بلاول بھٹو کو گھر میں پردے میں رکھا جائے: شیخ رشید کا آصف زرداری کو مشورہ

shikh-rasheed-bilawal.jpg

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق صدر آصف علی زرداری کو بلاول بھٹو کو گھر میں پردے میں رکھنے کا مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'دی اسپیشل رپورٹ ' میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ نے کہا کہ کچھ سال قبل جب سابق صدر آصف علی زرداری سے ملا تھا تب انہوں نے مجھ سے مشورہ مانگا تھا کہ بچوں میں سے کس کو سیاست میں لائیں تو تب میں نے انہیں کہا تھا کہ بیٹی آصفہ کو آگے لائیں اور بلاول کو گھر میں پردے میں رکھیں، یہ میری بات ثابت ہو گئی ہے۔

اینکر مدثر اقبال کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا آج بھی آپ بلاول کے حوالے سے یہی کہیں گے جا کا جواب دیتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں آج بھی اس بات پر قائم ہوں کہ آصفہ کو آگے لایا جاتا اور بلاول کو گھر میں پردے میں رکھا جاتا۔

https://twitter.com/x/status/1491787671789662212
اینکر نے اپوزیشن میں کارکردگی کے حوالے سے نمبر دینے کی بات کی تو شیخ رشید بولے کہ بڑے سوال مجھ سے نہ کریں ابھی تو میرا نواں نمبر آیا ہے، جن کے مجھ سے اوپر نمبرآئے ہیں ان سے پوچھیں، اگر اپوزیشن کو نمبر ملے تو نااہلی پر ملیں گے، ایک نااہل گروپ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ہے اور ایک گروپ مریم نواز اور نواز شریف کا ہے، ایک گروپ میں آصف زرداری اور بلاول ہیں جبکہ ایک ٹیم میں مولانا فضل الرحمان ہیں جبکہ باقی بغیر ٹیم کے کھیل رہے ہیں۔

انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ بہرحال نوازشریف اور مریم نواز کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے۔ انہوں نے ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 60، 90 دنوں میں سب سامنے آ جائے گا، یہاں قسمت سے اقتدار ملتا ہے ورنہ تو اکثریت رکھنے والے بھی سڑکوں پر روتے پھرتے ہیں کہ ووٹ کو عزت دو، یہاں انقلاب نہیں آسکتا یہ کتابی باتیں ہیں۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم آفس میں بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزارتوں میں تعریفی اسناد دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیرِ اعظم عمران خان نے 10 وزراء میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے،

وزیرِ اعظم عمران خان نے جن وزراء کو شاندار کارکردگی پر سرٹیفکیٹ دیئے ، ان کی وزارتوں کے ملازمین کو بھی اضافی الاؤنس دیا جائے گا۔

کارکردگی کی بنیاد پر وزارتِ مواصلات کا پہلا نمبر رہا، وفاقی مراد سعید تمام وزراء پر بازی لے گئے، اسد عمر کی وزارت پلاننگ کا دوسرا، غربت کے خاتمے کی وزارت کا تیسرا، شفقت محمود کی تعلیم کی وزارت کا چوتھا، شیریں مزاری کی وزارتِ انسانی حقوق کا پانچواں، خسرو بختیار کی وزارتِ صنعت کا چھٹا، نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کا ساتواں، عبد الرزاق داؤد کی وزارتِ تجارت کا آٹھواں، شیخ رشید کی وزارتِ داخلہ کا نواں جبکہ سید فخر امام کی نیشنل فوڈ اینڈ سیکیورٹی کی وزارت کا آخری یعنی دسواں نمبر رہا۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
New-Project-3.jpg

اوئے بلاول تیرے پلے ہے کیا جو ماں کا نہ بن سکا وہ اس قوم کا کیا بنے گا کہ اس سے اس کے بڑے کیا سیاست کروا رہے ہیں اس کو بغیرت بنا کر رکھ دیا ہے اقتدار کی لالچ میں یہ کس قدر اندھا ہو گیا توبہ توبہ اتنی حوس جو اس کی ماں کو ننگی گالیاں دیتے تھے ٹیکسی ٹیکسی کی آوزیں کستے تھے فحش جملے کستے تھے یہ ان کا اتحادی بن گیا ہے وہ ان کے ظلم پر چھپ چھپ کر روتی تھی ننگی تصویویں اس کی ماں کی فضاوں سے پھنکواتے تھے ۔۔۔۔۔ اس کا وہ حال کرتے تھے بس پوچھیے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ایک بڑی مشہور بات ہے ایک دن وہ اسمبلی کے فلور پر کھڑی اپنا رونا رو رہی تھی کہ میرے ساتھ اتنا ظلم ہو رہا ہے نواز حکومت میرے پے ایک مقدمہ لاہور میں بنا دیتی ہے اور دوسرا کراچی میری ایک ٹانگ لاہور ہوتی ہے دوسری کراچی ہوتی ہے تو اسمبلی میں نواز لیگ کے ارکان کہتے تھے پھر ملتان والوں کی تو موجیں ہو گیں لعنت ایسی گندی اولاد پر سہی کھسرا جمیا اس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب خان اس کے خلاف مہم چلائے اور عوام کو یہ بات بتائے گا تو لوگ اس پر تھو تھو کریں گیں
 
