برصغیرکی تاریخ کاسب سےبڑاانسانی سمندراسلام آبادمیں آنےوالاہے۔عمران خان

hello

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل ٹھیک ان کی مہربانی ہے کے انہوں نے اپنی بیوقوفی حوص لاچ میں یہ سب کر دیا اگر کوئی ذرا سا بھی عقل مند تو یہ نہ کرتا لیکن ان میں عقل کہا ساڑھے تین سال حکومت کے بعد عمران خان کو دوبارہ پھر زندہ کر دیا مہربانی شکریہ ہمیں عمران خان کو دو تہائی اکثریت دلا کر ان کا ایک بار بھر پور شکریہ ادا کرنا چاہیے
زرادری سب پر بھاری تو اس حکمت عملی میں کوئی ڈنگر مداری بن کر رہ گیا اور شریف وہ ہمارے پاس بڑی تجربہ کار ٹیم ہے ان کی تو وہ درگت بن رہی ہے لعنتیں پر رہی ہے مہنگائی لورڈ شیٹنگ ڈالر بے قابو اسٹاک ایکسینج بار بار گر رہی ہے اس کی وجہ سے کہ کوئی پوچھے نہ بندر بن کر رہ گیا شہباز سپیڈ کہ فیصلے نہیں ہو پا رہے عمران خان کے ڈر سے