بڑااعزاز، جنرل قمرجاوید باجوہ برطانوی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی بن گئے

3bjwasandhrst.jpg

پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حصے بڑا اعزاز آ گیا، انہوں نے برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور برطانوی فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار نے برطانیہ کی سینڈ ہرسٹ رائل ملٹری اکیڈمی میں ہونے والے 213 ریگولر کمیشننگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختلف کیڈٹس سے گفتگو بھی کی اور ان کے جذبے کو سراہا۔

رائل ملٹری اکیڈمی کے 213 ریگولر کورس میں برطانیہ کے علاوہ 26 ممالک کے 41 کیڈٹس نے بھی شرکت کی، پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے محمد عبداللہ اور کیڈٹ مجتبیٰ بھی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا حصہ ہیں۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ برطانوی کیڈٹس کے علاوہ 41 غیر ملکی کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہو رہے ہیں، پاس آؤٹ ہونے والے تمام کیڈٹس کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ عصر حاضر کے چیلنجر سے نمٹنے کے لیے نوجوان جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائیں۔

آرمی چیف نے تقریب سے خطاب میں مزید کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات دوستی اور باہمی احترام پر مبنی ہیں، امید ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات مزید بلندیوں پر جائیں گے۔

واضح رہے کہ رائل ملٹری اکیڈمی سینڈورسٹ عام طور پر صرف سینڈیرسٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، جو برطانیہ کی متعدد فوجی اکیڈمیوں میں سے ایک ہے اور یہ برطانوی فوج کا ابتدائی تربیتی مرکز ہے۔ برطانوی فوج کے تمام افسروں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی مرد و خواتین کیڈٹس بھی اس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرتے ہیں۔

خیال رہے دو روز قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچے تھے، آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دورہ برطانیہ کے دوران آرمی چیف برطانوی فوجی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کے پہلے آرمی چیف ہیں جنہیں رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانیوں کی مرضی چاہے وہ آزادی قبول کریں یا غلامی، تمھیں چنتا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
پاکستانیوں کی نہیں کنجروں کی کہو پاکستانی تیرے جیسوں پر لعنت بھیجتے ہیں
 
Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
3bjwasandhrst.jpg

پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حصے بڑا اعزاز آ گیا، انہوں نے برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور برطانوی فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار نے برطانیہ کی سینڈ ہرسٹ رائل ملٹری اکیڈمی میں ہونے والے 213 ریگولر کمیشننگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختلف کیڈٹس سے گفتگو بھی کی اور ان کے جذبے کو سراہا۔

رائل ملٹری اکیڈمی کے 213 ریگولر کورس میں برطانیہ کے علاوہ 26 ممالک کے 41 کیڈٹس نے بھی شرکت کی، پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے محمد عبداللہ اور کیڈٹ مجتبیٰ بھی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا حصہ ہیں۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ برطانوی کیڈٹس کے علاوہ 41 غیر ملکی کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہو رہے ہیں، پاس آؤٹ ہونے والے تمام کیڈٹس کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ عصر حاضر کے چیلنجر سے نمٹنے کے لیے نوجوان جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائیں۔

آرمی چیف نے تقریب سے خطاب میں مزید کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات دوستی اور باہمی احترام پر مبنی ہیں، امید ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات مزید بلندیوں پر جائیں گے۔

واضح رہے کہ رائل ملٹری اکیڈمی سینڈورسٹ عام طور پر صرف سینڈیرسٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، جو برطانیہ کی متعدد فوجی اکیڈمیوں میں سے ایک ہے اور یہ برطانوی فوج کا ابتدائی تربیتی مرکز ہے۔ برطانوی فوج کے تمام افسروں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی مرد و خواتین کیڈٹس بھی اس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرتے ہیں۔

خیال رہے دو روز قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچے تھے، آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دورہ برطانیہ کے دوران آرمی چیف برطانوی فوجی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کے پہلے آرمی چیف ہیں جنہیں رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
This crook chief neutral was invited because he had been serving tho their interests very well.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ کی یاداشت کام کررہی ہو (میری تو کرونا وائرس نے بینڈ بجا دی) تو عمران خان نے ایک انٹرویو میں بہت خوشی سے کہا تھا کہ ہم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے حامی ہیں اور ان سے بیک ڈؤر چینل پر مذاکرات ہورہے ہیں
یہ امریکی اور انڈین وظیفہ خوار ہیں (اب داعشی بھی شامل سمجھو) ان کے ساتھ مذکرات کرنے والا حکمران خود بزدل اور لعنتی ہے اس کو حیا اور غیرت ہی نہیں کہ اتنے شہیدوں کے قاتلو ں کو معاف کرنے اور مذاکرات کی بات کرتا ہے مذاکرات بھی کیا انتہای ذلت آمیز معاہدے کرتے ہیں ان سے اور بلاشبہ ایسے مذاکرات کرنے والے جرنیل بھی بزدل اور پاکستان کے دشمن ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

