بغض عمران میں غرباء، یتاماء، لنگر خانوں پر تنقید کرنے والے قرآن کو سن لیں

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

بغض عمران کی وجہ سے عاقبت نااندیش لوگ ملک دشمنی پر اتر آئے ہیں۔ خان نے سارے چور ڈکیتوں کو آگے لگایا ہوا ہے

چوروں کو یہ تکلیف ہے کہ غریب اور نادار افراد کیوں پیٹ بھر کر کھانا کھا رہے ہیں۔ ان لعنتیوں کی خواہش ہے کہ وہ یہ پیسہ لوٹ کر یورپ میں مزید پراپرٹیز بنائیں