بلاول زردری کے الزامات پر وزیرِ اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا جواب

aleema-kahn-and-bilawal.jpg


وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بلاول بھٹو کی جانب سے اپنے اور والد پر لگائے گئے الزامات کے جواب میں کہا کہ میرے والد نے جب نوکری چھوڑ کر انجنیئرنگ کمپنی بنائی تب ذوالفقار بھٹو وکالت کیا کرتے تھے۔ میں 1994 سے ٹیکسٹائل بزنس سے وابستہ ہوں مگر سلائی مشینوں پر کام کرنے والوں کا مذاق بنایا جاتا ہے جو کہ دکھ کی بات ہے۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران علیمہ خان نے بلاول کے الزامات کے جواب میں کہا کہ میرے والد پر بہتان لگانے سے پہلے حقائق معلوم کر لیں۔ میرے والد ایک ایماندار اور معزز شخص تھے۔ بلاول بیٹا تمہیں پاکستان کے بارے میں معلومات لینے کی ضرورت ہے، 1994 سے میرا ٹیکسٹائل کا بزنس ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل کی معیاری مصنوعات لاکھوں محنت کش سلائی مشین پر ہی بناتے ہیں۔ علیمہ خان نے مزید کہا پاکستان کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل کی مصنوعات ان ہی مشینوں کی بدولت ہے۔ دکھ کی بات یہ ہے کہ سلائی مشینوں پر کام کرنے والوں کا میڈیا پر مذاق بنایا جاتا ہے۔


علیمہ خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سلائی مشین پر کام کرنے والے معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس سے قبل حفیظ اللہ خان نیازی بھی بلاول بھٹو کی جانب سے عمران خان کے والد پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر چکے ہیں انہوں نے کہا تھا کہ بلاول کے الزامات سفید جھوٹ ہیں۔

یاد رہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ علیمہ خان نے سلائی مشین کے نام پر اربوں کی کرپشن کی، علیمہ باجی نے سلائی مشین سے اتنا پیسہ بنایا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرا خاتونِ اوّل کے لیے بہت احترام ہے، کبھی غلط زبان استعمال نہیں کی، البتہ پنجاب میں کوئی تقرری یا تبادلہ خاتونِ اوّل کو پیسے دیے بغیر نہیں ہوتا۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اصل بات یہ ہے کہ عدالت میں یہ اپنے ذرائع آمدن ثابت نہیں کرسکی تھی اور ثاقب نثار نے معمولی جرمانہ کرکے اس گلوخلاصی کرا دی تھی
زرایع آمدن تو نواز شریف کے بھی سامنے نہیں آئے اور نہ بیماری کا ثبوت اطہر من اللہ اور پٹواری جج نے اسے بھگا دیا جبکہ اسے جرمانہ اس.کے زرایع آمدن اور آمدن چیک کر کے ہی کیا گیا تھا لیکن پٹواری دماغ میں کیسے آ سکتا ہے اس کی آمدن کا زمہ دار اس کا کٹر پٹواری شوہر ہے اس. سے نہیں پوچھتے کہ پیسی اسے عمران خان پر بھونکنے کو تو نہیں دیا گیا؟
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
یہ نذیر نہیں نظیر ہوتا ہے جو کہ بلو کی ماں کا نام ہے
غلطی بتانے کا شکریہ میں نے یہاں اردو میں لکھنا اسی لیئے شروع کیا تھا کہ کہی اردو بھول نہ جاوں۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو جسٹس فائز عیسی تو اپنا پٹواری جج ہے نا۔ اس کے سامنے ردی والی رسیدیں پیش کر دینا۔
استاد جی ناراض نہ ہوو
This record was just the letters shr wrote to banks. It proved nothinh. That is why Baba Rehmata discarded it all and asked him about bank statements. So this Niazi services bank statement came out. Along with affidavit of IKs disease of dementia.
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
آپکو کچھ جواب نہیں دینا ۔ عدالت میں اسنے سب بتایا ہے ، رقم کا حساب دیا ہے ، عدالت نے اور ٹیکس والوں نے لکھ دیا ہے ۔ ایسٹس کا کیس ہی نہیں تھا۔ وہ دیکھ لیں، اسکو جرمانہ بھی شاید سیاسی ماحول کی وجہ سے نارم سے زیادہ ہوا ، اسے کاروباری پیمنٹ باہر ہوتی تھی اسنے باہر ہی اسے جمع کروا دیا ، اسمیں غلط نہ تھا ، عام کاروباری رواج تھا، جائیداد خریداری کی ڈکلیریشن کاور ٹیکس کا مسلہ تھا جو اسنے غلط کیا، اس فورم پر اس پر دسیوں دفعہ بات ہو چکی ہے ، آپ نے عدالت تو نہیں لگائی کہ آپ کو حساب دیں یا آپ کی اپرول اور فیصلے کی محتاجی ہو ۔ آپ کی ذاتی عدالت تو عدالتی فیصلے بعد بھی کھلی رہی اور آئندہ بھی کھلی رہے گی۔ بقیہ مرا تبصرہ کہ آپ نے جھوٹ لکھا ہے جتنی اسبارے جانکاری ہے وہ یقین سے لکھا ہے ، آپ شوق سے نہ مانیں ،

ایکسپورٹ کاروباری پیمنٹ باہر سے وصول کرکے باہر ہی جمع کروانے کو منی لانڈرنگ اور انڈر انوائسنگ کہتے ہیں اور اس کی اجازت کوئی ملک نہیں دیتا ، حتیٰ کہ ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی ایک بار پیسے ملک میں لے کر آتی ہیں اور پھر انہیں یا ان کا کچھ حصہ باہر لےجانے کی اجازت ہوتی ہے ، اگر آپ علیمہ بی بی کے وکیل ہوتے تو آپ نے ضرور انہیں جیل کروانا تھی

 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

ایکسپورٹ کاروباری پیمنٹ باہر سے وصول کرکے باہر ہی جمع کروانے کو منی لانڈرنگ اور انڈر انوائسنگ کہتے ہیں اور اس کی اجازت کوئی ملک نہیں دیتا ، حتیٰ کہ ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی ایک بار پیسے ملک میں لے کر آتی ہیں اور پھر انہیں یا ان کا کچھ حصہ باہر لےجانے کی اجازت ہوتی ہے ، اگر آپ علیمہ بی بی کے وکیل ہوتے تو آپ نے ضرور انہیں جیل کروانا تھی

First I have no interest to fight her case with my "one liner statements and act as her lawyer"
The case was in the court and her layers had submitted whatever was required. If you disagree argue with the court,
The initial charges on her was for hiding in her assets the purchase of r property purchase (rather it was a delayed declaration) The issues of money laundering and about legal source were raised and investigated in this regards. However incomes and business transactions were documented and declared - not hiding - and money in Dubai account from which the purchase was legal.-
Money in dubai account was in accordance with the nawaz's reforms of 90s for ease of business , regarding local and foreign bank accounts in foreign currency and money transaction within those accounts and to personal accounts in foreign currency. That law has been changed 3-4 years (2017 ?) back and then once again about a year back in accordance with Fatf since it had fascinated and legalized to hide business activity.