بحیثیت پاکستانی شرم آ رہی،کیا عمران کو گھر بھیجنا ووٹ کی عزت ہے؟ارشاد بھٹی

bhatti-and-imran-khan-vt.jpg


ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بحیثیت پاکستانی شرم آ رہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ ووٹ کو عزت دو اور جمہوریت بچانے کے نعرے مارنے والے بتائی کہ کیا کچھ بھی کرکے عمران خان کو گھر بھیجنا ہی جمہوریت اور ووٹ کو عزت دو ہے؟

تجزیہ کار نے کہا کہ جو ہو رہا ہے اس پر حق بنتا ہے کہ ان تحریک انصاف کے ارکان کو جلوس کی شکل میں شاہراہ دستور پر لیجایا جائے اور ان کے پیچھے جیئے بھٹو، یہ ہے بی بی کا مشن، یہ ہے بلاول بھٹو کی جمہوریت اور ووٹ کو عزت دو کے نعرے مارنے چاہییں۔

انہوں نے کہا کہ جب 2018 میں یہ دھڑا دھڑ آ رہے تھے تو روتے تھے کہ ساتھ ملایا جائے کہا جاتا تھا کہ لوگوں کو توڑا جا رہا ہے، مجھے لگتا ہے کہ ان لوگوں نے پیٹریاٹ گروپ اور چھانگا مانگا کی سیاست سے کچھ نہیں سیکھا۔ میزبان نے کہا کہ تب عمران خان کو اعتراض نہیں تھا تو آج کیوں اعتراض ہے؟

ارشاد بھٹی نے اس سوال پر کہا کہ وہ عمران خان کے ترجمان نہیں ہیں بلکہ خود ذاتی حیثیت میں بطور ایک پاکستانی بات کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں نے اتنے جلسے اور جلوس نکالے وہ سب کہاں گیا، ان بکنے والے ارکان کی مورتیاں بنا کر پاکستان میں جگہ جگہ لگانی چاہییں تاکہ پتہ چلے یہ ہیں وہ لوگ، یہ سب جدوجہد اس دن کیلئے کی جا رہی تھی؟


انہوں نے کہا کہ یہ لوگ آئین پاکستان کی بات کرتے ہیں ذرا یہ تو بتائیں کہ آئیں اصول منطق اور اخلاقیات کے بغیر آئین رہتا ہے؟ اگر رہتا ہے تو ایسے آئین کی مجھے ضرورت نہیں ہے۔ ایسی جمہوریت اور پارلیمنٹ کا میں نے کیا کرنا ہے جو لوٹوں سے بھری ہوئی ہو۔
 

NaFarman

Politcal Worker (100+ posts)
کسی وزیر اعظم کو کرپشن پہ گھر بھیجا گیا کسی کو فوج کیساتھ متھا لگانے پر تو کسی کو امریکا کیساتھ پنگے لینے پر کسی کو اپوزیشن کیساتھ لڑائیاں کرنے پر

عمران خان پہلا وزیر اعظم ہوگا جیسے بونگیاں مارنے کی وجہ سے نکالا جا رہا ہے

یہ بھی خان کا ریکاڈ ہے
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Aur Jab Yusuf Raza lulyani key liye vote khareed rahey tab tumhein sharam nahin aii

جب چیئرمین سینیٹ کیلئے ووٹ خریدے تھے تب شرم نہیں آئی تھی ؟ میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Aur aap ko baaaji mariyam Garage mein jo Paani Paaani ho rahi thi....us ko kiyun bahir nikala...garage mein hi rehney detey

عمران خان کو گھر بھیجنا ووٹ کی عزت نہیں بلکہ پاکستان کی عزت ہے

ایک نشئی وزیر اعظم کو تو جیل بھیجنا چاہیئے
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
Aur Jab Yusuf Raza lulyani key liye vote khareed rahey tab tumhein sharam nahin aii

قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے پاس اکثریت نہیں ہے ہوسکتا ہے تب بھی اتحادیوں نے ووٹ کردیا ہو
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Video lagta hey kisi aur ki thi.........Yusuf lulyani ka beta Pepepe key MNAs ko hi khareed raha tha

قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے پاس اکثریت نہیں ہے ہوسکتا ہے تب بھی اتحادیوں نے ووٹ کردیا ہو
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
Video lagta hey kisi aur ki thi.........Yusuf lulyani ka beta Pepepe key MNAs ko hi khareed raha tha

اگر تو آپ کے پاس ثبوت تھے تو انہیں تب ہی کیوں نہ فارغ کیا ؟؟ دوسرے گیلانی کے بیٹے کے مطابق یہ ایک سٹنگ آپریشن تھا کہ کچھ پی ٹی آئی کے لوگ اس کے پاس آئے اور پوچھا کہ ووٹ کس طرح ضائع ہوسکتا ہے اس نے انہیں بتا دیا کہ ایسا کرو گے تو ووٹ ضائع ہوجائے گا ، ان لوگوں نے کیمرہ چھپایا ہوا تھا اور وہ لوگ ابھی پی ٹی آئی میں شامل ہیں اس گروپ میں شامل نہیں جو سندھ ہاؤس بیٹھے ہوۓ ہیں
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Vote of no confidence is used in other democratic countries too.It is not against democratic norms.Hiwever b the bastards of current opposition parties in Pakistan are using bribery to buy votes.They are offering cash and tickets to buy the loyalties of MNAs.This can only happen a countries where corruption is accept as the norm.
 

Wise-brain

Politcal Worker (100+ posts)

عمران خان کو گھر بھیجنا ووٹ کی عزت نہیں بلکہ پاکستان کی عزت ہے

ایک نشئی وزیر اعظم کو تو جیل بھیجنا چاہیئے
Imran khan k sath 1 hour gym session ker lo. Pata chal jai g drugs kon laita hai!!
Do you even know the effects of drug on the body ? Even people who smoke regularly have damaged lungs!! Once they leave smoking , the withdrawal effects are so bad!
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

عمران خان کو گھر بھیجنا ووٹ کی عزت نہیں بلکہ پاکستان کی عزت ہے

ایک نشئی وزیر اعظم کو تو جیل بھیجنا چاہیئے
liar.....Is zardari and bilawal not nashe?