بلدیاتی الیکشن میں شکست،وزیراعظم کے ٹویٹ پرمریم و دیگر لیگی رہنماؤں کاردعمل

1nlrtokt.jpg

خیبرپختونخوا کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر وزیراعظم عمران خان ٹوئٹ کیا جس پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، احسن اقبال، خواجہ آصف و دیگر نے ردعمل دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ غلط امیدواروں کا انتخاب ہار کی بڑی وجہ ہے، پی ٹی آئی نے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں، ان غلطیوں کی قیمت بھی ادا کی، وزیراعظم نے مزید کہا کہ وہ اب ملک میں آئندہ بلدیاتی الیکشن کی نگرانی خود کریں گے، تحریک انصاف مضبوط بن کر سامنے آئے گی۔

اس پر مریم نواز نے صرف ہنسنے والے ایموجی کے ساتھ جواب دیا، کا مطلب ہے کہ وہ اس صورتحال سے محظوظ ہو رہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1473230034991079424
احسن اقبال نے کہا کہ قوم کو مبارک ہو،عمران نیازی نے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی شکست کا نوٹس لے لیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1473163716015263746
خواجہ آصف نے کہا کہ ہو سکتا ہےامیدواروں کاغلط چناؤ بھی شکست کی وجہ ہو۔ لیکن اس شکست کی بڑی وجوہات ہوشربامہنگائی، غربت میں اضافہ، صوبائی حکومت کی کرپشن اور آپ کے تمام جھوٹے وعدے۔ آپ کو ان وجوہات کا قطعی ادراک نہیں، آپ کی دنیا کا عام آدمی کی زندگی سےکوئی رشتہ نہیں۔ یا پھر 2018 والی سہولت کاری کا بندوبست کریں۔

https://twitter.com/x/status/1473207600170733573
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
The lion roara and all the jackals start howling.... I thought their fight was with the establishment lol... These are the people fuckwits like Landmark the langra prick felching mureed of haram sharif, Siberite, Rajarawal111 and the latest entry, the self molesting moron called Jasmine Afriday who took her sycophantic tendencies to a whole new level by terming Maryam Bin Qattar al Nangyan a leader lmfao... look up to... Why wouldn't they? A harami will support a harami...