بشیرمیمن غریب آدمی ہے، اس نے اپنے گھر میں موئے مبارک رکھا ہے، ہارون رشید

Haha

Minister (2k+ posts)
لو بھئی بابے نے اپنی ماں کاخصم اب بشیرے میمنے کو بنا لیا ہے
اس حرامی بابے کو اگر پتہ چلے کہ کوئی کتا یا سور عمران کے خلاف جھوٹ بھونک رہا ہے تو یہ حرامی بڈھا اس سور یا کتے کو بھی اپنا باپ بنا کر اس کو بہت اعلئ انسانٗ ثابت کرنے پر تل جائے گا بابے۔ نے سڑ سڑ کے ہی مر جانا ہے کسی دن
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
AGAR IN MAE ADLIA K JUDGE BI SHAMIL HO JAEN
یہ کام تو سب سے اچھا ہو جائے گا کہ تمام عدلیہ کے ججوں کو جنہوں نے قاضی فائیدے کو باعزت بری کیا ھے کوئی منی ٹریل نہ ہونے کے باوجود بری کر دیا ھے ان تمام جج صاحبان کو نون لید کے ٹکٹ ملنے چاہئیں تاکہ عدلیہ کی جان چھوٹ جائے اور یہ جج صاحبان سیاست میں آکر فرنٹ سے ملک کو لیڈ کریں۔
 

Anemex

Councller (250+ posts)
I watched Shebaz Gill press conference, Anchor Imran vlog. All of them have brought evidence against Bashir Memon that he is corrupt, His Ghee Mill case is in progress since long and before all this But this Baba ji is suppoting him. I was use to trust and like Haroon Rashid but he proved Why IK Kicked him out !
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ابے اوئے سٹھیائے بڈھے، جسے تُو موۓ مبارک سمجھ کر چومتا رہا تھا، وہ خان کا چُوۓ مبارک تھا
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
بات یہ نہیں کہ یہ غریب ہے یا نہیں۔ بات یہ بھی نہیں ہے کہ اسکو کسی نے کہا یا نہیں۔
بات یہ ہے کہ جس جج کو اپنی دولت کمانے کا زریعہ بتانے کو کہا تو وہ نواز شریف کی طرح بھگوڑا کیوں ہو گیا؟
اس ملک میں جس سے پوچھو کہ تم نے یہ دولت کیسے کمائی تو وہ اپنی کمائی کا زریعہ بتانے کے بجائے پورے سسٹم سے لڑنے لگتا ہے۔ اگر تم اتنے ہی پارسا ہو تو دو رسیدیں اور پھر زلیل کرو جسکو کرنا ہے۔ ہر بےغیرت حرام کی کمائی پر پلتا رہا ہے چاہے وہ جج ہو، جرنیل ہو یا سیاستدان
 

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
Oh baba tu tou poora pagal hou chukaa hai ? Har ghar mein muey mubarak aur Allah ka kalaam mojood hai par uss ke bawajood hum haraam kaamoon se baaz nahin aatey! Iss jahil ko anchor kis ne laga rakhaa hai ?
100% sahi baat , yaha tou hum nai 5 waqt iqamat deen parhamay walo ko wo kwo kam kartay dekay hai kai ALLAH ki pannah.
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Oh Haroon sahib Kiya ho gaya hai aap ko?? Kiyon apna burhapa kharab ker rahay hai??
Ghareeb admi nay ghar main moo-e-Mubarak kaisay aa gaya??
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کام تو سب سے اچھا ہو جائے گا کہ تمام عدلیہ کے ججوں کو جنہوں نے قاضی فائیدے کو باعزت بری کیا ھے کوئی منی ٹریل نہ ہونے کے باوجود بری کر دیا ھے ان تمام جج صاحبان کو نون لید کے ٹکٹ ملنے چاہئیں تاکہ عدلیہ کی جان چھوٹ جائے اور یہ جج صاحبان سیاست میں آکر فرنٹ سے ملک کو لیڈ کریں۔
مسئلہ عمران خان کی ٹیم کا بی ہے، جو الٹے چلتے ہیں۔

یہ کیس انھوں نے دائر ہی الٹا کیا تھا۔ انھوں نے جج کے اوپر کرپشن کا الزام لگایا اور کہا کہ اس کی بیوی کی اور بچوں کی جائدادیں ہیں۔ جبکہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں تھا کہ ی ہپیسہ فائز عیسٰی کا ہے یا اسکو ان جائدادوں سے کوئی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے۔

تو کیس ہونا ایسے چاہیئے تھا کہ اس کی بیوی اور بچوں پر پہلے نیب کا ریفرنس بنایا جاتا، پھر اگر تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آتی کہ یہ پیسہ فائز عیسیٰ کے توسط سے کہیں آیا یا گیا ہے تو پھر اس پر ریفرنس بنا کر سپریم جوڈیشل کاونسل میں بھیجا جاتا۔

فائز عیسیٰ بھی انھی ٹیکنیکل بنیادوں پر نکل آیا ہے اس کیس سے۔ ورنہ عدالت نے سرینہ عیسیٰ کی جائیدادوں کو حق حلال کا نہیں کہا ہے۔

عمران خان کو بھی چاہیئے کہ سوچے اور سمجھے کہ وہ اسی پرانے فرسودہ کرپٹ نظام سے ہی امید لگا کر بیٹھا ہے کہ یہ ایسے ہی چلتا بھی رہے جیسے پہلے چل رہا تھا اور پھر احتساب بھی شفاف کرے۔

اس نظام کو پہلے سمجھے، دیکھے اور پھر جہاں تبدیلی لائی جا سکتی ہے وہاں پہلے تبدیلی لائے۔ دوسرا اپنی ٹیم میں بھی نظر دوڑائے کہ کہاں لوگ کمزور ہیں، وہاں ان کی ٹریننگ کروائے، پھر انکو میدان میں لائے۔

ابھی بھی دیکھیں، قانون میں یہ ثقم موجود ہے کہ نیب میں اگر سرینہ عیسیٰ اپنی جائیدادوں کے متعلق کوئی جواب نہ بھی دے سکی، تو بھی پلی بارگین کر کے ۲۵ فیصد جمع کروائے گی اور جان چھڑا لے گی۔