بلی کا رونا

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)

تحریک انصاف کا سپپورٹر ہونے کے ناطے میرا یہ فرض ہے کہ جو غلطیاں ہمارے حساب سے خان صاحب بار بار دہرا رہے ہیں، انھیں صحیح کرنے میں انکی مدد کریں. انکے سارے الزامات صحیح ہیں. دھاندلی زدہ الیکشن ہوتے ہیں، عملا ملا ہوا ہے، جوڈیشری کرپٹ ہے، یک طرفہ ہے، پولیس سیاستدانوں کی رکھیل ہے، پرسنل مافیا پالے ہوۓ ہیں، عدل و انصاف کی فراہمی نہیں ہے، زور زبردستی پر حکومت قائم ہے، ملک قرضوں میں ڈوبا جا رہا ہے، ٹیکس کلیکشن صحیح نہیں ہے، لینڈ مافیا ہیں، بجلی گیس اور پیٹرول کی فرہمی نہیں ہے مگر.......... جب آپ کے ہاتھ میں کچھ نہیں تو روزانہ ایک پریس کانفرنس کر کے کس کو بتا رہے ہیں؟ ہمیں تو یہ پہلے سے پتا ہے، میڈیا کو بھی پتا ہے، جو کر رہے ہیں انکو بھی پتا ہے، عدالتوں کو بھی پتا ہے اور فوج کو بھی پتا ہے. اگر حکومتوں نے یہ نظام ٹھیک کرنا ہوتا تو کب کا کر دیتے مگر جس نظام سے انکی کرپشن اور روزی روٹی چلتی ہے، اس نظام سے فائدہ اٹھانے والا کیوں اسے تبدیل کرے گا؟

ہر الیکشن کے بعد رونے دھونے سے قدرے بہتر ہے کہ خان صاحب کچھ عرصہ چپ چاپ بیٹھ کر تماشا دیکھیں، ثبوت اکھٹے کریں اور ٢٠١٨ کے الیکشن کا انتظار کریں. اس سے پہلے پورا زور لگا کر الیکشن کمیشن اور حکومت پر زور ڈالیں کہ عدالتی ریفارمز کیے جائیں، الیکٹورل ریفارمز کیے جائیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ہر میٹنگ کے منٹس میڈیا پر لے کر آئیں اور آڈیٹر جنرل کی جوتا پولشیاں عوام کو دکھائیں. بجلی گیس اور روزگار جیسے مسائل کے لئے دھرنے دیں. حقیقی اپوزیشن کرنے کے لئے عوام کے مسائل کو منظر عام پر لانا پڑتا ہے. جس چیز سے عوام کو سکوں ملے، اسے دنیا کے سامنے لانا پڑتا ہے. آج کی تاریخ تک خان صاحب کے شاید ٨٠ فیصد الزامات درست ہونگے مگر کیا خان صاحب ان حالات میں انکو ثابت کر سکتے ہیں؟ ن

ہیں... تو پھر یہ رونا رونے سے ہزار گناہ بہتر ہے کہ عوام کو ساتھ لے کر چلیں، ان سپپورٹرس کو واپس لے کر آئیں جو پیپلز پارٹی نون اور ق لیگ کے ایکسپائرڈ وزرا کو بھرتی کرنے کے بعد رخصت ہو گئے. اگر خان صاحب واقعی میں پاکستان کی سیاست کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو اکتوبر ٢٠١١ کی اپنی تقریر دوبارہ سے دیکھیں، خان صاحب کی طاقت یہ نوجوان طبقہ ہے جو آج ناراض ہے. اگر خان صاحب اب بھی اسی طرح سے الیکشن پر روتے رہیں گے اور اس نظام کو بدلنے کی بات نہیں کریں گے تو نہ خان صاحب کے ہاتھ کچھ آے گا اور نہ ہی اس عوام کے جو خان صاحب سے امیدیں لگا کر بیٹھی ہے

فقط
ایک پاکستانی
 
Last edited by a moderator:

Exnooni

Minister (2k+ posts)
!!اسی فیصد متفق

بیس فیصد باتیں سرکمسٹانس پے ڈیپینڈ کرتی ھے
یا
پر خان صاھب کی باتوں کو ہم صحیح انٹرپرٹ نہیں کر رہے

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ہر وقت باؤنسر مارتے رہنا اچھی سٹریٹجی نہیں، بعض اوقات وقتی طور پر پسپائی بھی اختیار کرنی پڑتی ہے، عمران خان کو چاہئے فی الحال دھاندلی والے معاملے پر مٹی ڈالیں اور کے پی کے میں جس قدر ہوسکے تبدیلی لانے کی کوشش کریں، پی ٹی آئی میں قابل افراد کو اوپر لائیں، تنظیم سازی کریں، زیادہ انٹرویو دینے سے گریز کریں،ن لیگ کی کرپشن اور نا اہلی کو کھل کر بے نقاب کریں۔

