فوج نے جو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اس پر عملدرامد ہو گا . جرنیلوں کی پوزیشن بدل جائے گی . ایجنسی کا سربراہ بھی تبدیل ہو جائے گا . اب جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ صرف و صرف عمران نیازی کو قائل کرنے کے لیے ڈرامے بازی ہو رہی ہے . کچھ منسٹروں نے کوشش کی ہے کہ وزارت دفاع کی طرف سے خود ساختہ سمری کا ڈرامہ کر کے عمران نیازی کا دل لبھا یا جائے اور اسے فوجی نوٹیفیکشن پر سائن کرنے کے لیے راضی کیا جائے لیکن عمران نیازی ایک قدم آگے بڑھ گیا ہے اور اس نے اب انٹر ویو کی شرط رکھ دی ہے
پہلی بات یہ ہے جنرل فيض یہ پوزیشن چھوڑ دے گا . وہ نہیں چاہے گا کہ ایک اور ضيا الدين بٹ کی مثال بنے . اس کے بعد عمران نیازی اور آرمی چیف کے درمیان کھٹ پٹ کے خدشات ہیں . عمران نیازی استعفے مانگے گا وہ انکار کر دے گا . اس دوران عمران نیازی کو ن اہل کروا دیا جائے گا . یوں پی ٹی آئی بھی باقی رہے گی اسٹبلشمنٹ کو ایک نئی جماعت بھی نہیں بنانی پڑے گی اور کام بھی ہو جائے گا . نون لیگ یا کسی اور جماعت کی مدد کی بھی ضرورت نہیں پڑے گا . اس کے بعد ہو سکتا ہے پنجاب میں بھی تبدیلی واقع ہو جائے اور بزدار کی جگہ کوئی اور آ جائے
عمران نیازی ہو سکتا ہے نا اہل ہونے کے بعد جیل میں ڈال دیا جائے یا اسے بھاگنے کا رستہ دیا جائے . لیکن ایک بات تو طے عمران نیازی اب ناقابل برداشت ہو چکا ہے . اسٹبلشمنٹ اس سے جان چھڑانے کا مکمل اراده کر چکی ہے . اس میں تین سے چھ ماہ لگ سکتے تھے لیکن اب عمران نیازی مزید دو ماہ نکالنا مشکل ہے
الوداع عمران نیازی الوداع