بچوں کیساتھ لواطت زنا جتنا بڑا جرم نہیں: دارالافتاء

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
!!!سر میں نے آپ سے پوچھا تھا، فتوی کا سوال کیا ہے

!!!ناروے میں ہم جنس پرستوں کو نام نہاد انسانی حقوق حاصل نہیں ہیں
ہم جنس پرستی زور زبردستی کوئی نہیں کرتا یہاں۔ جبکہ بچوں کیساتھ لواطت زنا بالجبر میں آتا ہے۔ اتنا سا فرق نہیں کر سکتے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

مطلب رضا مندی ہو تو ہر طرح کی بازی جائز ہے

وہ، فتوی کا سوال کیا تھا!!!؛
 
rahail

Senator (1k+ posts)
devbandiyon ka koi bharosa nahin hai.. Yeh jhotte makaar loog hain.. In hon ne Islam kay HULIYA he bighar diya hai..

Waise tou Lawatat ki saza moulvi ko saar e aam phansi deni chahiyeh!
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
میرے "ل" کی ٹوپی پر ساری دنیا کے مولبی، مفتی، اور علماء۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جو لواطت جیسے انتہائی شرمناک، اور ذہنی ٹراما دینے والے جرم میں بھی
ڈنڈی مارنے کی کوشش کرتے ہیں
Terminator is a Sodomy lover. He wants all...
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
thats not shariah law. thats iranian law
It is not Saudi or Iranian law . It is Shariah law

علامہ ہشام الہی ظہیر نے آج اپنے خطبے میں مفتی عزیز الرحمان کو سخت سزا دینے اور سنگسار کرنے کا کہا۔ انہوں نے کہا کہ شریعت میں ایسا کرنے والے کو سنگسار کرنے، پہاڑ سے گرانے یا زندہ جلا دینے کی سزا دی جاتی ہے۔ جبکہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے مفتی عزیز الرحمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کی حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا

”اگر مسجد کے احاطے میں ڈانس کرنا، ڈھول کی تھاپ کے اوپر رقص کرنا، اور مسجد کے احاطوں کے اندر ناچ اور گانے کی محفلیں بپا کرنا، وہاں پہ شوٹنگ کرنا، توہین شعائر اللہ، یا توہین مسجد ہے، تو مسجد کے اندر بیٹھا ہوا چاہے کوئی بدکار ملا ہو، ہاتھ میں قرآن اور حدیث کی کتاب لے کر، کسی بدفعلی کا مرتکب ہوا ہو، تو یہ صرف بدفعلی کا جرم نہیں ہے، بلکہ توہین مساجد بھی ہے، توہین شعائر اللہ بھی ہے۔“

”ہم یہ بات علی الاعلان کہتے ہیں کہ اس طرح کے بدکار ملاؤں، ٹیچروں، استادوں، کسی بھی شعبے کے اندر ہوں، اس فعل شنیع کو برپا کرنے والے، اس فعل شنیع کا ارتکاب کرنے والے، ان کو شرعی سزا دی جائے۔ آج ہم کہتے ہیں کہ ان کو سنگسار کر دیا جائے، سٹوننگ ٹل ڈیتھ، اس وقت تک پتھر مارے جائیں جب تک مر نہیں جاتے۔
“​
 
ایسا کرنے والے کو سنگسار کرنے، پہاڑ سے گرانے یا زندہ جلا دینے کی سزا دی جاتی ہے
Totally Wrong. This is not shariah. Shariah Doesn't allow Burning.
Stoning to death is for Married Adulterers/rapists only
Death By Throwing off cliff is something i've recently heard. Doesn't have roots in Shariah or Islam.
Haan, if its "MASHARATI ISLAM" , then i cannot say anything.
 
hazrat who hadith parhein jis mein lawatat ki saza qatl hai...
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)

”حضرت علی نے ایسا عمل کرنے والوں کو پہاڑوں پر لے جا کر گرا دیا تھا۔ حضرت علی نے کیا کام کیا تھا؟ ان کے بارے میں تین سزائیں صحیح سندوں سے ملتی ہیں۔ ایک تو پتھروں سے سنگسار کرنا، دوسرا پہاڑوں سے گرا دینا، تیسرا ان کو زندہ جلا دینا۔ زندہ جلانے کی سزا بھی شریعت میں ثابت ہے۔ یہ اتنا قبیح جرم ہے۔ ہم آج کس معاشرے میں زندہ ہیں۔ ہم اپنی بیٹیوں بیویوں بہنوں کو پردہ کروا کر کسی حد تک ان جنسی درندوں سے تو بچا لیں، بچوں کا کیا کریں؟ کیا بچے بھی نقاب لے کر نکلیں؟“
https://twitter.com/x/status/1405765972959502337
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
Mufti khood looti hote hein, is liye unhon ne iski saza ko halka rakha hai. Otherwise, rapist should have same punishment, it should not be a matter,if its a boy or girl.
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
And I am surprised when two adlts have consensual relationship, then their punishment is death (for both man and woman on consensual relationship) But when a man rapes a boy, there is not strict punishment... I do not understand. And I cant buy this for any logic.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
And I am surprised when two adlts have consensual relationship, then their punishment is death (for both man and woman on consensual relationship) But when a man rapes a boy, there is not strict punishment... I do not understand. And I cant buy this for any logic.
Islamic logic ?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
GetAttachmentThumbnail

ابن بزاز کردری : بہت سے حنفی محقق علماء اس بات کے قائل ہیں کہ جنت میں لواط ہو گا !!!!!!

اب تو مزید کسی حوالے کی ضرورت نہیں رہے گی تم کو شرم کرنی چاہیے ہے جو غلط ہے اس کو غلط کہو
چندا حوالے مانگے کس نے ہیں! میں سزا کا مطالبہ حوالہ مانگے بغیر کر رہا ہوں. تم خام خواہ نمبر بنانے کے لئے خود کو ہلکان کر رہے ہو
 
rahail

Senator (1k+ posts)
چندا حوالے مانگے کس نے ہیں! میں سزا کا مطالبہ حوالہ مانگے بغیر کر رہا ہوں. تم خام خواہ نمبر بنانے کے لئے خود کو ہلکان کر رہے ہو
JazakAllah Atensari sb. Yeh Lain Hawala:

zina-lawatat.jpg

Is hadith ki roshni mein GOVERNMENT OF PAKISTAN SHOULD HANG THAT DEVBANDI MUFTI AND ALL THOSE MUFTIS WHO EAT ZAKATS OF PEOPLE AND DO SODOMY.