عمران خان کی روز روز کی بمباری کی وجہ سے میڈیا کی توجہ ن لیگ کی نا اہلی اور لوٹ مار سے ہٹی ہوئی ہے اور وہ میسنے بن کر ملک کی جڑیں کھوکھلی کئے جارہے ہیں، عمران خان اپنی توپوں کا رخ اس طرف کریں تو نہایت کارآمد نتائج برآمد ہوں گے۔
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
!!اسی فیصد متفق

بیس فیصد باتیں سرکمسٹانس پے ڈیپینڈ کرتی ھے
یا
پر خان صاھب کی باتوں کو ہم صحیح انٹرپرٹ نہیں کر رہے

خان صاحب کا الٹیمٹ گول پاکستان کو تبدیل کرنے سے ہٹ کر وزیر اظم بننا ہو گیا ہے. جس طرح خان صاحب ہر الیکشن کے بعد دھاندلی کا رونا روتے ہیں، اب یہ عوام کے لئے بھی بورنگ ہو گیا ہے. خان صاحب کو سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے دوست. جن لوگوں نے اسی نظام کو عرصے تک استعمال کر کے اپنی بادشاہت قائم کی ہوئی ہے، وہ اسے ایسے ہی نہیں چھوڑنے دیں گے. بایومیٹرک سسٹم کے لئے دھرنے دیے جائیں تو سمجھ آے، عدلیہ کے ریفارم کے لئے دھرنے دیے جائیں، بجلی اور گیس کی بحالی کے لئے دھرنے دے جائیں تو سمجھ آتی ہے. اس نظام کو تبدیل کرنے کی کوشش نہیں ہوگی تو ان پریس کانفرنس سے تو کچھ نہیں ہونے والا
 
میں اپ کے پہلے فقرے سے متفق نہیں ہوں
چونکے باقی ارگومنٹس پہلے والے فقرے پر بسدڈ ہے میں کمینٹ نہیں کرونگا

لیکن مجے لگ رہا ھے کہ اپ بیگپکچر مس کر رہے ہیں
بہرحال اسٹریٹجی تو بنی گی قریب مسقبل میں خان صاھب کی طرف سے
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
no i think rona dhona chahiye lekin real issues pe. for eg. petrol ki price increase hogai jabke market me oil price abhi bhi down ha. uska zikar tak nahi kiya gaya. isi tarhan lahore mein building collapse hui lekin na uska zikar bhi gol hogaya. uske ilawa imf se 500 million ke ek aur qarza leke 40 billion ke new taxes lagane ki tayarri hogai ha wo baat bhi nahi ki gai. ye sirf pichlay 2-3 din ki batain hain.

Ye itni nakara govt ha ke roz ager sirf akhbar hi parh liya jaye tu mahinay me inke 10-15 scandals tu atay hi hain.

pti me saray log apne zati mashoori ke liye jis tarhan aur parties me hain. lekin imran khan beqkoofon ki tarhan unke wakalat me lag jata ha. na 122 me ayaz sadiq ke anay ya janay se awam ko koi gharz nahi. lekin petrol ki price pe ager pressure dala jaye tu awam ko relief mil sakta ha.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
!!اسی فیصد متفق

بیس فیصد باتیں سرکمسٹانس پے ڈیپینڈ کرتی ھے
یا
پر خان صاھب کی باتوں کو ہم صحیح انٹرپرٹ نہیں کر رہے

pa urdu k da english likal sa funny ghuntha khkaree.....:)
 
notsospecial

Politcal Worker (100+ posts)
khan shahib ko poora zoor kpk maen lagga daenaa chahyaa.aik aik min wohaan saraaf kreen.me abe kpk say ho kr ayaa hoon.wohaan buhat kuch krny walaa paraa haee.dosra a mega project eye catching hooty wo zaroor start hoony chahyaa wohaan.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
میں اپ کے پہلے فقرے سے متفق نہیں ہوں
چونکے باقی ارگومنٹس پہلے والے فقرے پر بسدڈ ہے میں کمینٹ نہیں کرونگا

لیکن مجے لگ رہا ھے کہ اپ بیگپکچر مس کر رہے ہیں
بہرحال اسٹریٹجی تو بنی گی قریب مسقبل میں خان صاھب کی طرف سے

Dr sahib.... agha PH.D de kam zae tha o rasola....
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ہر وقت باؤنسر مارتے رہنا اچھی سٹریٹجی نہیں، بعض اوقات وقتی طور پر پسپائی بھی اختیار کرنی پڑتی ہے، عمران خان کو چاہئے فی الحال دھاندلی والے معاملے پر مٹی ڈالیں اور کے پی کے میں جس قدر ہوسکے تبدیلی لانے کی کوشش کریں، پی ٹی آئی میں قابل افراد کو اوپر لائیں، تنظیم سازی کریں، زیادہ انٹرویو دینے سے گریز کریں،ن لیگ کی کرپشن اور نا اہلی کو کھل کر بے نقاب کریں۔

عمران خان کی روز روز کی بمباری کی وجہ سے میڈیا کی توجہ ن لیگ کی نا اہلی اور لوٹ مار سے ہٹی ہوئی ہے اور وہ میسنے بن کر ملک کی جڑیں کھوکھلی کئے جارہے ہیں، عمران خان اپنی توپوں کا رخ اس طرف کریں تو نہایت کارآمد نتائج برآمد ہوں گے۔

