بنام طلعت حسین

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
ایک دفعہ نیچے دیے گیے لنک پر جا کر طلعت کی گل افشانیا پڑھیں پھر میرا جواب پڑھیں

http://www.siasat.pk/forum/showthre...Aini-Haisit-or-Hakomti-Moqaf-by-Talat-Hussain


طلعت حسین کی مسلسل مخالفت جاری ہے وہ پنجابی میں کہتے ہیں نا
رانجھا رانجھا کردی میں آپی رانجھا ہویی
رانجھا مینوں آکھو سکھیو ہر نہ آکھے کویی


طلعت نے حکومتی موقف کی اتنی حمایت کی ہے اور پی ٹی آیی کو اتنا لتاڑا ہے کہ اب طلعت حسین اور رانا مشہود یا رانا ثنااللہ میں کویی فرق ہی نہیں لگتا۔ اب اسکی مخالفت کی وجہ کچھ بھی ہو۔ لیکن ذرا ان صاحب کی باتوں پر غور کریں کہ یہ کہہ کیا رہے ہیں۔ آییں میں آپکو سمجھاتا ہوں اسکی دیونگی کا عالم۔


1۔ عمران کے مطالبات غیر آیینی ہیں؟ یعنی کہ وزیراعظم سے استعفی لینی کا مطالبہ۔


آج کی پریس کانفرنس جس نے بھی سنی ہو وہ آسانی سے بتا سکتا ہے کہ عمران یا پی ٹی آیی چاہتے کیا ہیں۔ انکا مطالبہ ہے کہ آپ الیکشن والی دھاندلی کا نوٹس لیں اور جہاں جہآں بے انتہا دھاندلی ہویی ہے وہاں ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے۔ اب اسمیں غیر آینی کیا ہے اس عقل کے دشمن سے پوچھو۔


ہمارے چند حلقوں کی ووٹوں کی گنتی کرو اگر وہ ٹھیک نکل آیے تو ہم حکومت سے معذرت کریں گے اور اگر بہت زیادہ دھاندلی ہویی تو حکومت سے استعفی دو۔ چلو نہیں مانگتے استعفی تو کیا نواز شریف کو اسکے بعد بھی اقتدار کے ساتھ چمٹا رہنا چاہیے۔ مجھے قانون اور آیین کا تو نہیں پتہ لیکن ایسے میں نواز شریف کے پاس استعفی کے علاوہ بچتا ہی کیا ہے۔ چلو طلعت صاحب آپ پھر بھی انکو وزیراعظم سمجھتے رہنا ہم سے تو ایسا گناہ سرزد نہیں ہو گا۔ ہم ایسے غیرآیینی اقدام کو ہی پایہ تکمیل پر پہنچتے دیکھنا چاہیں گے۔


آخر میں مطالبہ یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کی جاے اور اسے کام کو بہتر بنا جاے۔


اب اسمیں غیرآینی کیا ہے۔ بس بات اتنی ہے کہ زردار اپنے 6 ارب بچانے کے لیے استسنا کے پیچھے چھپتا رہا اور یہ اپنے دھاندلی چھپانے کے لیے قانون اور آیین کے پیچھے چھپنا چاہ رہے ہیں اور طلعت جیسے وکیل کو میڈیا پر انکا مقدمہ لڑنے کے لیے بھیج دیا ہے۔ چلو کر لو اپنا شوق پورا۔




میں نے مان لیا کہ تحریک انصاف کے پاس حکومت کو ہٹانے کا کویی آیین جواز نہ ہو لیکن جو کچھ بھی حکومت کر رہی ہے اسکا آیین سے کیا تعلق ہے۔


لوگوں کو پر امن احتجاج سے روکنا کنٹینروں سے راستے بند کرنا
موٹر ساییکل والوں سے موٹر سایکلز جھیننا
ماڈل ٹاون میں پولیس سے ہلہ بولنا۔ (پولیس بھی نہیں چاہتی لوگوں پر وار کرنا اگر یقین نہیں آتا تو دنیا کی ویڈیو کلپ دیکھ لینا جسمیں ڈی آیی جی منتیں کر رہے ہیں پولیس کی لیکن پولیس والے حملہ نہیں کرنا چاہتے۔




رانا مشہود کھلے عام دھمکیاں دے رہا ہے۔ رانا صاحب جنگل کے قانون میں آیین کی شقیں نے پڑھی جاتیں۔ آپ کو پتہ نہیں قانون دان بننے کا شوق پتہ نہیں کہا سے چڑ ھ گیا ہے۔
14 بندوں کو موت کے گھاٹ اتار دینا اور بیسیوں کو زخمی کردینا کس آینی ضابطے کی تکمیل ہے


