کسی فاسٹ باولر کی کمر توڑنے کیلئے ڈنڈے کی ضرورت نہیں بس اسکا کیچ چھوڑ دیجئے اور باولر کی ٹوٹی کمر انجواے کیجیے ،کیچ چھوڑنے کیلئے درج ذیل باتوں کا دھیان رکھنا ضروری ہے،
سب سے پہلے بے غیرتی کا عنصر شامل کیجئے
پریکٹس کی بجاۓ ادھر ادھر دھیان دیجیے ،یہ تصور کیجیئے کہ آپ تو گاڈ گفتڈ ہیں محنت کرنے کی حاجت نہیں یہ انڈین شہدے پلیئر ڈیڑھ ارب کی آبادی میں سے صرف گیارہ نکلتے ہیں انکو ضرورت ہوتی ہے پریکٹس کرنے کی بھاگ بھاگ کر پھاوے ہورہے ہوتے ہیں ،ہمیں کیا ضرورت
سیلفی گائے نے یہی کیا ہے(cry) آئر لینڈ کے لیفٹ ہینڈ مین بیٹ کا آسان کیچ چھوڑ دیا ہے باولر کی کمر ٹوٹی پر ٹیم بھی نڈھال ہے
:angry_smile:کیونکہ وہ اب ہمارے بولرز کی باندر کٹ لگا رہا ہے
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جب کسی انسان کا اوڑھنا بچھونا کرکٹ ہو ،اسکی جاب اور کمائی کا ذریعہ کرکٹ ہو اسکی شہرت عزت اور سٹیٹس کا منبع کرکٹ ہو ،وہ کروڑوں لوگوں کی نظروں میں رہتا ہو ، اس کے باوجود وہ ایسی حرکات کرے، میرے نزدیک مشکل کیچ وہ ہوتا ہے جو نیچا ہو لیکن سیلفی نے جو کیچ چھوڑا وہ تو اسکی چیسٹ کی ہائیٹ پر تھا