بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کیلئے نام کا انتخاب کر لیا

bakh1121.jpg


بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کیلئے نام کا انتخاب کر لیا ہے اور نام اپنے دادا کے نام کی مناسبت سے رکھا ہے۔

سماء نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے اپنے بچے کا نام رکھ دیا ہے۔ ان کے شوہر محمود چوہدری کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کیا گیا۔

محمود چوہدری نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو بتایا ہے کہ اُن کے بیٹے کا نام "میر حاکم" ہے جبکہ بختاور بھٹو نے بیٹے کا مکمل نام "میر حاکم محمود چودھری" اپنی پوسٹ اور اسٹوری پر شیئر کیا گیا۔



بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے اپنی انسٹا گرام پوسٹ پر بیٹے کے نام کا اعلان کرتے ہوئے مزید لکھا گیا ہے کہ بیٹے "میر حاکم" کا نام میرے مرحوم ماموں میر اور میرے دادا حاکم علی زرداری کی نسبت سے رکھا گیا ہے۔
 
Advertisement
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بختاور اور محمود چودھری نے کم از کم اس بات کا تو خیال رکھا ہے کہ سیاسی مفادات کی خاطر اپنا خاندان نہیں بدلا، ورنہ ایسے بھی مفادپرست سیاست براے کاروبار کرنے والے موجود ہیں جنہوں نے اپنے نام کے آخر پر زرداری اور اس کے آگے بھٹو لگا کر مذاق بنوا لیا
 

Talisman

MPA (400+ posts)
bakh1121.jpg


بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کیلئے نام کا انتخاب کر لیا ہے اور نام اپنے دادا کے نام کی مناسبت سے رکھا ہے۔

سماء نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے اپنے بچے کا نام رکھ دیا ہے۔ ان کے شوہر محمود چوہدری کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کیا گیا۔

محمود چوہدری نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو بتایا ہے کہ اُن کے بیٹے کا نام "میر حاکم" ہے جبکہ بختاور بھٹو نے بیٹے کا مکمل نام "میر حاکم محمود چودھری" اپنی پوسٹ اور اسٹوری پر شیئر کیا گیا۔



بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے اپنی انسٹا گرام پوسٹ پر بیٹے کے نام کا اعلان کرتے ہوئے مزید لکھا گیا ہے کہ بیٹے "میر حاکم" کا نام میرے مرحوم ماموں میر اور میرے دادا حاکم علی زرداری کی نسبت سے رکھا گیا ہے۔
Harami junior zardaree. Lanath on Mr Bukhtawar.
 
Sponsored Link