مجھے افسوس کہ ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ خان آپ کی اور ہماری باتوں میں آنے والا نہیں اور اپنی 90 فیصد توجہ دھاندلی پر ہی مرکوز رکھے گا
 
khamosh awam

MPA (400+ posts)
Chlu aik baat per shuker he k itni nakamiyon ke baad kum uz kum PTI ke supporters ku apni qyadet ki faults nazr ana shru hu gi he.thats a good sign .
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
مجھے افسوس کہ ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ خان آپ کی اور ہماری باتوں میں آنے والا نہیں اور اپنی 90 فیصد توجہ دھاندلی پر ہی مرکوز رکھے گا

اور مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ کا شک بلکل ٹھیک ہے. خان صاحب نے نہ ریفارم کی بات کرنی ہے، نہ لگ کے کام کرنا ہے. میاں صاحب اور زرداری کو دنیا کے سامنے ننگا کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، وہ اب ڈنکے کی چوٹ پر کرپشن کرتے ہیں، کارکنوں کا قتل کرتے ہیں اور اب اپنے منہ سے کہتے ہیں کہ ہمارا احتساب عوام کرے گی، کوئی قانون یا عدالت کچھ نہیں بگاڑ سکتی. خان صاحب نے بس ضد پکڑ لی ہے اور یہ ایسا ہی ہے جیسے کوئی بچہ خالی جوس کے ڈبے کو چوستا رہتا ہے کہ اس میں سے کچھ نکلنے والا ہے
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Chlu aik baat per shuker he k itni nakamiyon ke baad kum uz kum PTI ke supporters ku apni qyadet ki faults nazr ana shru hu gi he.thats a good sign .

نہ تو ہم جوتا چاٹ پٹواری ہیں، نہ الطاف حسین کو اپنا باپ مانتے ہیں اور نہ ہی پیپلز پارٹی کے ٹکڑوں پر پلتے ہیں. اگر ہم ووٹ دیتے ہیں تو وہ اس لئے نہیں کہ ہمارا لیڈر ہمیں قیامت میں ہمارے گناہوں سے بچاۓ گا یا الله کے بعد ہمارا لیڈر ہی ہمارے لئے سب کچھ ہے. ہم ووٹ اس ملک کو تبدیل کرنے کے لیے دیتے ہیں، اگر خان نہ سدھرا تو ٢٠١٨ میں اسے بھی ووٹ نہیں پڑنے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

اور مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ کا شک بلکل ٹھیک ہے. خان صاحب نے نہ ریفارم کی بات کرنی ہے، نہ لگ کے کام کرنا ہے. میاں صاحب اور زرداری کو دنیا کے سامنے ننگا کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، وہ اب ڈنکے کی چوٹ پر کرپشن کرتے ہیں، کارکنوں کا قتل کرتے ہیں اور اب اپنے منہ سے کہتے ہیں کہ ہمارا احتساب عوام کرے گی، کوئی قانون یا عدالت کچھ نہیں بگاڑ سکتی. خان صاحب نے بس ضد پکڑ لی ہے اور یہ ایسا ہی ہے جیسے کوئی بچہ خالی جوس کے ڈبے کو چوستا رہتا ہے کہ اس میں سے کچھ نکلنے والا ہے

بھائی میرے
ہمیں اندازہ ہی نہیں کے ہمارا پالا زر و شر نامی کن اصیل نسلی کنجروں سے پڑا ہے

خان دھاندھلی کے حوالے سے بلکل درست ٹریک پر ہے
٢٠١٨ سے پہلے اس الیکٹرول سسٹم کے اندر موجود تمام تر
دھاندلی پلان اے ، بی ،ڈی کو ننگا کر کے اسے تہس نہس کرنا ضروری ہے
ورنہ یہ ٢٠١٨ میں بھی چونا لگا جائیں گے قوم کو

اصول یہی ہے چوری کے بعد مقدمہ درج ہوتا ہے
نہ پہلے نہ ٢ سال بعد ورنہ برآمدگی کچھ نہیں ہوتی
 
khamosh awam

MPA (400+ posts)

نہ تو ہم جوتا چاٹ پٹواری ہیں، نہ الطاف حسین کو اپنا باپ مانتے ہیں اور نہ ہی پیپلز پارٹی کے ٹکڑوں پر پلتے ہیں. اگر ہم ووٹ دیتے ہیں تو وہ اس لئے نہیں کہ ہمارا لیڈر ہمیں قیامت میں ہمارے گناہوں سے بچاۓ گا یا الله کے بعد ہمارا لیڈر ہی ہمارے لئے سب کچھ ہے. ہم ووٹ اس ملک کو تبدیل کرنے کے لیے دیتے ہیں، اگر خان نہ سدھرا تو ٢٠١٨ میں اسے بھی ووٹ نہیں پڑنے
good achi baat he,for your kind information nawaz, zardari ya altaf se mujhe aap se ziada nufret hey ,lekin budkismati se mujhe aap ke immi bhai se bhi kui tawaqqe nhi hey.is ki kon kon si wajuhaat hey us ku chore phir kabhi sahi