برطانوی عدالت کا فیصلہ پبلک کیوں نہیں کیا جاتا؟ ، شاہد خاقان عباسی کی پریس

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ہم سمجھتے تھے تو پڑھا لکھا شخص لیکن پتا چلا جب بندہ پٹواری بن جاتا ہے اس کی تعلیمی قابلیت بھی کچھ فائدہ نہیں دیتی تجھ پتا نہیں چل رہا تیرا آبائی حلقہ تجھ سے چھن گیا تو وہاں بھی سے ہار گیا اور تجھے لاہور سے جیتا کر ریسکیو کیا گیا
تو جب وزیر اعظم تھا ائیر بلو ترقی پر تھی لیکن ملک کی ائیر لائن پی آئی اےنقصان میں تھی کوئی ایسا ادارہ تم نے خسارے سے نکالا ہو تو ذرا قوم کو بتاؤ سٹیل مل کو تم لوگوں تالے لگا دیے تھے جبکہ تمھارا لیڈر اپنے آپ کو لوہے کے کام کا جادو گر کہتا تھا رہی بات تم نیب پر کس منہ سے تنقید کر سکتے ہو نیب کو تو تم لوگوں نے گھر کی لونڈی بنا کر رکھا ہوا تھا
تم ہی کہتے تھے ہم نیب کو شریفوں کی پگریاں نہین اچھالنیں دیں گیں یعنی اپنا کوئی پٹواری چئیر مین لگا کر اسے قابو میں رکھیں گیں
 

Citizen X

President (40k+ posts)
This is exactly what Moussavi said he will do if this non sense keeps going on, so I'm guessing very soon that will also happen. Then lets see what other spin these Pmlun'ers will put on it.
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
PMLN's biggest problem is that they always start celebrations on court decision.. and later on when they get it translated into urdu then they realize that it is not in their favour.