اس ظالمانہ نظام حکومت کا خاتمہ نہيں کرديا جاتا عوام ہميشہ يوں ہي تڑپتي سسکتي رہے گي
 
younus

Senator (1k+ posts)
Pakistan mein yehi chlta hai... Jiz par zulm hoya usi ko loog zaleel aur riswa b kartay hain. Ju Zalim hai us ka ahtraam kartay hain takkay kahin apni baari na a jaye... Ju Muzloom ghairat rakhtay hain woh is gandi society ko chhorney main (Zinda ya murda) hi apni bhalaye samjtay hain
 
Charge Sheet

MPA (400+ posts)
Rashid you are so right about the cameras. One month back Main Nawaz Sharif and Asif Zardari inaugurated Thar Coal Project along with many other dignitaries. People in Thar were dying then as well but no one bothered because camera was not there. They are nothing but bunch of jerks and even more pity the nation who continues to vote them.
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ججوں کو لائیو **** دکھایا جاے گا تو ہی انکو یقین آے گا
انصاف کا نام تو انکے پاس سے بھی شاید ہی گزرا ہو ،کنگرو کورٹ بھی شاید انہی عدالتوں کو کہا گیا تھا ؟
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
حیف اس قوم کی قسمت، یاداشت اور مستقبل پر جس کے ماتم کیلئے روز ایک نئی میّت موجود ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
Darvesh

MPA (400+ posts)
دوستوں سے ایک سوال هے، جتنے بے حس همارے حکمران هیں اتنا بے حس کوی کیسے هو سکتا هے؟ شریف خاندان تو آتے جاتے عمرے کی سعادت کو بهی نپٹا هی لیتے هیں..جس شخص کو خدا کا احساس بهی هو، اور روزجزا کا یقین بهی وه فرعون کیسے بن جاتے هیں..اپنی سمجه سے اوپر کی بات هے.
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
دوستوں سے ایک سوال هے، جتنے بے حس همارے حکمران هیں اتنا بے حس کوی کیسے هو سکتا هے؟ شریف خاندان تو آتے جاتے عمرے کی سعادت کو بهی نپٹا هی لیتے هیں..جس شخص کو خدا کا احساس بهی هو، اور روزجزا کا یقین بهی وه فرعون کیسے بن جاتے هیں..اپنی سمجه سے اوپر کی بات هے.

حسّاس حکمرانی خلفائے راشدین کے ساتھ ختم ہو گئی تھی جدید دور میں زندگی [جو مغربی تہذیب کے زیر اثر ہے] کے تقاضوں کے تحت تھوڑا سا بے حس تو حکمرانوں کو ہونا پڑ جاتا ہے لیکن جمہوری ملک کے دعوے کے ساتھ جو فیملی مافیا میڈیا کو خرید کر اور کعبے کے پھیرے لگا کر پاکستانیوں کو بار بار بے وقوف بنا کر ان کے سروں پر مسلط ہو گئی ہے اس کی بدمعاشی، حرص زر، منافقت اور بےحسی کو ماپنے کا پیمانہ ابھی ایجاد نہیں ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
دوستوں سے ایک سوال هے، جتنے بے حس همارے حکمران هیں اتنا بے حس کوی کیسے هو سکتا هے؟ شریف خاندان تو آتے جاتے عمرے کی سعادت کو بهی نپٹا هی لیتے هیں..جس شخص کو خدا کا احساس بهی هو، اور روزجزا کا یقین بهی وه فرعون کیسے بن جاتے هیں..اپنی سمجه سے اوپر کی بات هے.

آپکی پوسٹ کا بنیادی سوال تو میری تلخی اور غصے کی نذر ہو گیا - بڑا مشکل ہو جاتا ہے خود کو متوازن رکھنا جسے اس فیملی مافیا کی منافقانہ چالوں سے تھوڑی بہت آگاہی ہو جائے میرے خیال میں آپکے سوال کا جواب یہ ہے کہ یہ لوگ/خاندان اپنی جبلّتوں، پرورش اور سابقہ پیشے کا بہت زیادہ اسیر ہے، صدیوں کی بھوک ہے جو یہ خاندان غریب و مجبوروجاہل پاکستانیوں مستقبل کی قیمت پر پوری کر رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

حکمرانی کیلئے ایک خاص طرح کے وژن اور روشن خیالی کی ضرورت ہوتی ہے جو اس خاندان میں کسی کو چھو کر نہیں گذری ۔ ۔ ۔ ۔
 
حضور مچهیرے کو جس دن اس کی ضرورت کی مچهلیاں دن ڈهلے سے پهلے مل جاتی هیں، اس روز وه گهر جلدی چلا جاتا هے..مگر همارے حکمران ،خدا جانے کب ان کا پیٹ بهرے گا..ان کے مرنے کے بعدهمزه اور مریم تو شاید فاتحه خانی کے لیے بهی میڈیا کے کیمروں کے ساته هی ان کی قبروں پر جاعیں اور هم وه بیوقوف قوم هیں جو بهٹو کے مزار پر بهی عرس مناتے هیں....یه کمبخت کیوں نهی سوچتے که مر بهی جانا هے، سب ره جاے گا یهاں..اور اگر مر جانا هے تو کل کے اچهے نام کا بهی سوچ لو
چهوڑیے صاحب ، هم کیا ،هماری اوقات کیا..شاهوں کی باتیں شاه هی جانیں. فقیر کا نوکری پے جانا کا وقت هو گیا هے ، خدا حافظ هو آپکا..زندگی اور انٹرنیٹ سلامت رها تو پهر ملاقات هو گی..خداے پامان دے
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا........
حکومت کرنے طور طریقے کچھ اور ہی ہوتے ہیں جن تک اس خاندان یا پاندان کی پوھنچ ہی نہیں ہے.
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

ہمارا حکمران طبقہ اس قدر ظالم اور بے حس ہے کہ اگر اقتدار اور اختیار کو بچانے کیلئے ان کو اپنی ماں بیٹیوں ، بہنوں ، بیویوں کے ریپ بھی کروانے پڑیں تو یہ اس سے بھی دریغ نہیں کریں گے

برہمن
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستاني قوم دنيا کي سب سے کرپٹ اور بدديانت قوم ہے ايسي قوموں کے ساتھ ايسا ہي سلوک ہونا چاہئے کيا آپ جانتے ہيں کہ جاپان کے صنعتي ميوزيم ميں دنيا کے ہر ملک کي کوئي نہ کوئى صنعتي چيز رکھي گئي ہے اور پاکستان کے خانے ميں ايک اينٹ رکھي ہوئى ہے جي وہي اينٹ جسے کاٹن ميں رکھ کر وزن بڑھاديا گيا اور جب جاپانيوں نے کاٹن نکالي تو ساتھ يہ اينٹ بھى نکلي