برٹش کورٹ نےشہبازشریف خاندان کی دستاویزات پبلک نہ کرنےکی درخواست مستردکردی

5shabazsharifailmlycourt.jpg

شہباز شریف خاندان کی مخصوص دستاویزات منظر عام پر نہ لانے کی درخواست برطانوی عدالت نے مسترد کردی
برطانوی عدالت نے شہباز شریف خاندان کی این سی اے دستاویزات منظر عام پر نہ لانے سے متعلق سلیمان شہباز کی درخواست مسترد کردی ہے۔

خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانوی عدالت نے سلیمان شہباز کی درخواست کو مسترد کرکے این سی اے دستاویزات منظر عام پر لانے کا حکم جاری کردیا ہے ، جس کے بعد ان دستاویزات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ دستاویزات منی لانڈرنگ سے متعلق تھیں جنہیں سلیمان شہباز منظر عام پر آنے سے روکنا چاہتے تھے، ان دستاویزات کے مطابق سلیمان شہباز نے 2018 میں مستقل طور پر برطانیہ میں سکونت اختیار کرلی تھی ،ا نہوں نے اس کی وجہ پاکستان میں ان کے خلاف کیسز کو قرار دیا تھا۔


برطانیہ نے سلیمان شہباز کی درخواست پر انہیں16 اگست 2019 میں ریزیڈنٹ پرمٹ اور ٹی آر ون ویزہ جاری کردیا، سلیمان شہباز نے ویزہ حاصل کرنے کیلئے برطانیہ میں 2 لاکھ پاؤنڈز کی سرمایہ کاری شو کی اور ایک برطانوی نژاد پاکستان ذوالفقار علی کےساتھ مل کر بائیو ایتھنل ٹریڈنگ کمپنی بنانے کا پروپوزل لندن میں پیش کیا۔

دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ سلیمان شہباز نے ظاہر کیا ہے کہ ان کے لندن میں روزمرہ اخراجات بھی ذوالفقار علی ہی اٹھاتے تھے اور ساتھ ہی ذوالفقار علی سلیمان شہباز کے ڈیری بزنس میں بھی انویسٹ کرتے تھے۔

سامنے آنے والی دستاویزات میں سب سے اہم چیز سلیمان شہباز اور ان کے والد شہباز شریف کے درمیان کاروباری تعلق کے شواہد ہیں، جن میں شہباز شریف کی جانب سے لندن میں اپنا فلیٹ بیچ کر سلیمان کو کاروبار کیلئے بطور قرض پیسے دینا ہے۔

یادرہے کہ ایف آئی کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں جب نواز شریف سے تحقیقات کی گئیں تھیں تو اس وقت شہباز شریف نے بتایا تھا کہ کاروباری معاملات سلیمان دیکھتا ہے۔
جبکہ سلیمان شہباز پاکستان میں جعلی اکاؤنٹس کیس اور منی لانڈرنگ کے خلاف تحقیقات شروع ہوتے ہی فرار ہوکر لندن میں مستقل طور پر مقیم ہوگئے تھے جس کے بعد پاکستانی عدالتوں نے انہیں مفرور اور اشتہاری قرار دیدیا تھا۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
امرتسر رام گلی کے چکلے والے نطفہ حرام چور فراڈئے لعنتی بے غیرت منی لانڈر اور غریب عوام کا اربوں ڈالر اپنے مردود خنزیر لعنتی بے غیرت گٹر کے ڈھکن چور باپ کا مال سمجھ کر کھانے والے حرام کے نطفہ انشا اللہ مزید زلیل ہوگا بڑی بڑی بلڈاگ کتوں کی طرح بھونک رہا تھا کہُ اس کی حکومت میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں اور اب کرپٹ ترین اور چور حکومت ہے اب اس کنجر اعلئی کے دن گنے جاچکے اللہ سبحان وتعالئی اس امرتسری رام گلی کے چکلے کیُ پیداوار چور فراڈئے نطفہ حرام منی لانڈر ٹبر کو ابھی اور زلیل کرے گا انشا اللہُ
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز شریف نے اسی کیس میں دستاویزات جاری نہ کرنے کی اپیل کررکھی تھی جس میں مریم نے شہباز کو انٹرنیشنل صادق اور امین کہا تھا مزے تے ماہیا ہن آن گے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Rajarawal111 Sahib
Don't u think British courts are against most honest family of Pakistan?
I literally don't understand what you Imranis are trying to pull out of it. Let me help you in simple words

1: NCA started an Investigation and put a hold on Thief's Accounts and properties
2: NCA closed the Investigation and filed report to British Court.
3: No punishment was announced by Court. It released the hold on the associated accounts and properties. ----- Why ???
The Answer should be difficult only for a Doley Shah ka Chohha to understand.
4: IK was not Doley Shah ka Chohha. He understood -- got pissed and set an befitting kick at Shahzad Akbar's a22.

5: Just before Kick Shahzad Akbar realized and saw IK pulling his leg back for a ramming kick at his a22. He immediately requested the investigation details to find more info --- thinking he will make IK little more Fool. Unfortunate for Shahzad Akbar IK refused to be fooled any more.
6: Now the details of those investigations are being published in which Westminister Court DID NOT PUNISH THE THIF. ------ THAT IS ALL
7: One of the three persons who was already exonerated in the investigation requested not to publish his personal info. Court just rejected his request to publish case details in which he was found ""NOT GUILTY"
سمجھ آی سارے دولے شاہ کے چوہوں کو ؟؟؟
If there is some thing else then let me know.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
کیسا کام ہے ۔۔ پاکستان میں کرپشن کرو اور پھر اس پیسے سے دوسرے ممالک میں "سرمایہ کاری" کرکے وہاں کا رہائشی ویزہ لے لو اور مزے سے زندگی گزارو ۔۔ یہ برطانیہ کا جمہوری چہرہ ہے پاکستان میں کرپشن میں ملوث بندے کو وہاں پیسے لیکر شہریت دے رہے ہیں
 

ranaji

President (40k+ posts)
کیسا کام ہے ۔۔ پاکستان میں کرپشن کرو اور پھر اس پیسے سے دوسرے ممالک میں "سرمایہ کاری" کرکے وہاں کا رہائشی ویزہ لے لو اور مزے سے زندگی گزارو ۔۔ یہ برطانیہ کا جمہوری چہرہ ہے پاکستان میں کرپشن میں ملوث بندے کو وہاں پیسے لیکر شہریت دے رہے ہیں
یہ ایک قانونی کریٹیریا ہے امیگریشن یا بزنس مائگریشن کا مگر یہ حرام ۔۔۔زادے چور فراڈئے خنزیر النسل حرام کے نطفے امرتسری کنجر دلے ہاراں والے رام گلی کے چکلے والے نواز شریف بٹ اور اسکے کتورے اور کتوری اور سائیکل پنکچر کی اوقات والا فراڈیا حرام کا نطفہ بودی کنجر
شہباز شریف بٹ اور اسکے کتورے کتوریاں تو عوام کا پیسہ اپنے مردود خنزیر باپ کا مال سمجھ کر لوٹ کر یہاں بیٹھے ہیں ان ۔۔۔ زادوں اور خنزیر النسلوں کا پیٹ پھاڑ کر عوام کا لوٹا ہوا پیسہ نکلوانے کی ضرورت ہے