بِلی تھیلے سے باہر آ گئی!!

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Qadiani Nadeem khusra Qadiani Brig RADHID Qadiani Nooray Murdari Fazlu Kanjar ka aik he motive hai kah Pakistan ko India aur west kay kehnay par chalaya ja sakay —- Agar Pakistan ki Fouj kay patriots nay mudakhlat na ki tu Pakistan jald aik Ghulam mulk ki tarah Duniya mein zalil o ruswa ho jaye ga​

 

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
Why Vawda was trying to stop Miftah in spilling the beans? He comes across as a dubious character in PTI.
And you think Miftah is a small kid who had a slip of tongue?
I am not saying generals are a holy cow but it is quite evident that noon league wants to play “siasi shaheed” card.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
یہ مفتاح اسمیل مجھے ڈبل ایجنٹ لگتا ہے۔
اسی نے اپنی پچھلی حکومت میں تسلیم کیا تھا کہ پاکستان کی معیشت کا ٹائٹینک ٹکرانے والا ہے۔
پھر اسی نے تسلیم کیا تھا کہ ڈالر کو مزید مصنوعی طریقے سے نہیں روکا جاسکتا بلکہ اس نے اسحاق ڈالر سے بھی لڑائی کی تھی۔
اسی نے تسلیم کیا تھا کہ ڈالر کی اصل قیمت 150 روپے تھی جب نون لیگ کے دور میں ڈالر 100 روپے کا تھا۔
اسی نے پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کو آئی ایم ایف کے سامنے جاکر تسلیم کیا جبکہ جی ڈی پی 6 فیصد تھا اور آئی ٹی میں تیزی سے اضافہ ہورہا تھا۔
اسی نے آکر تسلیم کیا کہ عمران خان پیٹرول سستا بیج رہا تھا۔
اور آج تو اس نے حد کردی۔
اب پی ٹی آئی جوائن کرنا باقی رہ گیا ہے۔