بشریٰ بی بی،فرح پرالزامات:حامد میر کا صبر جواب دےگیا،مریم اورنگزیب پرتنقید

hamid-mir-bushra.jpg

دن رات بشریٰ بی بی اور فرح خان پر الزامات لگانے پر حامد میر کا صبر جواب دے گیا اور مریم اورنگزیب کو کھری کھری سنادیں

حامد میر نے مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کا ایک سکرین شاٹ شئیر کیا جس میں لکھا تھا کہ عوام کے صبر کا فیوز اڑگیا ۔ اگر چہ مریم اورنگزیب ملک ریاض اور انکی بیٹی کی مبینہ کال پر پریس کانفرنس کررہی تھیں جو بشریٰ بی بی سے متعلق تھی لیکن عوام کے صبر کا فیوز اڑگیا کا لفظ لوڈشیڈنگ سے متعلق تھا۔

حامد میر نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ گوگی گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ بشریٰ دن رات بس یہی سن رہے ہیں اگر آپکو کسی انگوٹھی کا سراغ مل گیا ہے تو مقدمہ بنا کر گرفتاری کریں صرف کہانیاں نہ سنائیں ،

https://twitter.com/x/status/1533745953877790721
انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے صبر کا فیوز اڑ چکا ہے عوام پوچھ رہے ہیں کہ بجلی کدھر گئی مہنگائی کب قابو کرو گے لیکن کوئی جواب نہیں گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ

واضح رہے کہ مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ بشریٰ بی بی ،فرح خانا ور عمران خان کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔ ملکی مفادات کی قیمت 5 قیراط لگائی گئی، انکی سوچ توشہ خانہ سے شروع ہوکر انگوٹھی پر ختم ہوتی ہے۔

دوسری جانب ملک ریاض نے مبینہ آڈیو کی تردید کردی اور کہا کہ یہ آڈیو جعلی ہے،میرے بعد میرے خاندان کو بھی اس سیاست کے کھیل میں گھسیٹا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں نے یہ آڈیو پھیلائی ہے انکے خلاف قانونی کاروائی کروں گا۔

https://twitter.com/x/status/1533745953877790721
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ملک ریاض پاگل نہیں ہے کہ کاروای کرے کیونکہ آڈیو تو اصلی ہے اس کی بیٹی کی لہجے کی بے چارگی بھی اصلی ہے۔ پاکستان میں کاروبار کرنا خاص کر کالونیاں بنانا جرم ہے آپ کہیں بھی زرعی زمین کو رہائش میں بدلیں گے تو یہ جرم ہوگا مگر ملک ریاض فائلوں کو پہیئے لگا دیتا ہے
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Nooniyun tum logon ko sahih zardari ney chootiya banaya hey..............Malik Raiz is zardari's front man and he is releasing these Audios so Nooniye will start proving its genuine aur phir woh fake declare ker key.........Noooniyu ko thook chatney par majboor karey ga

Tum log khud hi itney kaaafi ho apni politics ko dafan kerney key liye

ملک ریاض پاگل نہیں ہے کہ کاروای کرے کیونکہ آڈیو تو اصلی ہے اس کی بیٹی کی لہجے کی بے چارگی بھی اصلی ہے۔ پاکستان میں کاروبار کرنا خاص کر کالونیاں بنانا جرم ہے آپ کہیں بھی زرعی زمین کو رہائش میں بدلیں گے تو یہ جرم ہوگا مگر ملک ریاض فائلوں کو پہیئے لگا دیتا ہے
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Government has no care for poor and also no measures are being taken to promote industry, are they going to get all money from people’s pockets?? What about earning some money!!!
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Malik Riaz bilkul pagal nahi hai lakin Paid patwari zaroor pagal hain jo ek base less cheez ko base bana kar bas dhool bajaie ja rahay hain
ملک ریاض پاگل نہیں ہے کہ کاروای کرے کیونکہ آڈیو تو اصلی ہے اس کی بیٹی کی لہجے کی بے چارگی بھی اصلی ہے۔ پاکستان میں کاروبار کرنا خاص کر کالونیاں بنانا جرم ہے آپ کہیں بھی زرعی زمین کو رہائش میں بدلیں گے تو یہ جرم ہوگا مگر ملک ریاض فائلوں کو پہیئے لگا دیتا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Malik Riaz bilkul pagal nahi hai lakin Paid patwari zaroor pagal hain jo ek base less cheez ko base bana kar bas dhool bajaie ja rahay hain
کال اصلی تھی کیونکہ ملک ریاض فورا تردید کرنے آگیا ہے حالانکہ ملک کے فون پر ہر کال ریکارڈ ہوتی ہے ہوسکتا ہے کوی اپریٹر ان کالز کو بھاری قیمت لے کر ریلیز کررہا ہو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل ایسا ہی کرنا چاہئے اور رانا ثنا کو سب سے پہلے فرح گوگی کو واپس بلوانا چاہئے یو اے ای سے تعلقات تو ہیں ہی اس کرپٹ عورت کو فورا واپس بلوایا جاے نیب میں کیس بھی لگ چکا ہے اس کے صرف چار اکاونٹس میں سولہ ارب آے اور نکالے گئے ہیں باقی کے بیس اکاونٹ کا بھی جلدی آڈٹ مکمل کرلیا جاے اور اسے قرار واقعی سزا دی جاے کیونکہ اس نے کسی اور کی نہیں عمران خان کی بیوی کی فرنٹ میں کے طور پر کام کرتے ہوے عمران خان کی ساکھ کو اور اس کی پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پنہچایا ہے
ہم نے کسی بھی سیاسی پارٹی کو ختم نہیں کرنا بلکہ ان کو کرپشن سے پاک کرنا چاہئے تاکہ پاکستان کے حکمران اچھے لوگ بنیں
 
