بدترین سموگ: لاہوردنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

6lahoresmog.jpg

صوبائی دارالحکومت لاہور بدترین سموگ کے باعث دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں سے پہلے نمبرپر آگیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں سردیوں کے شروع ہوتے ہی فضائی آلودگی میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد لاہور کی ایئر کوالٹی انڈیکس397 پوائنٹس تک پہنچ چکی ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاوہ فیصل آباد بھی فضائی آلودگی کا شکار ہے جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس225 پوائنٹس ہے، بہاولپور میں 192 پوائنٹس، گوجرانوالہ میں 183 پوانٹس جبکہ اسلام آباد راولپنڈی میں ایئر کوالٹی انڈیکس157 پوائنٹس تک پہنچ چکی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دھویں اور دھند کے ملاپ سے بننے والا سموگ چونکہ حدود سے ماورا ہوتا ہے اسی لیے بھارتی پنجاب اور پاکستانی پنجاب کے کچھ علاقے اسے سے شدید متاثر ہوتے ہیں، بھارت میں بھی فضائی آلودگی کی بڑی وجہ پنجاب میں اسموگ کا پیدا ہونا ہے۔

پاکستان میٹرولوجیکل تحقیقی ادارے کے حکام کے مطابق بھارت میں اس موسم میں ہزاروں ایکڑ زمین پر محیط چاولوں کی فصل کی کٹائی کے بعد کھیتوں کو آگ لگادی جاتی ہے، اس آگ سےا ٹھنے والا دھواں فضا میں موجود دھند میں شامل ہوکر دونوں ملکوں کو شدید فضائی آلودگی میں مبتلا کردیتا ہے۔

پنجاب کے کچھ شہروں بشمول لاہور کچھ سالوں سے اس مسئلے سے بری طرح دوچار ہے، گزشتہ سال کے طرح اس سال بھی شہری فضائی آلودگی اور بدترین سموگ کے باعث مختلف قسم کی سانس اور جلدی بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Abhee bhee wohi dhuwwan urati bussain , 2 stroke rikshay aur purani diesel wali garian chal rahee hain. Koi emission standards nahin pass kerna hote pakistan mein vehicles ko. Her kisam ki pollution ko khulle aam ijazat hai.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کبھی کبھی نیا پاکستان ایک نہایت ہی خوبصورت تصور ہوا کرتا تھا - اس تصور میں خشبویں پھیلی ہوئی تھیں نہریں بہا کرتی تھیں باغوں میں فوارے چلتے تھے - نہروں کے کنارے عمرانننیں آئٹم سونگ پیش کر رہی تھیں - اور ان میں ویلے عمرانی نہروں کنارے سلفیاں لے لے کر سٹیٹس اپڈیٹ کیا کرتے تھے

پھر یہ ہوا کہ ایک دن نیا پاکستان آخر بن ہی گیا - جب عمرانی نئے پاکستان کے اندر داخل ہوے تو بدبو کے بھبولو آے اور ابلتے نالے - ان کے گرد بیٹھے میلے کچیلے بابے اور بابییاں معمار نیا پاکستان بیچارے عمران خان کو گندی گندی گالیاں دیتے نظر آے

کسی کسی جگہ پر پرانے پاکستان کے آثار باقی تھے ان میں ایک لاہور بھی تھا -- اب دنیا کے گندے ترین شہروں میں شامل ہو کر یہ بھی نئے پاکستان میں شامل ہو گیا

Lahore again tops list of world's most polluted cities​

626650_78909816.jpg

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
oye kanjarr ye smog tb se start hui jb showbaz lanti ne saray trees cut krwa kr orange train jesy manhoos cheez banwai...

tuje jesy jhootay pr Allah ki billions lannat
Right but they could do measures to stop it now like planting trees and stopping farmers from burning crops
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
کبھی کبھی نیا پاکستان ایک نہایت ہی خوبصورت تصور ہوا کرتا تھا - اس تصور میں خشبویں پھیلی ہوئی تھیں نہریں بہا کرتی تھیں باغوں میں فوارے چلتے تھے - نہروں کے کنارے عمرانننیں آئٹم سونگ پیش کر رہی تھیں - اور ان میں ویلے عمرانی نہروں کنارے سلفیاں لے لے کر سٹیٹس اپڈیٹ کیا کرتے تھے

