بورس جانسن ---- تیری عظمت کو سلام

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
FXHgtncXoAAF5j3

بورس جانسن ---- تیری عظمت کو سلام

تو بھی وزیر اعظم ہاؤس سے نکلا - فقط ایک ڈائری اور دو فائلیں لیکر
لیکن نہ تو کوئی قیدیوں کی وین آئی اور نہ ہی کوئی ایمبولینس
سب سے بڑھ کر "چپیڑیں کھائے بغیر" - چپیڑیں اور وہ بھی تندرست،توانا اور موٹے،موٹے فوجی ہاتھوں کی
کبھی پاکستان آنا ہو تمہیں ملوائیں گے اس شخص سے جسے تقریبا" تین ماہ قبل وزیر اعظم ہاؤس سے نکالتے ہوئے کیا کراری چپیڑیں ماری گئیں تھیں
جس کا اثر آج تین ماہ بعد بھی باقی ہے
بونتر گیا ہے بیچارہ مضروب
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)

MUGHAY Q NIKALA WALAY TIME ko yaad kro or yea sare post ko us sy relate kro phir bolo hahahahahahahahahahaha

at least ais ny apni bayti ko Qatar nahi bhayja na kisi Saudi sy apni anwasi ke shadi karai, na kisi Rana Sana ko apni Party main dala lolz
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
FXHgtncXoAAF5j3

بورس جانسن ---- تیری عظمت کو سلام

تو بھی وزیر اعظم ہاؤس سے نکلا - فقط ایک ڈائری اور دو فائلیں لیکر
لیکن نہ تو کوئی قیدیوں کی وین آئی اور نہ ہی کوئی ایمبولینس
سب سے بڑھ کر "چپیڑیں کھائے بغیر" - چپیڑیں اور وہ بھی تندرست،توانا اور موٹے،موٹے فوجی ہاتھوں کی
کبھی پاکستان آنا ہو تمہیں ملوائیں گے اس شخص سے جسے تقریبا" تین ماہ قبل وزیر اعظم ہاؤس سے نکالتے ہوئے کیا کراری چپیڑیں ماری گئیں تھیں
جس کا اثر آج تین ماہ بعد بھی باقی ہے
بونتر گیا ہے بیچارہ مضروب
Chaperho ka tou confirm nhi lekin 1999 mai wadi aur barhy tind dono ki ghaand pai latay raseed sab nai deky ty
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
FXHgtncXoAAF5j3

بورس جانسن ---- تیری عظمت کو سلام

تو بھی وزیر اعظم ہاؤس سے نکلا - فقط ایک ڈائری اور دو فائلیں لیکر
لیکن نہ تو کوئی قیدیوں کی وین آئی اور نہ ہی کوئی ایمبولینس
سب سے بڑھ کر "چپیڑیں کھائے بغیر" - چپیڑیں اور وہ بھی تندرست،توانا اور موٹے،موٹے فوجی ہاتھوں کی
کبھی پاکستان آنا ہو تمہیں ملوائیں گے اس شخص سے جسے تقریبا" تین ماہ قبل وزیر اعظم ہاؤس سے نکالتے ہوئے کیا کراری چپیڑیں ماری گئیں تھیں
جس کا اثر آج تین ماہ بعد بھی باقی ہے
بونتر گیا ہے بیچارہ مضروب
کیا اس کو بھی امریکہ کو اڈے نہ دینے کی وجہ سے نکالا گیا نیازی کی طرح؟؟؟
 
Mental Butt

Politcal Worker (100+ posts)
yeh post lagane se pehle chacha basharat ki ammi ne isey dooooooooor se baraf lene bhaij diya tha. ghar wapis aaya to Boris istefa de chuka tha. ?
 
3351399

MPA (400+ posts)
آپکی مراد ہے برطانوی فوج کے سربراہ اور سپریم کورٹ کے ججوں کو سلام کہ یہ سب تماشے نہیں لگائے۔ بالکل درست۔ ضرورت نہیں تھی۔ پورا برطانیہ ان سے تنگ تھا۔ ان کے ہم وطن ان سے منت گزار تھے کہ یہ کرسی چھوڑ دیں۔ چند ہفتوں قبل ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی اور پھر ترس کھا کر ان کو مزید وقت دے دیا گیا کہ اعمال سدھار لیں۔ اس پر پی ڈی ایم کے بہن بھائیوں نے مٹھائی بھی کھائی تھی اور عمران خان پر طعنہ زنی بھی کی تھی۔ مٹھائی نے اثر دکھایا،یہ صاحب نہ سدھرے اور پبلک کے پرزور اصرار پر ان کے باضمیر وزیروں مشیروں نے استعفے دئیے جس کے باعث پارلیمنٹ کی کاروائی ناممکن ہوئی اور ان کو استعفے کے ارادے کی تقریر کرنا پڑ گئی۔ موصوف ابھی تک وہیں موجود ہیں اور مستقبل میں نگران وزیر اعظم رہنا چاہتے ہیں۔ اس استعفے پر واقعی مٹھائیاں بٹیں حالانکہ ابھی صرف اعلان ہوا ہے۔ سو معلوم ہوا کہ اختلاف کی صورت میں استعفی دیا جاتا ہے، اٹھ کر اپوزیشن کے بینچوں پر نہیں بیٹھا جاتا کہ کسی طرح وزارت سلامت رہے۔ اور جو ہوتا ہے پارلیمنٹ کے اندر ہوتا ہے، باہر سے فوج یا عدالت دراندازی نہیں کرتیں۔۔ خیر یہ باضمیر قوم کی بات ہو رہی ہے، ہماری نہیں۔ آپ سلام کرتے رہئیے، انکی اپنی قوم انہیں جوتوں سے نواز رہی ہے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ھمارے یہاں بھی ہیں اک بوسری کے سارس ۔ نسواریوں کو پارلیمنٹ میں بھیج کر نسوار کی قیمت بڑھادی ۔​
 
