بلاول بھٹو کا 27 فروری سے حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ابے او ہیجڑے'اتنا کشٹ اُٹھانے کی کیا لوڑ ہے؟
تم نے تو "ایک لات مار کر کپتان کی حکومت گرانے " کا دعویٰ کیا تھا
???
Elvj7uaWkAEE49T
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
پی پی کے دن گنے چاچکے اب بھٹو زندہ ہے۔۔۔۔۔۔ روٹی کپڑا مکان کہیں بک نہیں رہا ہر طرف ناامیدی ہے گلگت ان کے ہاتھ سے گیا پنجاب تو کب کا جا چکا ۔۔۔ رہی بات کے پی کے وہ تو اب ان کے خوابوں میں بھی نہیں آتا ۔۔۔۔۔ ایک بلوچ تھے جو ان سے دھوکہ کھا جاتے اب تین سال ہوگئے وہ بھی ان کو گھاس نہیں ڈال رہے کشمیری بھی ان کی حقیقت جان چکے کراچی ان کی حرکتوں سے بیزار ہےاندرون سندھ بھی ریت کی طرح ہاتھوں سے نکل رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلاول تو اقتدار کا خواب چھوڑ گل خان اور ڈیورڈ سے ہی مزے لے

 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
Cartoon+on+banazir+bhutto,+zardari+and+bilawal+bhutto.jpg

بلو رانی کی آزاد کشمیر میں یہ حالت ہے کہ 33 حلقوں میں صرف 8 حلقوں میں امیدوار دستیاب ہو سکے تھے باقی حلقوں میں کوئی اس پیپل پارٹی کی ٹکٹ لینے کے لیے تیار نہیں تھا اور 8 حلقوں میں جن کو ٹکٹیں دی تھیں ان سے بھی حلف نامے لیے گئے ہیں کہ وہ بھاگے نہیں ہمارے ساتھ کھڑے رہیں گیں لیکن پھر بھی منہ پر الفاظ تھے ہائے ہائے بلو لٹی گئی جے ہائے ہائے بلو لٹی گئی جے

یہ دن بھی آنے تھے پیپل پارٹی پر کے امیدوار ہی نہ ملے لیکن بلو رانی کی تقاریر سنے وہ کہتی ہے مقبوضہ کشمیر کا فیصلہ بھی میں ہی اپنے ٹھمکوں اور اپنے اندر بھٹو کی روح آجانے کی ایکٹنگ سے کرکے جاؤں گی اور اسی طرح کا ملتا جلتا ادھم بلو نے گلگت بلبستان الیکشن میں مچایا تھا اور وہاں کی عوام کو اندرونی میٹنگوں کہتی تھی کہ ہماری وردی والوں سے بات ہوگئی ہے اور کبھی کبھی تو فون پر بات کرکے اداکاری بھی کرتی تھی یہ اوپر سے کال تھی جو ان کے گلگتیوں کے بھی اوپر اوپر سے گزر جاتی تھی اور وہاں نتیجہ اس کی عبرت ناک شکست بنا اور یہ وہاں سے کرونا کا بہانہ کرکے بھاگی اور گلگتی بیچارے اس کا منہ دیکھتے رہ گئے اور وہ اوپر والی کالیں گل خان اور ڈیورڈ کی نکلی
او کدھر گئے آرا یا پار ہوگا ۔۔
میں اپنی ٹانگ سے حکومت گرا دوں گا ۔۔
میں بجٹ پاس نہیں ہونے دوں گا
میں بھاگنے نہیں دوں گا کدھر چھپ گئے یہ سارے مر جانے پٹواری جیالے راہیں تک رہ گئے اس مرد نما حسینہ کا ان بھگوڑوں کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزار کشمیر الیکشن میں 33 حلقوں میں سے 8 میں اپنی اراکین کھڑا کر کے بلو رانی وہاں بھڑکے مار تی رہی آزاد کشمیر کا وزیر اعظم جیالا ہو گا
اور ایسا ڈرامہ جو گلگت میں مریم ٹویٹی نے کیا تھا وزیر اعلی نونی لیگ کا ہو گا گلگت میں کل 22 حلقے تھے جن میں الیکشن ہونا تھا جن میں صرف 6 حلقوں میں نونی لیگ نے اپنے کارکن کھڑے کیے اور وہاں مریم ٹویٹی جلسے آٹھ کر آئی کیوں کہ نئے سوٹ 8 سلوائے تھے یہ لطیفہ خوب مشہور ہوا اب یہ سب کچھ بلو رانی آزاد کشمیر میں کر رہی ہے
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Bilawal is living in a dreamworld.PPP has lost it’s vote bank everywhere except interior Sindh.It wins in interior Sindh due to poverty,illiteracy,rigging and feudalism.Zardari and Bilawal have no charisma or credibility.PPP should have made Aitzaz Ahsan as the chairman after Benazir’s death.