بل گیٹس کا بیگم کو طلاق دینے کا فیصلہ

Dawood Hassan

Minister (2k+ posts)
Premium Member
921602_4423604_Bill_updates.jpg


مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے تیسرے سب سے امیر آدمی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس نے آپس میں علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس کا کہنا تھا کہ ہمارا 27 سال کا سفر اختتام پذیر ہو گیا۔
E0fXNyNUYAAWfXS


https://twitter.com/x/status/1389316412259270657
بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس کا کہنا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے کہ مزید ایک ساتھ آگے بڑھ سکتے ہیں، وسیع سوچ بچار کے بعد رشتہ ازدواج کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مائیکرو سافٹ کے بانی کا کہنا تھا کہ وہ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن میں تعاون جاری رکھیں گے۔


Source
 
Last edited by a moderator:

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
بھائی صاحب یہ طلاق دینے کی بات کہاں سے آگئی . دونوں نے جدائی کا فیصلہ کر لیا ہے . لہذا یہ تو شاید کہا جا سکتا ہے کہ دونوں نے ایک دوسرے کو طلاق دے دیا ہے لیکن یہ کہنا کہ بل گیٹس نے بیوی کو طلاق دیتے کا فیصلہ کر لیا خلاف حقیقت ہے
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
I have heard that there is a big tax saving technique behind this move. Some wealth tax related.

same thing applied on Amazon's founder divorce as well..
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
بھائی صاحب یہ طلاق دینے کی بات کہاں سے آگئی . دونوں نے جدائی کا فیصلہ کر لیا ہے . لہذا یہ تو شاید کہا جا سکتا ہے کہ دونوں نے ایک دوسرے کو طلاق دے دیا ہے لیکن یہ کہنا کہ بل گیٹس نے بیوی کو طلاق دیتے کا فیصلہ کر لیا خلاف حقیقت ہے
hum ney 2, 4 khud bhi lagani hoti hein.......beghar souchey samjhey bhaag paroooo......ye hein HUM
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Divorce or Separation, Bill Gates won't be the 3rd Richest anymore, since Malinda will get 50% of his wealth. This "LAW" is the main culprit , which forced these Americans to live without marriage and raise lots of bastards and thanks to Aurat March / LGBTQ+ group, same will be imposed in few years in Pakistan as well. Live in Couple style is already on the rise , thanks to our Celebrities taking divorces, adopting orphans and living in with their multiple suitors.