برطانوی عدالت:جعلسازی،کرپشن ثابت؟ملک ریاض کا برطانوی ویزہ منسوخ،اپیل مسترد

uk-malik-riaz.jpg

ملک ریاض مشکل میں آگئے، کرپشن ثابت ہونے پر برطانیہ کا دس سالہ ویزہ منسوخ کردیا گیا،لندن ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں فیصلہ سنادیا، جس کے تحت ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے خلاف لندن ہائی کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ عدالت نے یہ ثآبت ہونے پر کہ ملک ریاض نے کرپشن اور جعل سازی سے پیسہ کمایا۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ برطانیہ میں جعل ساز کو رہنے کی اجازت نہیں ہے، اسلئے عدالت کسی کرپٹ آدمی کو برطانیہ میں رہنے کا استحقاق نہیں دے سکتی اس لیے ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کا ویزہ 10 سال کے لیے منسوخ کیا جاتا ہے۔

WhatsApp Image 2021-11-27 at 2.57.57 PM.jpeg

برطانوی امیگریشن عدالت نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے کی ملٹی پل ویزا بحالی کی اپیل بھی مسترد کر دی، کرپشن اور کمرشل بے ضابطگی کے الزامات پر رائل کورٹ آف لندن کی جج نے پراپرٹی ٹائیکون اور ان کے بیٹے کی اپیل کو مسترد کیا۔

fec3b61d-31ec-42a0-8e3b-776497eab07e.jpg

ملک ریاض اور اس کے بیٹے علی ریاض کے خلاف عدالت نے برطانوی ہوم آفس کا فیصلہ برقرار رکھا، جس میں کہا کیا گیا کہ درخواست گزار ایشیا کا پراپرٹی ٹائیکون ہے،درخواست گزار اور ان کا بیٹا بحریہ ٹاؤن نامی کمپنی چلا رہے ہیں،ان کی کمپنی پر کرپشن اور کمرشل بے ضابطگیوں میں ملوث رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1464463825080619014
ملک ریاض اور ان کے بیٹے احمد علی ریاض کا 10سال کا ملٹی پل ویزہ برطانوی ھوم آفس نے منسوخ کر رکھا ہے، ملک ریاض اور ان کے بیٹے کی پہلی اپیل17نومبر 2020کو خارج ہوئی تھی جبکہ عدالت نے 10 سال کا ملٹی پل برطانوی ویزا بحال کرنے کی دوسری اپیل بھی خارج کرکے ویزہ منسوخ کردیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1464379049850150924
تریسٹھ سالہ ملک ریاض ایک ٹھیکے دار کے گھر پیدا ہوئے اور والد کے کاروبار میں خسارے کے بعد میٹرک پاس ملک ریاض حسین کو کلرک بننا پڑا، بعد میں فوج میں ایک نچلے درجے کے ٹھیکے دار کی حثیت سے کاروبار کیا،اور اب ان کے ترقی کا سفر جاری ہے۔
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا کیا جرنیلوں کی کیش مشین پاکستان میں بحریہ لنگر، چیریٹیز اور پتا نہیں کیا کیا کہ ہم تو بڑے غریب نواز ہیں مگر اندر سے درندے پاکستان کے کھیتوں کو سب سے پہلے کنکریٹ میں ڈالنے والے ان لوگوں کو پاکستان میں ہیرو کا درجہ ہے مگر اندر سے تو یہ سارے چور اور کرپٹ ہیں
ویل ڈن برطانیہ
 
uk-malik-riaz.jpg

ملک ریاض مشکل میں آگئے، کرپشن ثابت ہونے پر برطانیہ کا دس سالہ ویزہ منسوخ کردیا گیا،لندن ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں فیصلہ سنادیا، جس کے تحت ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے خلاف لندن ہائی کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ عدالت نے یہ ثآبت ہونے پر کہ ملک ریاض نے کرپشن اور جعل سازی سے پیسہ کمایا۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ برطانیہ میں جعل ساز کو رہنے کی اجازت نہیں ہے، اسلئے عدالت کسی کرپٹ آدمی کو برطانیہ میں رہنے کا استحقاق نہیں دے سکتی اس لیے ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کا ویزہ 10 سال کے لیے منسوخ کیا جاتا ہے۔

