بچی سے زیادتی اور ماں کا مطالبہ

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
10-15-2015_63714_1.gif


http://jang.com.pk/jang/oct2015-daily/15-10-2015/u63714.htm
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اس ڈیڑھ سالہ بچی سے درندگی عقل سے ماورا ہے عذاب الہی کو دعوت دینے والی بات ہے شائد ہمارے عوام کے بداعما ل حکمرانوں کو منتخب کرنے کا نتیجہ ہے کہ بطور خاص پنجاب میں ایسے ہولناک واقعات متواتر ہورہے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ ریپسٹ کے گھٹنے سے بھی نیچے ابھی حال ہی میں قدموں پر چلنا سیکھنے والی بچی جو ابھی بولنا سیکھ رہی ہے کیسے زندگی گزارے گی ،مرجاۓ گی یا بچ پاۓ گی مگر شہباز شریف اور اسکا ٹولہ کھانا کیسے کھا لیتے ہیں ،کیسے انکو نیند آجاتی ہوگی

او بے حسو یہ جرم بچی کے ساتھ تو ہو چکا ہے وہ اس درندگی میں گزر چکی ہے مگر اسکا جوابدہ صرف تم ہوگے کیونکہ حکمران تم ہو ،کیا اللہ کی پکڑ کا خوف نہیں ہے تمہیں ؟؟؟

کس ریپسٹ کو آج تک سزا ہوئی ہے ؟ صرف ایک نام بتا دو مجھے صرف ایک نام ؟؟؟

میرا اندھے گونگے اور بہرے حکمرانوں سے صرف اتنا مطالبہ ہے کہ ریپ کے سارے کیسز دہشت گردی کی عدالتوں میں بھجواۓ جائیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
002_018.gif


فوج بھی اپنے چار مجرموں کو پھانسی دلوا کر خاموش بیٹھ گئی ہے ،کیا یہ فوج کا کام نہیں کہ اس موقع پر جب اللہ کی سرزمین پر مجرم انتہائی طاقتور ہوگئے ہیں پولیس یا عدالت کسی چور کو سزا دینے کے قابل بھی نہیں رہی مظفر گڑھ میں ایک خوبصورت کالج کی لڑکی کو چار پولیس والے اٹھا کر ریپ کردیتے ہیں تو مقامی انسپکٹر حرامی کا پتر کیس تک درج نہیں کرتا کیونکہ مجرم اسکے حرامی کولیگز تھے پھر سونیا نے تھانے کے سامنے خود کو آگ لگا لی ،کیا اسکو نہیں معلوم تھا کہ آگ سے جلنے کی تکلیف بہت خوفناک ہے شائد سونیا کو ریپ ہونے کی تکلیف آگ کی تکلیف سے کم دکھائی دیتی تھی


میں تو سونیا کو اسکی بہادری پر سلام ہی کروں گا ،اے اللہ اس سے مغفرت کا سلوک فرمانا تیری بندی اس دنیا میں لاچار ہوگئی تھی اور کیا کرتی ؟؟
 
Last edited:

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
and yet we are more concerned with the sexual assaults happening in India!

Poor, poor child :(
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
میرا اندھے گونگے اور بہرے حکمرانوں سے صرف اتنا مطالبہ ہے کہ ریپ کے سارے کیسز دہشت گردی کی عدالتوں میں بھجواۓ جائیں


bhai jan aapko kia lagta hai kay dehshat gardi ki adaltay hakomaton kay zeray saya nahe hoti ?
الله کا خوف یا محبت ہی وہ واحد چیز ہے جو کسی کو انسان رہنے پر روکے رکھے ورنہ حالات سامنے ہی ہیں ، اور حکمرانوں کو کیا کہنا لوگوں کو وہ حدیث کا مفہوم یاد نہیں رہتا کے جو کسی ظالم کے ساتھ چلا اسے قوت پہچانے کے لیے وہ دونوں مجرم ہیں ، الله رحم کرے امت مسلمہ پر
 
Aaj lal masjid par hamla Kia Gaya tu yaad rakho kal tumhari 4 sal ki bachiyan bhi rape hon gi said by molana ghazi shaheed .. Enjoy Karo
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
bhai jan aapko kia lagta hai kay dehshat gardi ki adaltay hakomaton kay zeray saya nahe hoti ?
الله کا خوف یا محبت ہی وہ واحد چیز ہے جو کسی کو انسان رہنے پر روکے رکھے ورنہ حالات سامنے ہی ہیں ، اور حکمرانوں کو کیا کہنا لوگوں کو وہ حدیث کا مفہوم یاد نہیں رہتا کے جو کسی ظالم کے ساتھ چلا اسے قوت پہچانے کے لیے وہ دونوں مجرم ہیں ، الله رحم کرے امت مسلمہ پر
you are right ,i should write military courts rather terrorists courts.
 