پارلیمانی نظام کی سب سے بڑی قباحت یہ ہے کہ وزیر اعظم خود کو نظام سے بلند نہیں سمجھتا ۔ پاکستانی پارلیمانی نظام کی سب سے بڑی خوبی یہ ھے کہ وزیر اعظم خود کو عقل کل سمجھنے لگتا ہے ۔ اس نظام میں اپوزیشن سے بنا کر حکومت چلانی پڑتی ہے ۔ پاکستانی پارلیمانی نظام میں اپوزیشن کو دبا کر حکومت چلائ جاتی ہے ۔ عدم اعتماد پر شوروغوغا کیا جاتا ہے اور پورا نظام سبوتاز کردیا جاتا ہے ۔​
 
Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
FXHgtncXoAAF5j3

بورس جانسن ---- تیری عظمت کو سلام

تو بھی وزیر اعظم ہاؤس سے نکلا - فقط ایک ڈائری اور دو فائلیں لیکر
لیکن نہ تو کوئی قیدیوں کی وین آئی اور نہ ہی کوئی ایمبولینس
سب سے بڑھ کر "چپیڑیں کھائے بغیر" - چپیڑیں اور وہ بھی تندرست،توانا اور موٹے،موٹے فوجی ہاتھوں کی
کبھی پاکستان آنا ہو تمہیں ملوائیں گے اس شخص سے جسے تقریبا" تین ماہ قبل وزیر اعظم ہاؤس سے نکالتے ہوئے کیا کراری چپیڑیں ماری گئیں تھیں
جس کا اثر آج تین ماہ بعد بھی باقی ہے
بونتر گیا ہے بیچارہ مضروب
but he is still holding office, he will go when next prime minister is elected. apk nay kab dekhi iski photo jahan wo ek diary lay k ja rhy hy. copy paste ka nuqsan.
 
saqibmkhan

MPA (400+ posts)
It has always served the interest of the power-hungry, selfish and dishonest generals to install despicably corrupt politicians into power so that they could manipulate the political affairs of the country and were successful until they confronted Imran Khan who was incorrigibly honest, fiercely patriotic and they could not manipulate and who threatened their reign of the dominance of many decades. So, he had to go at all costs.

These men in military uniform are intellectually and academically not well equipped and would not know how the British democracy and its justice system work. And, all they know is to use their iron fists and batons and that is the limit of logic and vision. One thing that should be remembered and not ignored about the excellence of the British judicial system is that it is observed and obeyed by all those in civilian clothes or in uniforms and that the violater of the law is punished without any prejudice.

The British Prime Minister, Boris Johnson though is a well-known backstabber in British politics but his cardinal sin and crime were that he broke the rules governing Covid-19 SOBs whilst advocating the British people to observe them or else face jail sentences or fines. No one in Britain is above the law and those who violate it are punished unlike in Pakistan where notorious criminals, crooks, thugs, mafia dons, and looters of hundreds of trillions of rupees from state coffers are adored by their cronies and thick-skulled supporters and crowned as kings by men in military uniforms and judges in black robes. Isn't it disgusting?
0 comments
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Political parties in UK are not family mafias that is why it is possible to change leaders.In Pakistan Sharifs,Zardari and Fazlu run their parties as family businesses.No outsider can become leader of any of these parties.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
No comparison between a civilized nation and a Banana republic of corrupt criminal beggars.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جس کے نام کے ساتھ یوتھیاپے کا لیبل ہو وہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے یکسر محروم ہوجاتا ہے
بورس جانس اور عمران خان کی حکومت جانے میں بہت مماثلت ہے
دونوں کو انکی پارٹی نے اقتدار سے محروم کیا ہے فرق صرف یہ ہے کہ بورس جانس صبح سے رات بارہ بجے تک تماشا نہیں کرواتا رہا کوی پولیس وین نہیں آی آئینی بحران نہیں پیدا ہوا نہ ہی سپریم کورٹ کھولی گئی بس چپ کرکے چلتا بنا ایک بیان تک نہیں دیا
اس کے ساتھ موجود انڈینز وزرا پوری کوشش کرتے رہے کہ استعفی نہ دے کیونکہ ان کی دیہاڑیاں لگی ہوی تھیں۔ اب نیا پرایم منسٹر انڈینز کو چلتا کردے گا
یہ لوگ انگلینڈ کے پیسے پر انڈیا کی خدمت کررہے تھے اور پاکستانی جو اکثریت میں ہیں ہونقوں کی طرح انڈینز اور اس گورنمنٹ کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ دیکھتے ہوے بھی صرف نعرے بازی اور ایکدوسرے کی تذلیل میں مصروت رہے
چار سال تک یہی ہوتا رہا اب دو مہینے کے اندر بورس جانس کی چھٹی ہوچکی ہے اس بندے نے انڈیا کا دورہ بھی کیا تھا اور کبھی پاکستان کی سپورٹ نہیں کی انڈینز کو اہم وزارتیں دی ہوی تھیں