View attachment 3849

برطانوی امیگریشن عدالت نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے کی ملٹی پل ویزا بحالی کی اپیل بھی مسترد کر دی، کرپشن اور کمرشل بے ضابطگی کے الزامات پر رائل کورٹ آف لندن کی جج نے پراپرٹی ٹائیکون اور ان کے بیٹے کی اپیل کو مسترد کیا۔

View attachment 3848

ملک ریاض اور اس کے بیٹے علی ریاض کے خلاف عدالت نے برطانوی ہوم آفس کا فیصلہ برقرار رکھا، جس میں کہا کیا گیا کہ درخواست گزار ایشیا کا پراپرٹی ٹائیکون ہے،درخواست گزار اور ان کا بیٹا بحریہ ٹاؤن نامی کمپنی چلا رہے ہیں،ان کی کمپنی پر کرپشن اور کمرشل بے ضابطگیوں میں ملوث رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1464463825080619014
ملک ریاض اور ان کے بیٹے احمد علی ریاض کا 10سال کا ملٹی پل ویزہ برطانوی ھوم آفس نے منسوخ کر رکھا ہے، ملک ریاض اور ان کے بیٹے کی پہلی اپیل17نومبر 2020کو خارج ہوئی تھی جبکہ عدالت نے 10 سال کا ملٹی پل برطانوی ویزا بحال کرنے کی دوسری اپیل بھی خارج کرکے ویزہ منسوخ کردیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1464379049850150924
تریسٹھ سالہ ملک ریاض ایک ٹھیکے دار کے گھر پیدا ہوئے اور والد کے کاروبار میں خسارے کے بعد میٹرک پاس ملک ریاض حسین کو کلرک بننا پڑا، بعد میں فوج میں ایک نچلے درجے کے ٹھیکے دار کی حثیت سے کاروبار کیا،اور اب ان کے ترقی کا سفر جاری ہے۔
"ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کےخلاف لندن ہائی کورٹ نے فیصلے میں کرپشن اور جعلسازی ثابت ہونے پر برطانیہ کا دس سالہ ویزا منسوخ کر دیا اور اپیل مسترد" لخدی لعنت ملک ریاض اینڈ فیملی تے
 
Eigoroll

MPA (400+ posts)
Human/women rights or Islam aur Pakistan say ghadari ka saboot na milnay per appeal Kharij......
Absolutely, These Whites have no problem of someone's corruption as long they are depositing the money in these western nations. I hate Malik Riaz, but there must be something anti Pakistan they wanted him to do which he didn't agree to.
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
اور پروفیسرگنج عالم ؟
برطانیہ کی عدالت اس لئے غصّے میں ہے کہ ملک ریاض نے ٤٥٠ ارب روپے بجائے برطانیہ منتقل کرنے کے پاکستانی حکومت کو دینے کا وعدہ کرلیا ہے

گنج شریف جس دن ایک دھیلا بھی پاکستانی خزانے میں جمع کریگا، اس کا ویزا پچھلی تاریخوں میں کینسل کریگا برطانیہ​
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
بہت اچھا کیا جرنیلوں کی کیش مشین پاکستان میں بحریہ لنگر، چیریٹیز اور پتا نہیں کیا کیا کہ ہم تو بڑے غریب نواز ہیں مگر اندر سے درندے پاکستان کے کھیتوں کو سب سے پہلے کنکریٹ میں ڈالنے والے ان لوگوں کو پاکستان میں ہیرو کا درجہ ہے مگر اندر سے تو یہ سارے چور اور کرپٹ ہیں
ویل ڈن برطانیہ
Nawaz Sharif Altaf Hussain Asif Ali Zardari ??0_o yea right well done, tara malik to hain wahin aise leyain well done lolz
 
siasimerchant

MPA (400+ posts)
If Malik Riaz announces today that he will move all his investment to UK, those bloody Goras will be ready to give him the citizenship.
 
ranaji

President (40k+ posts)
لوہار کورٹ یا قاضی عیسی من سور شاہ باقر شاہ اور انکے چار ہمنوا ججوں سے ملکہ برطانیہ کے خلاف فیصلہ لے لو یہ فائیز عیسئی کے حدیبیہ میں فیصلے کی طرح میڈیا کو کوریج سے روکنے کا پابند کرکے ملکہ برطانیہ کے خلاف بھی فیصلہ دے سکتے ہیںُ چھٹی والے دن عدالت لگا کر