Not much difference between both.
Bhai sahib lal masjid mein bahot ghareeb yateem bachiyan parhti hain specially 2005 ke zalzalay ke baad bahot bekas bachiyan ayei thi magar on mein say na kabhi Kisi nay easi shikayat ki na koi media mein aya magar Jin ko aap apna kuch mantay ho asma jhangeer type ya jibran Nasir type ya tu underage sex parties ke liye mashoor hain anti shameem ke dalal ..
 
Giro begherto..giro...aisa to janwaron main nae hota darinde to awen badnam hen..he must be hanged in front of crowd
Mein Heran Hota hon jis mulk mein lal masjid operation ke baad anti shameem ke dhanday ki bharmar ho gai .jahan eik tawaifa zada ossi musharaf ka 3sri bar pm bana howa hai report Jin ke baray yeh hai ke Punjab ke har ghar mein mojra Hota hai waseem Akhtar nay kaha tha OSS jumlay ko such kar dia hai .. Ghurbat mehangaiee nay bahot so Safaid poshon ko boj mariam kashmala or Marvi ki saf mein khara kar dia hai wahan logon ko in anti shameemon ko chor kar Kisi itni choti bachi par hamla Karnay ki Kia zarorat hai
 

dildar

MPA (400+ posts)
جیسے مذہبی اور رشوتی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عذب جاری ہے اسی طرح ایک زبردست اپریشن جنسی دہشت گردوں کے خلاف فوری شروع کیا جانا اشد ضروری ہے کیونکہ ہمارے ملک کے مدرسوں میں یہ ایک ایسا ظلم ہورہا ہے کہ جو بھی ان جنسی دہشت گردوں کو لٹکاۓ گا اللہ تعالی ان بچوں کی دعا وں کے صدقے اس کو طاقت عزت اور شہرت عطا فرماے گا ،جنسی دہشت گرد ہمیشہ طاقتور ہوتے ہیں ورنہ وہ اتنی دیدہ دلیری سے یہ کام ہی نہ کریں ، مدرسوں میں مقیم لاوارث غریب بچے ہوں یا معاشرے میں انٹرنیٹ پر یہ جرائم کرنے والے کچھ پڑھے لکھے مجرم سب کو پکڑنا ضروری ہے اور یہ کوی مشکل کام نہیں فوج ایک ہی ہفتے میں ان سب کا گند مکا سکتی ہے
ٹوبہ میں چار بندے پکڑے گئے تھے جو کالج کی لڑکیوں کو جسنی زیادتی کا شکار کرتے اور پھر انکی وڈیو بنا کر بلیک میل کرتے تھے ،انکا کچھ نہیں بنا حالانکہ ثبوت کے بعد سیدھا سیدھا انکو شوٹ کر دیا جاتا ، قصور والے سانحے کا ابھی تک کچھ نہیں بنا ، ایک اور واقعہ میں ایک لڑکا اور لڑکی ایکدوسرے سے محبت کرتے تھے پاس ہی ایک چھلڑ رہتا تھا جسے اپنی منحوس عادتوں کے باوجود توقع تھی کہ لڑکی اس پر توجہ کیوں نہیں دیتی ،جب چھلڑ کی بدتمیزیاں بڑھ گئیں تو نوجوان نے چھلر کو شوٹ کردیا ،جس پر پولیس نے اس نوجوان کو گرفتار کر کے مقابلے میں مار دیا
ان سب مجرموں کو پکڑتے اور پار لگاتے کتنا وقت لگتا ہے ؟؟؟
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جڑانوالہ میں اڑھائی سالہ بچی سے زیادتی

شوباز کا بدلا پنجاب
 

shafresha

Citizen
پچھلے کئی ماہ سے آنے والی اس قسم کی افسوس ناک خبروں کی وجہ سے پنجاب کا نام بدنام ہورہا ہے۔
میں حیران ہوں کہ اس سرزمین پر یہ سب ہو کیا رہا ہے؟