بورس جانسن کے خلاف تحریک عدم اعتمادناکام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی

برطانوی میڈیا کے مطابق 211 کنزرویٹو ارکان نے وزیراعظم کے حق میں اور 148 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے 180 ووٹ درکار تھے۔

 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی

برطانوی میڈیا کے مطابق 211 کنزرویٹو ارکان نے وزیراعظم کے حق میں اور 148 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے 180 ووٹ درکار تھے۔

جب سپہ سالار حرام خور نا ہو تو ایسی تحریکیں عموماً ناکام ہی ہوتی ہیں
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
If Boris was PM of Pakistan, He would have claimed that the motıon was supported by the America. Since he is pm of uk he does not have such claim.