doctornoname

MPA (400+ posts)

بلاول بھٹو کو گھر میں پردے میں رکھا جائے: شیخ رشید کا آصف زرداری کو مشورہ

کیوں جی؟ وجہ ؟؟
گل خان اپنی بندوق کو فل لوڈ کر کے آ رہا ہے کیا ؟؟؟
Because rivalry of his/her two boy friends
Gul khan and David
His /Her life at risk by any cross fire of this duel between two rivals
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
shikh-rasheed-bilawal.jpg

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق صدر آصف علی زرداری کو بلاول بھٹو کو گھر میں پردے میں رکھنے کا مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'دی اسپیشل رپورٹ ' میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ نے کہا کہ کچھ سال قبل جب سابق صدر آصف علی زرداری سے ملا تھا تب انہوں نے مجھ سے مشورہ مانگا تھا کہ بچوں میں سے کس کو سیاست میں لائیں تو تب میں نے انہیں کہا تھا کہ بیٹی آصفہ کو آگے لائیں اور بلاول کو گھر میں پردے میں رکھیں، یہ میری بات ثابت ہو گئی ہے۔

اینکر مدثر اقبال کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا آج بھی آپ بلاول کے حوالے سے یہی کہیں گے جا کا جواب دیتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں آج بھی اس بات پر قائم ہوں کہ آصفہ کو آگے لایا جاتا اور بلاول کو گھر میں پردے میں رکھا جاتا۔

https://twitter.com/x/status/1491787671789662212
اینکر نے اپوزیشن میں کارکردگی کے حوالے سے نمبر دینے کی بات کی تو شیخ رشید بولے کہ بڑے سوال مجھ سے نہ کریں ابھی تو میرا نواں نمبر آیا ہے، جن کے مجھ سے اوپر نمبرآئے ہیں ان سے پوچھیں، اگر اپوزیشن کو نمبر ملے تو نااہلی پر ملیں گے، ایک نااہل گروپ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ہے اور ایک گروپ مریم نواز اور نواز شریف کا ہے، ایک گروپ میں آصف زرداری اور بلاول ہیں جبکہ ایک ٹیم میں مولانا فضل الرحمان ہیں جبکہ باقی بغیر ٹیم کے کھیل رہے ہیں۔

انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ بہرحال نوازشریف اور مریم نواز کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے۔ انہوں نے ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 60، 90 دنوں میں سب سامنے آ جائے گا، یہاں قسمت سے اقتدار ملتا ہے ورنہ تو اکثریت رکھنے والے بھی سڑکوں پر روتے پھرتے ہیں کہ ووٹ کو عزت دو، یہاں انقلاب نہیں آسکتا یہ کتابی باتیں ہیں۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم آفس میں بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزارتوں میں تعریفی اسناد دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیرِ اعظم عمران خان نے 10 وزراء میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے،

وزیرِ اعظم عمران خان نے جن وزراء کو شاندار کارکردگی پر سرٹیفکیٹ دیئے ، ان کی وزارتوں کے ملازمین کو بھی اضافی الاؤنس دیا جائے گا۔

کارکردگی کی بنیاد پر وزارتِ مواصلات کا پہلا نمبر رہا، وفاقی مراد سعید تمام وزراء پر بازی لے گئے، اسد عمر کی وزارت پلاننگ کا دوسرا، غربت کے خاتمے کی وزارت کا تیسرا، شفقت محمود کی تعلیم کی وزارت کا چوتھا، شیریں مزاری کی وزارتِ انسانی حقوق کا پانچواں، خسرو بختیار کی وزارتِ صنعت کا چھٹا، نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کا ساتواں، عبد الرزاق داؤد کی وزارتِ تجارت کا آٹھواں، شیخ رشید کی وزارتِ داخلہ کا نواں جبکہ سید فخر امام کی نیشنل فوڈ اینڈ سیکیورٹی کی وزارت کا آخری یعنی دسواں نمبر رہا۔
Budhey johariy - hun akheriy war