بچیوں کو بچپن سے پردہ کروانا زبردستی ہی ہے،پرویز ہودبھائی

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہود بھائی تو خیر پیدائشی دہریہ ہیں مگر پاکستان میں ہزاروں لوگ خاص طور یونیورسٹی اور کالجز کہ اسٹودینٹس اسلام سے متنفر ہو رہے ہیں. چونکہ پاکستان میں آزادی اظہار اتنا آسان نہیں اس لیے اکثر لوگ اپنے دہریہ پن کا اظہار نہیں کرتے
یہود بھائی۔ 🤣 🤣 🤣 ۔۔۔
اچھا ہے شرو ع میں چ نہی لگایا۔۔۔
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
ہونا تو یہ چاہئے کہ بچے جس حالت میں پیدا ہوں ان کو اسی حالت میں چھوڑ دینا چاہئے بڑے ہو کر اگر انکو اچھا لگا تو خود ہی کپڑے پہن لیں گے ہور دسو بیہودہ بھائی اب تو خوش ہو ؟
 

IM SHAH

Senator (1k+ posts)
i don't understand why this man's interviews are aired? ignore this idiot.
he is nothing but enemy of Allah and His Prophet "peace and blessing of Allah be upon him".
 

pirsab101

Citizen
SOMEONE IS PROMOTING HIM ON THIS FORUM BY POSTING HIS VIDEOS REGULARLY, THIS TIME IS "KASHIF RAFIQ".LET'S IDENTIFY THESE INDIVIDUALS TO EXPOSE THEM AND THEIR AGENDA.
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
یہ پاکستان کےعظیم طبیعات دان ڈاکٹر هود بھائی ہیں جو امریکی خلائی ادارے ناسا میں بھی کام کر چکے ہیں اور ملک سے باہر بھی یونیورسٹیوں میں پڑھاتے ہیں ، آپ ان سے فزکس ، تھرمو ڈائنامکس ، قوانٹم فزکس ، نیوکلئیر فزکس ، تھیوری آف ریلٹیویٹی سے متعلق سوالات پوچھیں ، یہ آپ نے ان کو کن پردہ یا نا پردہ کے چکروں میں ڈال دیا
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

بےہودہ بھائی سے عرض ہے کہ تجھ جیسوں سے تو امریکی بھی اپنی بچیوں کا پردہ کروائیں۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پاکستان کےعظیم طبیعات دان ڈاکٹر هود بھائی ہیں جو امریکی خلائی ادارے ناسا میں بھی کام کر چکے ہیں اور ملک سے باہر بھی یونیورسٹیوں میں پڑھاتے ہیں ، آپ ان سے فزکس ، تھرمو ڈائنامکس ، قوانٹم فزکس ، نیوکلئیر فزکس ، تھیوری آف ریلٹیویٹی سے متعلق سوالات پوچھیں ، یہ آپ نے ان کو کن پردہ یا نا پردہ کے چکروں میں ڈال دیا
ہاہاہا….یہ ہم نے نہیں ، حضرت خود ہی ان چکروں میں پڑ گئے ہیں . ابھی تو چھوٹی بچیوں کے
پردے کے خلاف ہیں کل کو چھوٹے بچوں کے ختنے کرنے بارے بھی کہنے والے ہیں یہ چھوٹے بچوں
پر سراسر ظلم ہے…..اس بیچاروں کو پتا بھی نہیں وہ کیا مس کر رہے ہیں.
کیا آپکو پتا نہیں ہے الله نے اس دنیا میں کوئی بھی چیز بلا مقصد نہیں بنایی
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
what he has to do with this، اس he a social worker or human activist، or an Islamic scholar، why he always keep putting his لیگ in non related things، this only proof all the times he is working for some foreign interests which always want to destabilize the country and society
 
Sponsored Link