بلاول کے مقدس کتے کا نام لینے پر جیالے غصے میں آ گئے


بلاول کے کتے کے لائف سٹائل پر سوال کرنے اور سندھ میں غربت کا احوال بتانے پر جیالے آپے سے باہر ہو گئے اور صحافیوں پر تشدد شروع کر دیا مگر یہ کوئی حیرانی کی بات نہیں کیونکہ کراچی کی روشنی کی قاتل جماعت پیپلز پارٹی صحافیوں کو قتل کرنے اور راؤ انوار جیسے سرکاری غنڈوں سے مروانے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتی ۔

صحافیوں کی قسمت اچھی تھی کہ وہ جلسے میں تھے تھر جیسے کسی ویران علاقے میں نہیں تھے اور سندھ کے بجائے دارلحکومت اسلام آباد میں تھےورنہ آج کے عزیز میمن یہ ہوتے۔

عوامی مارچ میں Siast.pk کی ٹیم پر تشدد کی کیا وجہ تھی تشدد کرنے والا کون تھا

کیا سوال تھے جسکی وجہ سے تشدد کیا تشدد کرنے والوں کے خلاف تاحال کیوں کاروائی نہ ہو سکی تشدد کرنے والے جیالے کا موقف اور اصل کہانی جانیئے ویڈیو ویلاگ میں
 
Last edited by a moderator:

Hunter1

Senator (1k+ posts)
بلاول کے کتے کے لائف سٹائل پر سوال کرنے اور سندھ میں غربت کا احوال بتانے پر جیالے آپے سے باہر ہو گئے اور صحافیوں پر تشدد شروع کر دیا مگر یہ کوئی حیرانی کی بات نہیں کیونکہ کراچی کی روشنی کی قاتل جماعت پیپلز پارٹی صحافیوں کو قتل کرنے اور راؤ انوار جیسے سرکاری غنڈوں سے مروانے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتی ۔
صحافیوں کی قسمت اچھی تھی کہ وہ جلسے میں تھے تھر جیسے کسی ویران علاقے میں نہیں تھے اور سندھ کے بجائے دارلحکومت اسلام آباد میں تھےورنہ آج کے عزیز میمن یہ ہوتے۔
عوامی مارچ میں Siast.pk کی ٹیم پر تشدد کی کیا وجہ تھی
تشدد کرنے والا کون تھا
کیا سوال تھے جسکی وجہ سے تشدد کیا
تشدد کرنے والوں کے خلاف تاحال کیوں کاروائی نہ ہو سکی
تشدد کرنے والے جیالے کا موقف اور اصل کہانی جانیئے ویڈیو ویلاگ میں
aab yahan or koi PLMN or PPP ka vo baygharat supporter kuch nahi bolay ga, kahan gaya vo kehnay wal abutta ky naray wajan ky , ain ko lagta hy thora detail main follow krna paray ga yea PPP or PLMN ky supporter hain kon
 

A Abbasi

Moderator
Staff member
just to let you know, whatever this idiot jiala is saying in this video. We never asked, our team never asked such questions.

The PPP officials on the container sent this scumbag to attack. He pushed and slapped one of the guys; Saying, "you publish news against Asifa Bibi."

Whatever he is saying in this video, is all made up
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
Zahir hey Billo mori jahil sindhi apney saath layee ga tau aisa hi kuch dekhney ko milay ga
tum jesy Parhe likho jahilon se yehi tawaka ho skti hai jab ek pathan khud kush bombaar hota hai to poore pathano ko nahi kehte hai k deshtagard hai pr agar koi ppp ko support kre te poori sindhi qoum ko yehi taane kehte ho tum jesy zia ki aulad ne to pakistan ko tabah kiya hai
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
just to let you know, whatever this idiot jiala is saying in this video. We never asked, our team never asked such questions.

The PPP officials on the container sent this scumbag to attack. He pushed and slapped one of the guys; Saying, "you publish news against Asifa Bibi."

Whatever he is saying in this video, is all made up

Brother please keep doing good work. You guys are doing amazing job
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
غلطی سوفیصد سیاست پی کے کی ٹیم کی ہے جس انداز سے کتے کا پوچھا آدھے جیالے سمجھے تھے کھسر ے بلاول کے دادے حاکم علی زلیلُداری ڈاکو کا پوچھا ہے باقی آدھے سمجھے کے کھسرے کے باپ آصف علی زلیل داری ڈاکو سینما ٹکٹ بلیکئے کا پوچھا ہے اسی لیے کہ اس کھسری بلو کا پیو اور دادا کتا خصلت تھے اور ہئں اس لئے کتے کا پوچھا تو وہ جیالے سمجھے کہ حاکم علی ُ زلیلُداری ڈاکو اور آصف علی زلیلُ داری کا پوچھ رہے ہیں اور یہ تو کتے کی توہین تھی بس یہی غلطی تھی ٹیم کی