بلاول کی ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت کراچی کے لوگوں کیلئے لالی پاپ،نادیہ مرزا کی تنقید

khwahish

Councller (250+ posts)
عوام اب بیدار ہوچکے ہیں ، انہیں اپنے راستے پر جانے کی اجازت دیں
وہ سب اپنے راستوں کو الگ کرسکتے ہیں ، ہمیں حکومت کو بلیک میل کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہئے۔ اور اگرکوئی بھی اپنے آپ کو ذلیل و خوار کرنا چاہتا ہے تو یہ ان کی اپنی پسند ہوگی۔ ...