آپ نے تو بڑی ہی آسانی سے انتخابی دھاندلی کو بے ضابطگی کہہ دیا۔ اب یہ بھی خوب رہی کہ قانون میں بے ضابطگی کی کویی سزا ہی نہیں اور اگر ہے تو کس کو ملی پچھلے 14 مہینوں میں۔ اگر یہ بے ضابطگیاں ہی تھیں تو کیا اقدام کیے گیے انکی روک تھام کے لیے کیونکہ اسی طرح کی بے ضابطگیاں ضمنی انتخابات میں پھر نظر آییں۔ اور آیندہ بھی آتی رہیں گی۔ اب سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ بے ضابطگیاں اتنی منظم تھیں کہ ان سبکا فایدہ پی ایم ایل این کو ہوا اور جنکو 68 لاکھ ووٹ 2008 میں پڑا تھا انکو2013 ڈیڑھ کروڑ ووٹ پڑا۔ مجھے طلعت کی اس منطق پر بڑی ہنسی آیی جب عمران سے انٹرویو لیتے ہوے اس نے یہ کہا کہ آپ پی پی پی اور پی ایم ایل کیو کے ووٹ کو ملحوظ کیوں نہیں لاتے یعنی کہ طلعت افلاطون کا مطلب تھا کہ وہ سارا ووٹ پی ایم ایل این کو چلا گیا۔ اسکے معنی تو کچھ یوں نکلتے ہیں کہ پی پی پی کی حکومت کی کارکردگی کی بدولت انکا سارے جیالوں ووٹروں کا ضمیر جاگ گیا اور انہوں نےن لیگ کو ووٹ دے دیا۔ حیرانگی اس بات کی ہے کہ پی ایم ایل این کی کونسی دودھ اور شہد نہروں میں ڈبکی لگایی تھی انہوں نے پنجاب میں کہ انہیں پی ٹی آیی نظر ہی نہیں آیی۔ وہ تو پول اب کھل رہے ہیں نا جب بوریوں میں سے ردیاں نکلی ہیں۔ مجھے تو نواز شریف کے حلقے کے اس آر او سے ملنا ہے جس نے 1500 سے 8000 ووٹ بناے تھے۔


اب کیا کیا کہوں اور کیا کیا سناوں سپریم کورٹ پر حملہ ضیا کی حکومت کا وزیر، واپڈا کے گھروالوں پر حملے ماڈل ٹاون میں پولیس گردی، شہباز شریف کی بیٹی کا بیکری والوں کو مار پڑوانا، مریم نواز کا 200 ارب پر بیٹھنا، نواز کے بیرونی دوروں میں انکے بزنس کی پرموشن، جیو کا آرمی کے مقابلے میں ساتھ دینا، انگلینڈ اور عرب ممالک میں اربوں منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسے لیکر جانا اور وہاں بزنسز اور پراپرٹیز خریدنی، عوام کو بجلی کے نام پر بے وقوف بنانا، سیاسی جماعتوں کو پرامن احتجاج سے روکنا۔ یہ سب طلعت صاحب آپکے لیے آیینی ہو گیا اور پی ٹی آیی کا استعفی کا مطالبہ آپکو آیین کی واحد خلاف ورزی نظر آنے لگا۔ کاش آپ باقی چیزوں پر بھی اتنا ہی تڑپے ہوتے۔ پی ٹی آیی تو استعفی کی بات ہے خدا کی قسم میں تو کہتا انکے خلاف تو جہاد ہونا چاہیے اور انکو ایک ایک دن کی عدالت میں انکو سزا دینی چاہیے۔ دہای خدا کی جس ملک میں کھانے کو کچھ نہیں وہاں یہ گنجے 22 کروڑ کی بلٹ پروف لیں اور 24 لاکھ کے کتے لیں۔ ایسے حکمرانوں کو تو جوراہے پہ پھانسی دینی چاہیے اور تم کہہ رہے ہو کہ آیین اور قانون کو دیکھو۔ ہم ایسے قانون اور آیین کو نہیں مانتے جو ایسے لوگوں کی گھر کی داشتہ ہو اور غریب کا چولہا تک نہ جلا سکے اور اسے معاشی معاشرتی اور سیاسی انصاف نہ دے سکے


مجھے بہت افسوس ہے کہ میں نے تمھیں کبھی بہت اچھا صحافی سمجھا تھا لیکن تم بھی نالی کے گندے کیڑے ہی نکلے۔ چلو کرتے رہو جھوٹ کا پرچار۔ سچ کا ہاتھ تو ہم بھی نہیں چھوڑیں گے تم اپنے تیر آزماتے رہو ہم اپنا جگر آزماتے رہیں گے۔
 

salaudin

Senator (1k+ posts)
bohot khoob !!!!!

lakin in Noroon ka koi zameer ho to jagay ga. Zameer aur Gharat donoon hi moujood nahi hain Noroon men !!!
 

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
Talat H has joined the league of anti-IK & anti-PTI journalists. He is no more neutral and honest journalist. He has self-created issue with IK personality like Nusrat Javid and Najam Sethi. Something is terrible wrong with Pakistani anchors and journalists.
 

Tahir Baig

Citizen
Yar liya bat hai liya khoob likha hai.mujhai too sada see bat samjh men nahee ate k sirif aor sirif woot ginnay ka IK khe raha hai aor yai zalim aien aor qanon kee baten kertay hen,jub yai pasai loot ker 200 arib ya 400 Arib ke batenn kereen too kiya sub kuch aien aor kannon hai.khda k liay chund halqoon koo gin loo aor as mulk ka muqder koo bdil doo yaeee aen hay
thanks lou you man
 

Imoron Khan

MPA (400+ posts)
awryw2.jpg
 

kaptaan

MPA (400+ posts)
Talat ko too Imran nai us din hee gunda ker dia jab interview kai doran imran nai kaha "App sai too mera bara poorana taluq hai, jab app mera mazaq ura tai thai keh mairee chotee party hai"..... Talat was like "Nahee mai nahee urata tha mai to sawal poochta tha"....LOL....it was a slap on Talat face.....having said that Talat no doubt a very intellegent journalist but too full of himself.
 

younus

Senator (1k+ posts)
There is no difference between Talat and sethi. both are two sides of a same coin.

on the other side, yeh sahafi aur ghunday zyada lagtay hain... yeh chahtey hain ke inko jhuk kar salam karo aur in ki badshahat ko tasleem kero.
ju nahin kerta woh bura lagta hai