بچوں کیساتھ لواطت زنا جتنا بڑا جرم نہیں: دارالافتاء

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
BC45-E739-D61-D-4752-9-BCD-8693-E4852622.jpg

ناروے جیسے سیکولر ملحد ملک میں بچوں کیساتھ لواطت کی سزا ۲۱ سال قید ہے جو قتل سے بھی بڑا جرم ہے۔ اور ادھر پاکستان جیسی اسلامی ریاست میں مفتیوں کے نزدیک بچوں کیساتھ لواطت زنا جتنا بڑا جرم بھی نہیں۔ پھر پوچھتے ہیں ملک کے حالات کیوں خراب ہیں۔
atensari Bubber Shair Wake up Pak The Sane Citizen X zaheer2003 Okara
 
~Xer0

Councller (250+ posts)
کچھ ہوش کہ ناخن لو، ایک دفع یہ فتویٰ پڑھ لو ، اس میں غلط کچھ بی نی لکھا. ملاؤں سے اختلاف اپنی جگہ . پر غلط چیز غلط ہی ہے .

جھوٹ بولنے سے پہلے کچھ تو شرم کر لیا کرو . ورنہ تم میں اور ان مولویوں میں کوئی فرق نی ہے ، وہ جھوٹی احادیث سناتے ہیں ، اور تم جھوٹی باتیں.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پروپگنڈا مقصود نا ہو توفتوی کا بقیہ حصہ بھی پیسٹ کر دیں
بقیہ حصہ میں کیا توپ چلا لیں گے جب بچوں کیساتھ لواطت کو زنا جتنا سنگین جرم بھی نہیں سمجھتے یہ مفتیان
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ ہوش کہ ناخن لو، ایک دفع یہ فتویٰ پڑھ لو ، اس میں غلط کچھ بی نی لکھا. ملاؤں سے اختلاف اپنی جگہ . پر غلط چیز غلط ہی ہے .

جھوٹ بولنے سے پہلے کچھ تو شرم کر لیا کرو . ورنہ تم میں اور ان مولویوں میں کوئی فرق نی ہے ، وہ جھوٹی احادیث سناتے ہیں ، اور تم جھوٹی باتیں.
فتوی میں لکھا ہے کہ بچوں کیساتھ لواطت زنا جتنا بڑا جرم بھی نہیں۔ اور کیا لکھا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بقیہ حصہ میں کیا توپ چلا لیں گے جب بچوں کیساتھ لواطت کو زنا جتنا سنگین جرم بھی نہیں سمجھتے یہ مفتیان
!!!توپ نہیں چلتی تو بقیہ حصہ چھپانے کی وجہ نہیں بنتی​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
BC45-E739-D61-D-4752-9-BCD-8693-E4852622.jpg

ناروے جیسے سیکولر ملحد ملک میں بچوں کیساتھ لواطت کی سزا ۲۱ سال قید ہے جو قتل سے بھی بڑا جرم ہے۔ اور ادھر پاکستان جیسی اسلامی ریاست میں مفتیوں کے نزدیک بچوں کیساتھ لواطت زنا جتنا بڑا جرم بھی نہیں۔ پھر پوچھتے ہیں ملک کے حالات کیوں خراب ہیں۔
atensari Bubber Shair Wake up Pak The Sane Citizen X zaheer2003 Okara
ap batayen kitni saza hey mufti key peechey mat jao
 
alas_justice

MPA (400+ posts)

سوال​

عرض یہ ہے کہ میرے سے ایک دوست نے مسئلہ پوچھا، مسئلہ یہ ہے کہ اس نے بتایا کہ میں اکثر بیوی کے ساتھ پیچھے سے کرتا ہوں، تو آپ مجھے قرآن وحدیث سے ثابت کرے کہ یہ پیچھے سے بیوی کے ساتھ کرنے میں یہ طریقہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب​

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ب): 1996=1613-12/1432
جس طرح مردوں کے پیچھے مقام میں لواطت کرنا منع ہے، اسی طرح عورتوں کے پیچھے کے مقام میں لواطت کرنا ممنوع اور حرام ہے۔ دونوں کے لیے یہ سزا ہے کہ اسے اونچے پہاڑ سے گرادیا جائے اور وہ ختم ہوجائے۔ لواطت سے بچنا چاہیے، یہ قوم لوط کا فعل ہے جس پر ان کی قوم کی بستی الٹ دی گئی تھی اور سب زمین کے اندر بھسم ہوکر رہ گئے۔ اللہ سے ڈرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :35661
تاریخ اجراء :Nov 28, 2011
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
فتوی میں لکھا ہے کہ بچوں کیساتھ لواطت زنا جتنا بڑا جرم بھی نہیں۔ اور کیا لکھا ہے
Because, in shariah, there is no punishment for sodomy. Hence, What ever the punishment , it should be according to State Law.
Iran hangs pedophiles & gays.
In my opinion , the pedophiles (both for girls & boys) should be hanged or if this is too cruel, should remove their manhood.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
لنک سے بقیہ حصہ بھی پیسٹ کریں، چھپانے کی کیا ضرورت ہے
us main likha hai ke maqool saza di jaye gi aur ab aap batayen ke maqool saza kya hai ?? Neez ye bi batayen ke wo jaga jahan per Quran-o-Hadees parhaya ja reha hai tau kya us jagah ka taqadus pamal kerne per bi koi saza banti hai ya nahi ??
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)

سوال​

عرض یہ ہے کہ میرے سے ایک دوست نے مسئلہ پوچھا، مسئلہ یہ ہے کہ اس نے بتایا کہ میں اکثر بیوی کے ساتھ پیچھے سے کرتا ہوں، تو آپ مجھے قرآن وحدیث سے ثابت کرے کہ یہ پیچھے سے بیوی کے ساتھ کرنے میں یہ طریقہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب​

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ب): 1996=1613-12/1432
جس طرح مردوں کے پیچھے مقام میں لواطت کرنا منع ہے، اسی طرح عورتوں کے پیچھے کے مقام میں لواطت کرنا ممنوع اور حرام ہے۔ دونوں کے لیے یہ سزا ہے کہ اسے اونچے پہاڑ سے گرادیا جائے اور وہ ختم ہوجائے۔ لواطت سے بچنا چاہیے، یہ قوم لوط کا فعل ہے جس پر ان کی قوم کی بستی الٹ دی گئی تھی اور سب زمین کے اندر بھسم ہوکر رہ گئے۔ اللہ سے ڈرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :35661
تاریخ اجراء :Nov 28, 2011
Bhai, Nikaah khatam ho jata hai. Forbidden hai. BTW, now a days, couples aren't aware of this. this should be public knowledge.
 
hawkkhan

MPA (400+ posts)
Question tha key aik BACHAY! ney doosray key sath bad faili ki us ki saza dusra part kay aik AAM banday ney saza Di. Please share full fatwa which is in link you have shared, the picture you are showing is completly wrong. Allah knows best.
 
boss

Senator (1k+ posts)
جو اس مکروہ فتویٰ کے حق میں دلائل دے رہے ہیں انہیں اور ان جیسی خبیث سوچ رکھنے والے مفتیان مولوی کرامان کو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ اللہ کا عذاب قومِ لوط پر آیا ہے نہ کہ زانی پر
مطلب
اللہ کے نزدیک بھی یہ فعل اس قدر برا ہے کہ اللہ نے اس قوم پر عذاب نازل کیا

?