BtdTOqTCEAEpcPe.jpg

جنگ کا آغاز ہو گیا ہے سنبھال لینا. ہو سکے تو نواز کو بھی بلا لو. شیر اور ببر شیر مل کر لڑیں تو فتح یقینی ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ کی یاداشت کام کررہی ہو (میری تو کرونا وائرس نے بینڈ بجا دی) تو عمران خان نے ایک انٹرویو میں بہت خوشی سے کہا تھا کہ ہم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے حامی ہیں اور ان سے بیک ڈؤر چینل پر مذاکرات ہورہے ہیں
یہ امریکی اور انڈین وظیفہ خوار ہیں (اب داعشی بھی شامل سمجھو) ان کے ساتھ مذکرات کرنے والا حکمران خود بزدل اور لعنتی ہے اس کو حیا اور غیرت ہی نہیں کہ اتنے شہیدوں کے قاتلو ں کو معاف کرنے اور مذاکرات کی بات کرتا ہے مذاکرات بھی کیا انتہای ذلت آمیز معاہدے کرتے ہیں ان سے اور بلاشبہ ایسے مذاکرات کرنے والے جرنیل بھی بزدل اور پاکستان کے دشمن ہیں
لیکن اب تو دنیا کے سب سے زیادہ بہادر شریفوں اور زرداریوں کی حکومت ھے نا؟؟؟
اس وقت تو مزاکرات ناکام ہو گئے تھے طالبان قیدی رہا نہ ہونے کی وجہ سے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
The American installed Bajwa visiting UK, the American Dog whose job is basically to handle third world agent rulers, serving Western Zionist interests.

During this visit the head of RCO will meet the illiterate degenerate king of money laundering and treason, Nawaz Lal Nehru a personal friend of Modi the Gay terrorist of India.

The criminal imported regime crimes continue in Pakistan, while Bundial and his judiciary enjoys RED ZONE SECURITY.

What laws are being applied in Pakistan? Jewish? Hindustani laws? or the laws of British Raj,

What law allows arresting of drivers wife stealing 15000.00 rupees, one year child being kept away from his poor mother? Bundial Answer us.

or under which law these Criminal Shareef were imposed on Pakistan?
Bundial? You didn't do a damn thing haram khora? Why?

Back to the bastard coup leader and his fraud visit to his handlers in UK.

Can anyone imagine in 4 months these GHQ created monsters have done to Pakistan?

All to please Satanist gang leader Jew Biden of Washington? And his mange Dog UK.

This is the Sipha Salar of a nuclear power country Pakistan?

Groveling at the feet of white Zionist colonizers?
Getting his weiner excited out of guard of dishonor from Zionist pimps ENGLAND Sandhurst?

Drunk on power this man of limited abilities, another pimp general, in the line of Yahya, being offered a one year extension from a criminal imported American sponsored government.
A money laundering pig case closed is the PM of Pakistan. The horror show continues in Pakistan.

Bundial, ALLAH is watching your every action on his EARTH, especially land called Pakistan.

Remove this anti Pakistan anti Islam American agent and his illiterate cronies from Pakistani politics.

The GHQ gang leaders must face firing squad, arrest elimination of current illegal regime and fresh free and FAIR ELECTION ARE THE ONLY WAY BUNDIAL TO AVOID A COMPLETE DESTRUCTION OF PAKISTAN UNDER BAJWA NADEEM GANG. DO YOUR DUTY.

PAKISTAN ZINDABAD PM IK ZINDABAD AND DEATH TO NAWAZ LAL NEHRU AND ZARDAREE HARAMI.
IS THIS TRUE ABYBODY???https://www.tiktok.com/t/ZTRyMcpge/
 
carne

Minister (2k+ posts)

Adil Raja is denying those reports. However, he did meet another known traitor in London to come up with another conspiracy against this country.
 
Last edited:

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
All such speculation has no value unless someone provide evidence.
The real Question is Army’s role in Pakistani politics.
Does the constitution provide them any role in Politics or foreign relations ?
Ok what basis Army Generals hold meetings with politicians and foreign delegates ?
Limit their role to why the constitution has described
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Public is disappointed. Their sense of freedom, security, dignity and freedom is hurt badly, so such gimmicks are only seen as master slave relationship now after knowing that we always lay down in front of so called super powers at their will.