جب کوئی کسی کا سیلیکٹڈیا منتخب کردہ ہوتا ہے ، یا کسی کا پھٹو ہوتا ہے، تو ہونا تو یہ چاہیئے کہ یہ سیلیکٹڈ یا پھٹو اپنے آقاوں کی خوشنوی کے لیئے دم ہلاتا پھرے ، ۔۔مگر یہ کیا، بجٹ پہ بجٹ آرہا ہے، مگر ان کے لیئے اس میں کوئی خاص اضافہ نہیں؟۔۔۔۔۔نہیں، یہ نہیں ہوسکتا۔۔۔
یہ تو وہی بات ہوگئی، جو بعض کم بخت غیر مسلم رسول اللہ ﷺسے متعلق بکتے ہیں کہ، ۔۔یہ قرآن انہوں نے شیطان کے زیر اثر رہ کر لکھا ہے،۔۔ جبکہ قرآن ہمیں بارہا شیطان مردود سے اللہ تبارک و تعالی کی پناہ مانگنے کی تلقین کرتا ہے۔۔سبحان اللہ۔۔
قرآن سے یا دآیا،۔۔ اس یہوی ایجنٹ نے قرآن کے کاغذپر بھی ٹیکس معاف کردیا ہے۔۔ عجیب یہوی ایجنٹ ہے۔۔۔