پھر یہ ہوا کہ ایک دن نیا پاکستان آخر بن ہی گیا - جب عمرانی نئے پاکستان کے اندر داخل ہوے تو بدبو کے بھبولو آے اور ابلتے نالے - ان کے گرد بیٹھے میلے کچیلے بابے اور بابییاں معمار نیا پاکستان بیچارے عمران خان کو گندی گندی گالیاں دیتے نظر آے

کسی کسی جگہ پر پرانے پاکستان کے آثار باقی تھے ان میں ایک لاہور بھی تھا -- اب دنیا کے گندے ترین شہروں میں شامل ہو کر یہ بھی نئے پاکستان میں شامل ہو گیا

Lahore again tops list of world's most polluted cities​

626650_78909816.jpg

ابے گنج پوری خارشی کتّے، ماحول کی آلودگی کی سب سے بڑی وجہ صنعتیں ہوتی ہیں
مطلبل' کپتان کے لائے ہوئے بکریاں چرانے والے نے ذیادہ صنعتیں لگائیں ؟؟؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
لؤ جی لگے ہاتھوں راجے کا لاہور میں دوران طالبعلمی کا ایک اور واقعہ سن لیں
راجہ یونیورسٹی میں اپنی ٹھرکی طبیعت کی وجہ سے بہت مشہور تھا اور ٹھرک کا کوئی بھی موقع ضائع کرنا گناہ کبیرہ سمجھتا تھا اور اپنی اسی خداداد صلاحیت سے مجبور اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتا تھا
اسکا کلاس فیلو جگری دوست مختارا بتاتا ہے کہ یہ ہماری ایک کلاس فیلو پر لٹّو ہو گیا، ٹیڑھے سیدھے بال بنا کر بڑی ٹرائیاں مارتا لیکن وہ اس کو لفٹ نہیں کراتی تھی
اب ہوا یوں کہ ایک دن راجہ اپنی اُس کلاس فیلو کو کسی طرح گھیر گھار کر چاۓ پلانے کیلیے کینٹین پر لے گیا
چائے پینے کے دوران راجہ لڑکی کو کہنے لگا کہ مجھے کوئی ایسا تحفہ دے دو جو میں ہمیشہ اپنے پاس رکھ سکوں
لڑکی نے پریشانی کے عالم میں اِدھر اُدھر نظر دوڑائی، پھر غور سے راجے کو دیکھا کہ یہ بندہ پاگل تو نہیں جو اپنے منہ سے تحفہ مانگ رہا ہے، پھر اپنے جوتے کو دیکھا جس کا نچلا تلآ گِھس گِھس کے اُکھڑ چکا تھا، اس نے یہ گِھسا ہوا تلآ جوتی سے کھینچ کر اتارا اور راجے کو دے دیا
خوشی سے نہال ہائپر ایکسائٹڈ راجہ کلاس ختم ہونے کے بعد سیدھا بٹ جیولرز کے شو روم پر پہنچا اور کہنے لگا چاندی کا فریم بنا کر اِسے اُسمیں جَڑ دو سیلز مین نے آرڈر لیا اور راجے کو کہا کہ کل آ کر لے جانا
اگلے دن راجہ جوتے کے تلے والا فریم لینے گیا تو سیلزمین نے پوچھا کہ یہ جوتا کس پیر صاحب کا ہے ؟؟
راجہ تھوڑا حیران ہوا لیکن پھر ذرا اکڑ کر بولا یہ کسی پیر صاحب ویر صاحب کا نہیں بلکہ یہ میری گرل فرینڈ کا ہے
سیلزمین نے راجے کو اُلٹے ہاتھ کا ریپٹا دیا اور بلند آواز میں چیخا... اُٹھ خبیث یہاں سے،
اور نکل جا یہاں سے، کل سے میرا سارا خاندان جوتی چوم چوم کے پاگل ہو گیا ہے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
کبھی کبھی نیا پاکستان ایک نہایت ہی خوبصورت تصور ہوا کرتا تھا - اس تصور میں خشبویں پھیلی ہوئی تھیں نہریں بہا کرتی تھیں باغوں میں فوارے چلتے تھے - نہروں کے کنارے عمرانننیں آئٹم سونگ پیش کر رہی تھیں - اور ان میں ویلے عمرانی نہروں کنارے سلفیاں لے لے کر سٹیٹس اپڈیٹ کیا کرتے تھے