baalti

Minister (2k+ posts)
lo ji pdm aur unh k lifafay sabh k sabh aik dusray k mathay pr kaila maarna shuru ho gaye...
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل صحیح کہا اگر کوئی سراغ ہے ثبوت ہے تو گرفتار کرو اور سزا دلاؤ جس نے بھی کیا ہے اسے سزا دا لاؤ کتیوں کی طرح بھونک بھونک کر کان نا کھاؤ بد صورت ڈڈو گٹھی بونی چڑیل بھونکنے کی بجایے گرفتار کراؤ
 
zain10

Senator (1k+ posts)
بالکل ایسا ہی کرنا چاہئے اور رانا ثنا کو سب سے پہلے فرح گوگی کو واپس بلوانا چاہئے یو اے ای سے تعلقات تو ہیں ہی اس کرپٹ عورت کو فورا واپس بلوایا جاے نیب میں کیس بھی لگ چکا ہے اس کے صرف چار اکاونٹس میں سولہ ارب آے اور نکالے گئے ہیں باقی کے بیس اکاونٹ کا بھی جلدی آڈٹ مکمل کرلیا جاے اور اسے قرار واقعی سزا دی جاے کیونکہ اس نے کسی اور کی نہیں عمران خان کی بیوی کی فرنٹ میں کے طور پر کام کرتے ہوے عمران خان کی ساکھ کو اور اس کی پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پنہچایا ہے
ہم نے کسی بھی سیاسی پارٹی کو ختم نہیں کرنا بلکہ ان کو کرپشن سے پاک کرنا چاہئے تاکہ پاکستان کے حکمران اچھے لوگ بنیں

اب تو جنگ جیو والوں نے بھی چیخنا چلانا شروع کر دیا ہے

ہیلو نیوٹرل ان چوروں کو لاکر مزا تو آرہا ہونا اب
??

https://twitter.com/x/status/1533785704047648768
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل ایسا ہی کرنا چاہئے اور رانا ثنا کو سب سے پہلے فرح گوگی کو واپس بلوانا چاہئے یو اے ای سے تعلقات تو ہیں ہی اس کرپٹ عورت کو فورا واپس بلوایا جاے نیب میں کیس بھی لگ چکا ہے اس کے صرف چار اکاونٹس میں سولہ ارب آے اور نکالے گئے ہیں باقی کے بیس اکاونٹ کا بھی جلدی آڈٹ مکمل کرلیا جاے اور اسے قرار واقعی سزا دی جاے کیونکہ اس نے کسی اور کی نہیں عمران خان کی بیوی کی فرنٹ میں کے طور پر کام کرتے ہوے عمران خان کی ساکھ کو اور اس کی پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پنہچایا ہے
ہم نے کسی بھی سیاسی پارٹی کو ختم نہیں کرنا بلکہ ان کو کرپشن سے پاک کرنا چاہئے تاکہ پاکستان کے حکمران اچھے لوگ بنیں
????? اچھے ؟مطلب جن کے اکاونٹس میں اربوں روپے ان کے اکاونٹس میں آتے ہیں جن کے اکاونٹ میں لاکھ روپیہ نہیں ہو سکتا وہ وہ پیسہ استعمال بھی کر لیتے ہیں لیکن ان کو پتہ نہیں چلتا؟اور وہ جو سڑکوںپر رلنے والے مزدوروں کے اکاونٹس میںاربوں روپے رکھتا ہے؟جس کا پیٹ پھاڑنا تھا؟ اب ا
چھے کی ڈیفینیشن تمہاری تو خاصی بے ہودہ سی ہے ،لیکن پکڑ کر لے آو تو مہربانی ہو گی اس بے چاری کے پیچھے چھپنے کی جگہہ بھی نہیں رہے گی اگر اس میں دم ہوتا تو اتنی ڈیسپریٹ حکومت لے نہ آتی اب تک؟
 
