بلاول بھٹو زرداری نے شاہد خاقان عباسی کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1381241458137690113
https://twitter.com/x/status/1381239827761397760
بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں دیگر امور سمیت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے شوکاز نوٹس کا معاملہ بھی زیربحث آیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے شرکاء کو پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی کا بھیجا گیا شوکاز نوٹس پڑھ کر سنایا اور اس کے بعد انہوں نے شوکاز نوٹس کوپھاڑ کر پھینک دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کی جانب سے شوکاز نوٹس پھاڑے جانے پر سی ای سی کے شرکاء کی جانب سے تالیاں بھی بجائی گئیں۔

اس موقع پر بلاول کا کہنا تھا کہ ہم سیاست عزت کے لیےکرتے ہیں، عزت سے بڑھ کرکچھ نہیں۔

یاد رہےکہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) سے ووٹ مانگنے پر پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں جس پر پی پی پی نے سخت ردعمل اور اے این پی نے اتحاد سے نکلنے کا اعلان کیا تھا۔

https://urdu.geo.tv/latest/250675-
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1381240150085210114
https://twitter.com/x/status/1381239827761397760
https://twitter.com/x/status/1381234767971115011
بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں دیگر امور سمیت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے شوکاز نوٹس کا معاملہ بھی زیربحث آیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے شرکاء کو پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی کا بھیجا گیا شوکاز نوٹس پڑھ کر سنایا اور اس کے بعد انہوں نے شوکاز نوٹس کوپھاڑ کر پھینک دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کی جانب سے شوکاز نوٹس پھاڑے جانے پر سی ای سی کے شرکاء کی جانب سے تالیاں بھی بجائی گئیں۔

اس موقع پر بلاول کا کہنا تھا کہ ہم سیاست عزت کے لیےکرتے ہیں، عزت سے بڑھ کرکچھ نہیں۔

یاد رہےکہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) سے ووٹ مانگنے پر پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں جس پر پی پی پی نے سخت ردعمل اور اے این پی نے اتحاد سے نکلنے کا اعلان کیا تھا۔

https://urdu.geo.tv/latest/250675-
اصلی بھٹو نے امریکہ کا خط پھاڑا تھا۔ جعلی بھٹو ن لیگ کے خط پھاڑ رہا ہے۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
اور پھر اسکے سکریٹری نے اس نوٹس کے ٹکڑے ٹیپ سے جو ڑ کر اسکی فوٹو کاپیاں بنوا کر اس کی بتیاں بنا کر اصلی تو نواز شریف بٹ امرتسری کُنجر اور دلے ہاراں والے کی ناجائیز اولاد کو دے دیا اور کاپیاں گشتیُ فراری ، ضیا کے پالتو خاقان عباسی یعنی کتے کے بچے شاہد خاقان عباسی بو بکرے ، احسنُ اقبال بجو ، جعلی رانے اصلی کنجر ہوشیار پوری گشتی کیٗ اولاد منشیات فروش رانا ثنا وغیرہ وغیرہ کو دے دی ہیں
 
XGhostX

Senator (1k+ posts)

You made me cry, with all those heart felt emotions. Bohut Shukria
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
EC played a controversial role in daska elections. in simple words this EC is B team of pml.n
Ok even if this is 100% true.
And now established that Electiok Commission is biased, what are we going to do about it ?

Are we just going to sit back and let it happen ?

PTI is trying to keep its white clothes clean while wrestling in puddle of Mud..
It’s not going to happen.

either we fix this Mafia/ institutions nexus or we should shut up and let them rule.
 
Diesel

well said n kindly convey your message to PM too
 
NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
Ok even if this is 100% true.
And now established that Electiok Commission is biased, what are we going to do about it ?

Are we just going to sit back and let it happen ?

PTI is trying to keep its white clothes clean while wrestling in puddle of Mud..
It’s not going to happen.

either we fix this Mafia/ institutions nexus or we should shut up and let them rule.
Niazi saatuuu pii ker soyaaa Howa ha kya begairat nay 2 bandy b marw diay or election b har gya...
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
Niazi saatuuu pii ker soyaaa Howa ha kya begairat nay 2 bandy b marw diay or election b har gya...
ان دو بندوں کو گولی مارنے کا حُکم عمران خان نے دیا تھا؟
الیکشن ہارنا یا جیتنا اکیلے عمران خان کا کام ہے؟

باقی پارٹی کیا مُفت کی تنخواہ کھانے کے لیے ہے؟
 
ranaji

President (40k+ posts)
ہا ہا ہا۔ منیرے کنجر رحیم یار خانی بروتھل والے کی سمدھن اور صفدر ے کنجر قطری والے المعروف کیپٹن صفدر اعوان ڈبل شفٹ والے کی گشتی فراری کی آ واز اصل ہے