پھر یہ ہوا کہ ایک دن نیا پاکستان آخر بن ہی گیا - جب عمرانی نئے پاکستان کے اندر داخل ہوے تو بدبو کے بھبولو آے اور ابلتے نالے - ان کے گرد بیٹھے میلے کچیلے بابے اور بابییاں معمار نیا پاکستان بیچارے عمران خان کو گندی گندی گالیاں دیتے نظر آے

کسی کسی جگہ پر پرانے پاکستان کے آثار باقی تھے ان میں ایک لاہور بھی تھا -- اب دنیا کے گندے ترین شہروں میں شامل ہو کر یہ بھی نئے پاکستان میں شامل ہو گیا

Lahore again tops list of world's most polluted cities​

626650_78909816.jpg

Cw6N.gif
 
RealPeople

Woh toh theek hai lekin punjabmain Patwarri bohat zyadah hain . Yeh gund sara unn ki wajah say hai. FACT!
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
لؤ جی لگے ہاتھوں راجے کا لاہور میں دوران طالبعلمی کا ایک اور واقعہ سن لیں
راجہ یونیورسٹی میں اپنی ٹھرکی طبیعت کی وجہ سے بہت مشہور تھا اور ٹھرک کا کوئی بھی موقع ضائع کرنا گناہ کبیرہ سمجھتا تھا اور اپنی اسی خداداد صلاحیت سے مجبور اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتا تھا
اسکا کلاس فیلو جگری دوست مختارا بتاتا ہے کہ یہ ہماری ایک کلاس فیلو پر لٹّو ہو گیا، ٹیڑھے سیدھے بال بنا کر بڑی ٹرائیاں مارتا لیکن وہ اس کو لفٹ نہیں کراتی تھی
اب ہوا یوں کہ ایک دن راجہ اپنی اُس کلاس فیلو کو کسی طرح گھیر گھار کر چاۓ پلانے کیلیے کینٹین پر لے گیا
چائے پینے کے دوران راجہ لڑکی کو کہنے لگا کہ مجھے کوئی ایسا تحفہ دے دو جو میں ہمیشہ اپنے پاس رکھ سکوں
لڑکی نے پریشانی کے عالم میں اِدھر اُدھر نظر دوڑائی، پھر غور سے راجے کو دیکھا کہ یہ بندہ پاگل تو نہیں جو اپنے منہ سے تحفہ مانگ رہا ہے، پھر اپنے جوتے کو دیکھا جس کا نچلا تلآ گِھس گِھس کے اُکھڑ چکا تھا، اس نے یہ گِھسا ہوا تلآ جوتی سے کھینچ کر اتارا اور راجے کو دے دیا
خوشی سے نہال ہائپر ایکسائٹڈ راجہ کلاس ختم ہونے کے بعد سیدھا بٹ جیولرز کے شو روم پر پہنچا اور کہنے لگا چاندی کا فریم بنا کر اِسے اُسمیں جَڑ دو سیلز مین نے آرڈر لیا اور راجے کو کہا کہ کل آ کر لے جانا
اگلے دن راجہ جوتے کے تلے والا فریم لینے گیا تو سیلزمین نے پوچھا کہ یہ جوتا کس پیر صاحب کا ہے ؟؟
راجہ تھوڑا حیران ہوا لیکن پھر ذرا اکڑ کر بولا یہ کسی پیر صاحب ویر صاحب کا نہیں بلکہ یہ میری گرل فرینڈ کا ہے
سیلزمین نے راجے کو اُلٹے ہاتھ کا ریپٹا دیا اور بلند آواز میں چیخا... اُٹھ خبیث یہاں سے،
اور نکل جا یہاں سے، کل سے میرا سارا خاندان جوتی چوم چوم کے پاگل ہو گیا ہے

ڈاکٹر صاحب آپ نے راجے کو اُلٹے ہاتھ کا ریپٹا زور سے تو نہیں مارا تھا ؟؟
 
Wake Up Pakistan

Dr Ae kee Rung bazi see

? ? ? ? ? ? ?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب آپ نے راجے کو اُلٹے ہاتھ کا ریپٹا زور سے تو نہیں مارا تھا ؟؟

راجہ تو اپنا خاص جانِ جگر ہے، اپنے دل دا جانی

واقعے کا راوی مختارا ہے جسکے مطابق راجے کو ریپٹا سیلزمین نے ٹھوکا تھا
دروغ باگردن راوی