برطانوی وزیراعظم بلین ٹری منصوبے پر عمران خان سےمتاثر،اقوام متحدہ میں تعریف

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

نیویارک: (دنیا نیوز) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بلین ٹری منصوبے پر وزیراعظم عمران خان کے معترف ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ماحول کی بہتری کیلئے عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے۔

نیویارک میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا پاکستان کے ٹین بلین ٹری منصوبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، تمام ملکوں کو پاکستان کے شاندار منصوبے کی پیروی کرنی چاہیے،

عالمی درجہ حرارت میں 1.5 درجے کمی کیلئے مل کر کوششیں کرنی ہونگی، 2040 تک صنعتی یونٹس اور گاڑیوں کو ماحول دوست انرجی پر منتقل کرنا ہوگا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے عمران خان سے متاثر ہو کر برطانیہ میں درخت لگانے کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان کی چوہتر سالہ زندگی میں پاکستان کے کسی صدر یا وزیر اعظم کو اقوام متحدہ کے اس پلیٹ فارم سے ایسا شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا ہو تو بتا دیں؟؟؟
ہمارا وزیر اعظم اپنی تمام زندگی ہر جگہ، ہر فورم اور ہر میدان میں پاکستان کو عزت دلانے میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے
الله اسے ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے

الله ہمہ آمین یا رب العلمین
 

imalam

MPA (400+ posts)
What is the time line in the video. I can't stand this baboon let alone listening to his gibberish for 22 minutes.
 

Ali-NZ

Minister (2k+ posts)
I love this guy's way of speech, so casual, very uncommon use of words and full of silly references. On top of that his body language is even funny and casual.
 

desan

President (40k+ posts)
From counting ones fingers after shaking the hands of a notorious Thief to the Praise of Billion Tree Tsunam at a Global Stage!!!

What a long a way have we come!!!
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Some people cannot digest any praise but make mockery out of it. These sort of people have damaged this country more than anyone. We have plenty of HARAM MAAL paid posters here who do this every day