کرپشن کیسے ختم ہوسکتی ہے جب آپ جیسی خواتین بھی کرپشن کی حمایت میں دلیلیں دینے لگیں؟
اگر میں نےکسی کو این آر او دیا ہوتا تو یہاں ہرگز نہ مغز ماری کرتا میں ہر قسم کی کرپشن کا مخالف ہوں اور پاکستان کو کرپشن سے پاک دیکھنا میرا خواب ہے عمران کی طرح نہیں کہ جو بزدار کی کرپشن کی بات کرتا ہے تو مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے جو فرح کی بات کرتا ہے تو میری بیوی کی دوست ہونے کی وجہ سے اس بے چاری نے تو کوی عہدہ بھی نہیں لیا ہے
در فٹے منہ اس لوجک کا اگر کسی پر الزام ہے تو اس پر تحقیقات تم نے کروانی تھی جو وزیراعظم ہے ہم نے نہیں
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
کال اصلی تھی کیونکہ ملک ریاض فورا تردید کرنے آگیا ہے حالانکہ ملک کے فون پر ہر کال ریکارڈ ہوتی ہے ہوسکتا ہے کوی اپریٹر ان کالز کو بھاری قیمت لے کر ریلیز کررہا ہو
Janab call asli the call main baat karnay walay baap beti hain na ka Bushra bibi ab baap beti agar yey baat kar rahay hon k kal Modi nay offer ke hai k meri Zardari say meeting arrange karwao to kia hum maan lain gay??? Koi logic to ho kia Bushra Bibi call pay mojood the ? call Recording Bushra bibi ke hoti wo Mariyum Nawaz ke tarha audio ko own karti main ap k sath mil k tanqeed karta par yun base less kisi ke izzat uchalana ALLAH hidiyat dain
 
Scripted call record kar k release ke ja rahi hain kisi andhay ko b nazar araha hai
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کرپشن کیسے ختم ہوسکتی ہے جب آپ جیسی خواتین بھی کرپشن کی حمایت میں دلیلیں دینے لگیں؟
اگر میں نےکسی کو این آر او دیا ہوتا تو یہاں ہرگز نہ مغز ماری کرتا میں ہر قسم کی کرپشن کا مخالف ہوں اور پاکستان کو کرپشن سے پاک دیکھنا میرا خواب ہے عمران کی طرح نہیں کہ جو بزدار کی کرپشن کی بات کرتا ہے تو مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے جو فرح کی بات کرتا ہے تو میری بیوی کی دوست ہونے کی وجہ سے اس بے چاری نے تو کوی عہدہ بھی نہیں لیا ہے
در فٹے منہ اس لوجک کا اگر کسی پر الزام ہے تو اس پر تحقیقات تم نے کروانی تھی جو وزیراعظم ہے ہم نے نہیں
میں نے کہاں کرپشن کی حمایت کی ہے؟ جو شہباز حمزہ نے اور زرداری نے کی وہ عبادت ہے؟ اور میں نے تو کہا ہے اس عورت کو لانے کا کام سب سے پہلے کرنا چاہیے تھا حمزہ تو دوست نہیں نا شہبازے جھوٹے چور کا اور نواز شریف نے زرایع نہیں پیش کیے تھے لندن فلیٹس کے۔اس کو یا اس کی اولاد میں سے کسی ایک کو تو اپنی دولت کا مقول جواب دینا ہے جو مجھے سمجھ آ سکے۔اور سلمان شہباز کے بارے میں احمد شہبازے کا ترجمان بتا چکا ہے کہ اس پر ہم پکڑے جاتے اس لیے اسے بھگا دیا ہے۔اب تم جب کرپشن کی باتیں کرتے ہو تو مجھے بہت غصہ آتا ہے اس نام نہاد پاکبازی اور کرپشن سے تکلیف پر۔چل اب تو عمران خان نہیں بلاو سب کو کہ وہ ایک ہی بار کسی عدالت کو معقول جواب دے کر آزاد شہری بن کر پھریں اسحق ڈار سے لے کر شہباز شریف کی بیٹیاں بیویاں اور فرح گوگی۔کیا پورے پاکستان کی وہ ہی کرپٹاور پہلی عورت ہے؟ اس پر کرپشن ثابت ہوتی ہے تو پہلا کام یہ کرو پلیز اور ثبوت ایسے ہی کلیر ہونے چاہیے جیسے شہباز شریف کے اکاونٹ میں مقصود چپڑاسی کے اکاونٹس سے جانے والی منی ٹریل موجود ہے ۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Janab call asli the call main baat karnay walay baap beti hain na ka Bushra bibi ab baap beti agar yey baat kar rahay hon k kal Modi nay offer ke hai k meri Zardari say meeting arrange karwao to kia hum maan lain gay??? Koi logic to ho kia Bushra Bibi call pay mojood the ? call Recording Bushra bibi ke hoti wo Mariyum Nawaz ke tarha audio ko own karti main ap k sath mil k tanqeed karta par yun base less kisi ke izzat uchalana ALLAH hidiyat dain
یاد رکھو اس گدھے نے بھی کھوتا بریانی کھائی ہے۔